تعطل کا شکار امریکا، ایران جوہری مذاکرات جمعےکو ترکیے میں دوبارہ شروع ہوں گے
فوٹو: فائل امریکی اور ایرانی حکام نے مئی 2023 سے تعطل کا شکار امریکا، ایران جوہری مذاکرات جمعے کو ترکیے میں دوبارہ شروع ہونے کی تصدیق کردی۔امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات استنبول میں...
ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج
فوٹو: فائلٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کا فیصلہ امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔شہری حقوق کی تنظیموں کے گروپ نےنیویارک کی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر...
شارع فیصل پر احتجاجی مارچ کرنے پر امیر جماعت اسلامی کراچی سمیت دیگر کیخلاف ایف آئی آر درج
کراچی: شارع فیصل پر گزشتہ روز احتجاجی مارچ کرنے پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر اور دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق شاہراہ فیصل پر بغیر اجازت جلسہ کیا گیا...
فیلڈ مارشل سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
ملاقات میں انٹیلی جنس تبادلے اور رکن ممالک کی استعداد بڑھانے کے اقدامات مزید مضبوط بنانے پراتفاق کیا گیا: آئی ایس پی آر— فوٹو: آئی ایس پی آرفیلڈ مارشل عاصم منیر سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی...
عثمان انور تبدیل، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب تعینات
فوٹو: فائللاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق ڈاکٹر عثمان انور کی جگہ راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب تعینات کیےگئے ہیں۔دوسری جانب ذرائع وفاقی حکومت کا کہنا ہےکہ ڈاکٹر...
لاہورقلندرز کے اسٹار کرکٹر ڈیوڈ ویسا پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہوگئے
فوٹو: فائللاہور قلندرز کی ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ ان کے تجربہ کار آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نجی مصروفیات اور خاندانی ذمہ داریوں کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں حصہ نہیں لیں گے۔لاہور قلندرز کی جانب...
جماعت اسلامی نے سٹی کونسل میں میئرکراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی
فوٹو: فائلجماعت اسلامی نے سٹی کونسل میں میئرکراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی۔سٹی کونسل میں اپوزیشن لیڈر ایڈووکیٹ سیف الدین کے ترجمان کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر اراکین کونسل کے دستخط کا آغاز ہوگیا ہے اور پہلے...
وفاقی وزیر علیم خان نے سینیٹ اجلاس میں پی پی کی سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کرلی
میں پلوشہ خان، پرویز رشید اور دیگر اراکین سے معذرت کرتا ہوں، میں دلی طور پر معذرت خواہ ہوں: عبدالعلیم خان— فوٹو:فائلوفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے سینیٹ اجلاس میں پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کرلی۔سینیٹ اجلاس...
بلوچستان میں کسی سردارکی مرضی کیخلاف آپ اس کے علاقے میں جلسہ نہیں کرسکتے: محمود اچکزئی
فوٹو: فائلاسلام آباد: قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں بسوں سے زائرین کو اتارکر شناختی کارڈ چیک کرکے قتل کیا جاتا رہا ہے، بلوچستان میں کسی سردارکی مرضی کے خلاف آپ اس کے علاقے میں...
بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے روسی تیل کی خریداری روکنے اور امریکا اور وینیزویلا سے تیل کی خریداری میں اضافے پربھی اتفاق...
اوورسیزپاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسین
فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کا کہنا ہےکہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے مکمل آگاہ ہیں، بارسلونا قونصلیٹ روزانہ تقریباً 600 اتھارٹی لیٹرز برائے کیریکٹر سرٹیفکیٹ جاری کر رہا ہے۔ایک بیان میں چوہدری سالک کا...
بھارت کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ، دفاعی اخراجات کیلئے 85 ارب ڈالر سے زائد مختص
فوٹو: فائلبھارت نے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد کا اضافہ کرتے ہوئے 2026 کے بجٹ میں دفاعی اخراجات کے لیے 85 ارب ڈالر سے زائد مختص کرنے کا اعلان کیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دفاعی اخراجات میں فوجیوں کی...
فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذائیں
فالج کی 2 اقسام ہیں / فائل فوٹوفالج ایسا مرض ہے جس کے شکار فرد کا فوری علاج نہ ہو تو موت کا خطرہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے۔فالج کی 2 اقسام ہیں ایک برین ہیمرج جس میں دماغی شریان...
قصور میں میرج ہال کے مین ہول میں گرکر 3 سالہ بچہ جاں بحق
پولیس نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن مصطفیٰ آباد کی مدعیت میں میرج ہال کے مالک، منیجر اور ٹھیکدار سمیت دیگر عملے کے خلاف دفعہ 322 کے تحت مقدمہ درج کرلیا— فوٹو:فائلقصور کے علاقے مصطفیٰ آباد میں میرج ہال کے مین...
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے واضح الفاظ میں کہا ہےکہ دہشت گردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، انہیں ریاست کی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائےگا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ...
کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع
اسکرین گریبکراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ النجیبی مارکیٹ کے دوسرے فلور پر لگی ہے اور فائربریگیڈ کی 3گاڑیاں آگ پرقابوپانے میں مصروف ہیں۔مارکیٹ ایسوسی ایشن کے عہدیدار کے مطابق عمارت میں...
بیماریوں سے لڑنے کیلئے مدافعتی نظام بنانے میں مددگار 8 آسان عادات
مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا زیادہ مشکل نہیں / فائل فوٹوعام بیماریوں سے بچنے یا ان سے متاثر ہونے پر جلد صحتیابی کے لیے مضبوط مدافعتی نظام ضروری ہے۔صرف موسم سرما میں ہی نہیں بلکہ پورے سال بیماریوں سے تحفظ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی
فوٹو: اسکرین شاٹآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچ گئی۔پاکستان ٹیم کل آرام کرے گی اور 4 فروری کو پاکستان اور آئر لینڈ کے مابین وارم اپ...
طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنیوالے چینی میزائل PL-17 کی پہلی جھلک سامنے آگئی
ماضی میں سامنے آنے والی تصویر جس میں جے 16 طیارے میں مبینہ طور پر PL-17 نصب ہےچین کے جدید ترین اور پراسرار ہتھیاروں میں شمار ہونے والے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ائیر ٹو ائیڑ میزائل PL-17 کی...
ایف بی آر تاتاری لشکرکی طرح ہے، جہاں جاتا ہے تباہی پھیر دیتا ہے: سینیٹرطلحہ محمود
فوٹو: فائلسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے اجلاس میں ممبران نے ایف بی آر پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔حکام وزارت تجارت نے بتایا کہ وزارت تجارت نے بارٹر ٹریڈ کے لیے ایس آراو اکتوبر میں جاری کردیا، وی...










