کیا 18ویں ترمیم ختم کرنے اور کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے واقعات نہیں ہوں گے؟ شرجیل میمن

کیا 18ویں ترمیم ختم کرنے اور کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے واقعات نہیں ہوں گے؟ شرجیل میمن

 بلدیہ فیکٹری کو جلایا گیا، 12 مئی کو لوگوں کو چن چن کر نشانہ بنایاگیا، معصوم لوگوں کی جانیں لیں، آپ کے منہ سے ایسی باتیں اچھی نہیں لگتیں: صوبائی وزیر کی پریس کانفرنس__فوٹو: فائلوزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے...
کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافہ متوقع، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافہ متوقع، پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ سندھ پر اثر انداز ہو رہا ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوآئندہ چند روز میں شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ سندھ پر اثر انداز...
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف

’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف

بہتر طرز حکمرانی، عوامی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے اٹھایا گیا کوئی بھی قدم تعریف کا مستحق ہے: اداکارہ صبر قمر/ فائل فوٹومعروف اداکارہ  صبا قمر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کام کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سراہا۔حال...
کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے اپنے ہیڈکوارٹر میں بھی فائر سیفٹی میکنزم موجود نہیں، سوالات کھڑے ہوگئے

کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے اپنے ہیڈکوارٹر میں بھی فائر سیفٹی میکنزم موجود نہیں، سوالات کھڑے ہوگئے

ایمرجنسی سروسز کے پاس فائر سروس کےلیے 250 کا فائر اسٹاف موجود ہے اور100 ایمبولینسز کا اسٹاف ہے: ذرائع__فوٹو: فائلاسلام آباد:کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے اپنے ہیڈکوارٹر میں بھی فائر سیفٹی میکنزم موجود نہیں ہے۔کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت...
پاکستان سمیت کون سے ممالک غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہوچکے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان سمیت کون سے ممالک غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہوچکے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اب تک 19 ممالک غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کا اعلان کرچکے ہیں، عرب میڈیا پاکستان سمیت غزہ  بورڈ  آف پیس میں شامل ہونے والے دیگر ممالک کے نام سامنے آگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب...
پنجاب حکومت نے وزراء کے میک اپ کے لیے 4 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور نہیں کی

پنجاب حکومت نے وزراء کے میک اپ کے لیے 4 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور نہیں کی

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے ایک نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومتِ پنجاب نے صوبائی کابینہ کی دو خواتین وزراء کے میک اپ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے 4 کروڑ روپے کی خصوصی گرانٹ منظور کی...
حیدرآباد جانے والی بس کی ٹرک سے ٹکر، 3 افراد ہلاک

حیدرآباد جانے والی بس کی ٹرک سے ٹکر، 3 افراد ہلاک

نیلور سے حیدرآباد جانے والی بس میں 36 مسافر سوار تھے، بس کا ٹائر پھٹنے سے بس بےقابو ہوگئی: بھارتی میڈیا/ فوٹو اے پیبھارت میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے...
کراچی کو Privatize کردیں، ہم سب مل کر خرید لیں گے اور بہت اچھا چلائیں گے: تابش ہاشمی

کراچی کو Privatize کردیں، ہم سب مل کر خرید لیں گے اور بہت اچھا چلائیں گے: تابش ہاشمی

فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کے نامور میزبان تابش ہاشمی نے کراچی میں ہونے والے سانحے گل پلازہ پر سخت رنج کا اظہار کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام 'رپورٹ کارڈ' میں گفتگو کرتے ہوئے تابش ہاشمی نے کہا 'کراچی کا شاید ہی...
بنگلادیش کے ورلڈکپ میں شرکت سے انکار کی صورت میں پاکستان کے بھی بائیکاٹ کا امکان

بنگلادیش کے ورلڈکپ میں شرکت سے انکار کی صورت میں پاکستان کے بھی بائیکاٹ کا امکان

غالب امکان ہےکہ آئی سی سی نے بنگلا دیش کا مؤقف نہ مانا تو پاکستان ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتا ہے: ذرائع__فوٹو: فائلبنگلا دیش آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گا...
ایم کیو ایم کا مطالبہ

ایم کیو ایم کا مطالبہ

پیپلز پارٹی سدھرنے والی نہیں، ہم کتنا خون دیں اور کتنے حادثات برداشت کریں، یہ نسل کشی کا مسئلہ ہے: مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس/ اسکرین گریبکراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا...
163 ہائی رائز عمارتوں میں سے صرف ایک میں مکمل فائر سیفٹی سسٹم ہونے کا انکشاف

163 ہائی رائز عمارتوں میں سے صرف ایک میں مکمل فائر سیفٹی سسٹم ہونے کا انکشاف

7کمرشل عمارتوں میں داخلی راستہ، آگ بجھانے کا خودکار نظام اور دھوئیں کے اخراج کا نظام نہیں: ریسکیو/ فائل فوٹوراولپنڈی: 163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک کمرشل عمارت کے محفوظ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پنجاب کمیونٹی سیفٹی بلڈنگ ریگولیشنزکے...
گل پلازہ کی عمارت ناقابل استعمال قرار

گل پلازہ کی عمارت ناقابل استعمال قرار

ڈینجرنس بلڈنگ کمیٹی کی ابتدائی فائنڈنگ میں پلاز ہ کی عمارت کو آئندہ کیلئے ناقابل استعمال قرار دیا ہے: ذرائع/ فوٹو رائٹرزکراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نےگل پلازہ کی عمارت کو ناقابل استعمال قرار د ے دیا۔ڈینجرس بلڈنگ کمیٹی 4...
بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر ختم، سابق کپتان نے بیان بھی جاری کردیا

بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر ختم، سابق کپتان نے بیان بھی جاری کردیا

سڈنی سکسرز کا کل چیلنجر فائنل ہوبارٹ ہیوریکینز کے ساتھ شیڈولڈ ہے__فوٹو: سڈنی سکسرزقومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر ختم ہو گیا۔ بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کے باقی...
بجلی کی تار ٹوٹ کر گھر میں آگری، باپ بیٹا اور بھتیجا جاں بحق

بجلی کی تار ٹوٹ کر گھر میں آگری، باپ بیٹا اور بھتیجا جاں بحق

کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید میں کرنٹ لگنے کا واقعہ پیش آیا: پولیس/ فائل فوٹوکوٹ ادو: کرنٹ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔کوٹ ادو کی تحصیل سرور شہید میں کرنٹ لگنے کا واقعہ پیش...
بنگلورو ائیرپورٹ پر کورین خاتون کو گراؤنڈ اسٹاف کی جانب سے مبینہ جنسی ہراسانی کا سامنا

بنگلورو ائیرپورٹ پر کورین خاتون کو گراؤنڈ اسٹاف کی جانب سے مبینہ جنسی ہراسانی کا سامنا

فوٹو: این ڈی ٹی ویبھارت کے بنگلورو ائیرپورٹ پر ایک کورین خاتون کو مبینہ طور پر گراؤنڈ اسٹاف کی جانب سے  جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایاگیا۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون نے پولیس میں درج اپنی شکایت میں...
حکومت ساڑھے 3 سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلئے متحرک، رپورٹ پیش

حکومت ساڑھے 3 سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلئے متحرک، رپورٹ پیش

ساڑھے 3 سال میں 3 مرتبہ پی ٹی اے نے خط لکھا لیکن ایکس نے درخواست مسترد کردی: رپورٹ/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان  کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست  سے متعلق  پی...
ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک

ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک

جعلی ویب سائٹس ای چالان کے ذریعے شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیوں میں ملوث تھیں: پی ایس سی اے/ فائل فوٹوپنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی  جعلی ویب سائٹس بلاک...
پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سالہ بچی زخمی

پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سالہ بچی زخمی

فوٹو: فائللاہور میں پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سالہ بچی زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق بھیکے وال پنڈ میں پالتو شیرنی کے حملے سے 8 سال کی بچی زخمی ہوئی، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا، بچی کے کان اور گردن...
18 ویں ترمیم میں بہتری کیلئے آئین میں راستہ کھلا ہے، اس کو لیکر ہمارے مؤقف پر بات ہونی چاہیے: رانا ثنااللہ

18 ویں ترمیم میں بہتری کیلئے آئین میں راستہ کھلا ہے، اس کو لیکر ہمارے مؤقف پر بات ہونی چاہیے: رانا ثنااللہ

ہر رکن کو اظہار رائے کا اختیار ہے اور ویسے بھی خواجہ آصف نے کب کہا کہ انہوں نے پارٹی پالیسی دی ہے: مشیر وزیراعظم/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ اٹھارویں...
بھلوال میں ٹرک الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 8 افراد زخمی

بھلوال میں ٹرک الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 8 افراد زخمی

ٹرک پر چارہ لدا ہوا تھا جس میں 12 مزدور سوار تھے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا: حکام__فوٹو: فائلبھلوال کے قریب میلووال میں ٹرک الٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 8 افراد...
1 46 47 48 49 50 382