غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق

غزہ میں شدید سرد موسم ، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق

فوٹو: فائلاسرائیلی بمباری کا شکار غزہ میں شدید سردی کی وجہ سے فلسطینیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق غزہ میں ان دونوں شدید سردی ہے، ٹھنڈ کی شدت سے 7 ماہ کی شیر خوار بچی جاں بحق ...
ٹی 20 ورلڈکپ:بھارت کےکہنے پر آئی سی سی کا دباؤ قبول نہیں کرینگے، بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر

ٹی 20 ورلڈکپ:بھارت کےکہنے پر آئی سی سی کا دباؤ قبول نہیں کرینگے، بنگلادیشی اسپورٹس ایڈوائزر

فوٹو: فائلبنگلا دیش کے اسپورٹس ایڈوائزر  آصف نذرل کا کہنا ہےکہ  اگر آئی سی سی بھارتی دباؤ کے آگے جھکتی ہے اور بنگلا دیش پر دباؤ ڈالا جاتا ہے تو یہ صورت حال ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ایک بیان میں ...
ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹر نےگولڈمیڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنادیا

ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ میں پاکستانی شوٹر نےگولڈمیڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنادیا

فرخ ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 125 میں سے 119 اور فائنل میں 30 میں سے 27 اسکور حاصل کیے۔۔دوحہ میں جاری ایشین شاٹ گن چیمپئن شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستان کے کرنل فرخ ندیم نےگولڈ میڈل جیت کر ...
سپریم لیڈر پر حملہ ہوا تو علما جہاد کا فتویٰ جاری کر دیں گے، ایرانی قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن

سپریم لیڈر پر حملہ ہوا تو علما جہاد کا فتویٰ جاری کر دیں گے، ایرانی قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن

فوٹو: فائلایران کے قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن نےکہا ہےکہ  سپریم لیڈر   آیت اللہ  خامنہ  ای  پر کوئی بھی حملہ  پوری  مسلم دنیا کے خلاف اعلان  جنگ  تصور  ہوگا۔برطانوی خبرایجنسی کے مطابق ایک بیان میں ایران کے قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن...
امریکی مڈٹرم انتخابات میں ٹرمپ افیکٹ کافائدہ کسے ہوگا؟ ڈاکٹر لالانی نے بتادیا

امریکی مڈٹرم انتخابات میں ٹرمپ افیکٹ کافائدہ کسے ہوگا؟ ڈاکٹر لالانی نے بتادیا

ڈاکٹر لالانی کا دعوی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات سے امریکی شہریوں کی اکثریت بے زار ہو رہی ہےامریکی  ریاست ٹیکساس کی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر سلیمان لالانی نے کہا ہے کہ وسط مدتی (مڈٹرم) الیکشن میں ٹرمپ...
کراچی میں3 دن میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کیا جائے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا الٹی میٹم

کراچی میں3 دن میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کیا جائے، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا الٹی میٹم

فوٹو: فائلسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)  نے  پورے کراچی  میں 3  روز  میں فائر سیفٹی سسٹم نصب کرنےکا  الٹی میٹم دے دیا۔ایس بی سی اے کے مطابق ادارے  نے چیئرمین آباد کو خط لکھ کر آگاہ کردیا...
کراچی میں فائر اسٹیشن کی بہت کمی ہے، ہم چندگاڑیوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں: چیف فائر آفیسر

کراچی میں فائر اسٹیشن کی بہت کمی ہے، ہم چندگاڑیوں کے ساتھ کام کر رہے ہیں: چیف فائر آفیسر

فوٹو: رائٹرزکراچی: چیف فائر  آفیسر کے ایم سی ہمایوں احمدکا کہنا ہےکہ سانحہ گل پلازہ میں ہمارا ایک فائر فائٹر شہید ہوگیا پھر  بھی ہم  پر تنقیدکی جا رہی ہے، ہمارا سیاست سےکوئی تعلق نہیں، شہر  میں فائر اسٹیشن کی بہت...
چند منٹ کی وہ ورزش جس سے جسمانی فٹنس بہتر بنانا آسان

چند منٹ کی وہ ورزش جس سے جسمانی فٹنس بہتر بنانا آسان

تحقیقی رپورٹس میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹودن بھر کی مصروفیات کے باعث ورزش کے لیے وقت نہیں ملتا مگر جسمانی طور پر فٹ ہونا چاہتے ہیں؟تو آپ اپنی دفتری یا کاروباری مصروفیات کے دوران چند منٹ...
اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

فوٹو:فائلمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے۔ امراتی وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق...
دہشتگرد پہلے پستول استعمال کرتے تھے اب سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں، طلال چوہدری

دہشتگرد پہلے پستول استعمال کرتے تھے اب سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں، طلال چوہدری

فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نےکہا ہےکہ ہم خود سوشل میڈیا متاثرین میں سے ہیں، دہشت گرد  پہلے پستول استعمال کرتے تھے اب سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سینیٹر انوشہ...
سائنسدانوں نے نیند کی کمی پر دماغ کا حیرت انگیز ردعمل دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے نیند کی کمی پر دماغ کا حیرت انگیز ردعمل دریافت کرلیا

یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی / اسکرین شاٹسائنسدانوں نے نیند کی کمی کے شکار ہونے پر دماغ کے ایک حیرت انگیز عمل کو دریافت کیا ہے۔یہ تو لگ بھگ سب کو معلوم ہے کہ ایک رات کی...
گل پلازہ کی ایک منزل کی منظوری تھی اسے بانی متحدہ کےگارڈ نے جبراً بڑھایا، عبدالقادر پٹیل

گل پلازہ کی ایک منزل کی منظوری تھی اسے بانی متحدہ کےگارڈ نے جبراً بڑھایا، عبدالقادر پٹیل

فوٹو: @NAofPakistanاسلام آباد: پیپلز پارٹی کے  رکن قومی اسمبلی  عبدالقادر  پٹیل کا کہنا ہےکہ متحدہ قومی موومنٹ  (ایم کیو ایم) ہر بار  پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت  میں شامل رہی، پیپلز پارٹی  پر ذمہ داری آتی ہے تو  متحدہ  پر بھی...
بھارت یو اے ای کا سب سے بڑا ایل این جی صارف بن گیا، 3 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا

بھارت یو اے ای کا سب سے بڑا ایل این جی صارف بن گیا، 3 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا

فوٹو: رائٹرز/فائلبھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان 3 ارب ڈالر مالیت کا ایل این جی معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد جس کے بعد بھارت، یو اے ای کا سب سے بڑا صارف بن گیا ہے۔ یہ...
پھیپھڑوں کے کینسر کی 5 ابتدائی علامات جن کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے

پھیپھڑوں کے کینسر کی 5 ابتدائی علامات جن کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے

یہ دنیا میں سرطان کی سب سے زیادہ عام قسم ہے / فائل فوٹوپھیپھڑوں کے کینسر سرطان کی سب سے زیادہ عام قسم ہے جس سے سب سے زیادہ افراد متاثر ہوتے ہیں یا اموات ہوتی ہیں۔درمیانی عمر یا معمر...
فرانسیسی صدر زیادہ عرصے اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے: ٹرمپ

فرانسیسی صدر زیادہ عرصے اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے: ٹرمپ

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے بھیجا گیا ایک نجی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے اور کہا ہے کہ میکرون زیادہ عرصے اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔ غیر ملکی خبررساں...
مضبوط اورعوام دوست پولیس داخلی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

مضبوط اورعوام دوست پولیس داخلی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

فوٹو: آئی ایس پی آرفیلڈ مارشل  عاصم  منیر کا کہنا ہےکہ  مضبوط  اور  عوام دوست  پولیس داخلی  سلامتی کے لیے ناگزیر ہے، قانون  و امن کا نفاذ پولیس کی مقدس امانت ہے، مسلح  افواج  ہمیشہ  پاکستان پولیس کے  شانہ بشانہ...
شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا  اعلان کردیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ  پی ایس ایل کے10سال کےکریئر میں...
روس کے جزیرہ نما کامچاتکا میں برف باری کا 60 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

روس کے جزیرہ نما کامچاتکا میں برف باری کا 60 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

روس کے مشرقی علاقے جزیرہ نما کامچاتکا  میں برف باری کا گزشتہ 60 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شدید برف باری کے باعث کئی میٹر بلند برفانی تودے بن گئے جن نتیجےمیں عمارتوں کے داخلی راستے...
پاکستان میں سونا مزید 4300 روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی

پاکستان میں سونا مزید 4300 روپے مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی

10 گرام سونےکی قیمت3686 روہےبڑھ کر4 لاکھ 23 ہزار روپے ہوگئی/ فائل فوٹوکراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں  اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 کا اضافہ...
گوگل کا صارفین کو کروم ویب براؤزر فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ

گوگل کا صارفین کو کروم ویب براؤزر فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ

گوگل کی جانب سے صارفین کو یہ مشورہ دیا گیا / فائل فوٹوگوگل نے کروم ویب براؤزر کے لیے انتہائی اہم سکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔گوگل نے صارفین کو زور دیا ہے کہ وہ کروم ویب براؤزر کو فوراً...
1 52 53 54 55 56 382