مراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی
فوٹو: فائلمراکش کے بادشاہ نے ٹرمپ کی غزہ امن بورڈ کی بانی رکنیت کی دعوت قبول کرلی.مراکش وزارت خارجہ کے مطابق بادشاہ نے بورڈ میں بطور بانی رکن شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کی، جس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں...
گل پلازہ متاثرین کا الزام
کم از کم اتنا بتادیا جائےکہ میرا بیٹا زندہ ہے یا نہیں، سانحہ گل پلازہ میں لاپتہ انس کے والد کی جیو نیوز سے گفتگو—فوٹو: اسکرین گریبآگ سے تباہ حال گل پلازہ میں پھنسے شہریوں کے اہل خانہ نے ریسکیو...
آتش زدہ گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن، چھت سےگاڑیاں اتار کر مالکان کے حوالے کردی گئیں
فوٹو—اسکرین شاٹکراچی کی آتش زدہ عمارت گل پلازہ کی چھت سے 4 گاڑیاں اتار لی گئیں۔گل پلازہ میں آگ بجھنے کے بعد ریسکیو اور سرچ آپریشن جاری ہے، پلازہ کی چھت سے گاڑیاں اتارنے کا کام بھی جاری ہے۔آپریشن کے...
میئر کراچی کا رات گئے گل پلازہ کا دورہ ، لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل مزید تیز کرنے کی ہدایت
گل پلازہ میں اضافی دکانیں کیوں بنائی گئیں، اس کی تحقیقات کی جائیں گی، مرتضیٰ وہاب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب ریسکیو آپریشن کی نگرانی کے لیے رات گل پلازہ پہنچے جہاں انہوں نے ریسکیو حکام کو لاپتہ افراد کی تلاش کا...
ہولناک آتشزدگی کے باوجود مسجد میں رکھے قرآن پاک بالکل محفوظ رہے
ریسکیو اہلکار نے تمام قرآن پاک اٹھا کر محفوظ مقام پر منتقل کردیے—فوٹو: اسکرین شاٹکراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعے نے جہاں شہر کو سوگ میں مبتلا کر...
اندھیرا، دھواں اور بند دروازے، سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا ؟ دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے
المناک سانحے کے وقت عمارت میں موجود لوگوں کو 26 میں سے 24 دروازے بند ملے ، کوئی ایمرجنسی ایگزٹ نہیں تھا, متاثرہ دکاندارسانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا ؟ حادثہ سانحے میں کیسے بدلا؟ دل دہلا دینے والے انکشافات...
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہوگیا
فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہو گیا۔ذرائع کے مطابق شاہد خٹک نے سینیٹر زرقا کو پارلیمانی پارٹی اجلاس سے باہر نکل جانے کا کہہ دیا۔ذرائع...
‘یہ محض ایک حادثہ نہیں تھا’، سانحہ گل پلازہ پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا
کراچی میں پیش آئے سانحہ گل پلازہ پر پاکستان کی ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔انسٹاگرام اسٹوری پر ایک جزباتی پوسٹ کرتے ہوئے ہانیہ عامر نے سانحے کے حوالے سے...
اماراتی صدر کا دورہ بھارت، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے
فوٹو: اے ایف پی نئی دلی: بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاعی تعلقات، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے ہوگئے۔بدھ کو متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان مختصر دورے پر بھارت پہنچے جہاں ان کا...
سینیٹ نے انسداد اسمگلنگ تارکین وطن ترمیمی بل منظورکرلیا
فوٹو: فائلاسلام آباد: سینیٹ نے انسداد اسمگلنگ تارکین وطن ترمیمی بل منظور کرلیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کا پیش کیا گیا بل منظور کرلیا گیا۔بل کے متن...
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک
فوٹو: فائلمقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں محاصرے اور تلاشی آپریشن کے دوران ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ آپریشن ہفتے کے روز شروع ہوا، آپریشن کے دوران...
غزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے، اللہ کیطرف سے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا جا رہا ہے: وزیردفاع
پاکستان کی طرف سے فوج بھیجنے کے معاملے پرابھی کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہوں گا، فلسطینی ریاست کا جو دو ریاستی حل موجود ہے اس پر ساری دنیا متفق ہے: خواجہ آصف— فوٹو:فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ...
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا نہیں وہ ایرانی قوم کی جان ہیں، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
فوٹو: فائلایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نےکہا ہےکہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تنہا نہیں، وہ ایرانی قوم کی جان ہیں۔ایران میں پرتشدد مظاہروں کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران میں قیادت کی...
‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان
فوٹو: فائل ممبئی: بالی وڈ کے آسکر یافتہ موسیقار اور گلوکار اے رحمان اپنے ایک بیان کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئے۔گزشتہ دنوں اے آر رحمان نے BBC Asian Network کے انٹرویو میں بالی وڈ پر تنقید کرتے...
مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
فوٹو: فائلبلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردکوئٹہ سبی قومی شاہراہ کو بند کرکے سکیورٹی فورسز اور عام عوام...
بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی
فوٹو: ایکسساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں پاکستان 2 مرتبہ برتری حاصل کرنے کے باوجود بھی بھارت کے خلاف میچ نہ جیت سکا۔بھارتی ویمنز ٹیم نے 1-3 کے...
انڈر 19 ورلڈکپ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دیے، نئے ریکارڈ قائم
فوٹو: آئی سی سی جنوبی افریقی بیٹرز نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں تنزانیہ کے خلاف رنز کی بارش کر دی اور نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔پیر کو آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں...
پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستانی فاسٹ بولر علی رضا نے 37رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں —فوٹو: پی سی بی انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ہرارے میں کھیلے گئے...
سعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان انتقال کرگئے
فوٹو: ایس پی اےسعودی شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادہ بندر بن عبداللہ آل عبدالرحمان آل سعودکا انتقال ہوگیا ہے۔سعودی...
چین کی تاجکستان میں موجود اپنے شہریوں کو افغانستان کیساتھ سرحدی علاقے سے انخلاکی ہدایت
فوٹو: فائلتاجکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں سنگین سکیورٹی صورتحال پر تاجکستان میں چینی سفارت خانے نے اس علاقے سے اپنوں شہریوں کو ایک بار پھر انخلا کی ہدایت کردی۔چینی میڈیا کے مطابق تاجکستان میں قائم چینی سفارت خانے...










