ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا، سڑکوں پر کئی کئی فٹ برف موجود، ریسکیو آپریشن جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا، سڑکوں پر کئی کئی فٹ برف موجود، ریسکیو آپریشن جاری

کاغان شہر تک سڑک کلیئر کردی گئی ، شوگران میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔ لوئر دیر اور کرم میں گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا۔گزشتہ کئی...
کابینہ کی توثیق کے بعد ہی وزیرا‏عظم نے غزہ پیس بورڈ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا: مشیر سیاسی امور

کابینہ کی توثیق کے بعد ہی وزیرا‏عظم نے غزہ پیس بورڈ میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا: مشیر سیاسی امور

مجھے اس بات کاعلم ہے کہ اس پر بحث ہوئی ہے، اس مشاورت کا حصہ تھا: رانا ثنا— فوٹو:فائلوزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ کی توثیق کے بعد ہی وزیرا‏عظم نے غزہ...
لاہور میں ایک ہفتےکے دوران کمسن بچے پر شیرکے حملےکا دوسرا واقعہ

لاہور میں ایک ہفتےکے دوران کمسن بچے پر شیرکے حملےکا دوسرا واقعہ

فوٹو: اسکرین شاٹلاہور  میں  ایک ہفتے کے دوران کم سن بچے  پر شیرکے حملے کا  دوسرا  واقعہ  پیش آیا ہے۔پولیس کےمطابق سبزہ زار کے علاقے میں عمر اقبال اور  علی اقبال نامی افرادنے اپنےفارم ہاؤس پر  پالتو شیر  رکھا ہوا...
سمجھ نہیں آتا سیاسی برادری لوکل گورنمنٹ سے اتنی خائف کیوں ہے؟ خواجہ آصف

سمجھ نہیں آتا سیاسی برادری لوکل گورنمنٹ سے اتنی خائف کیوں ہے؟ خواجہ آصف

فوٹو: فائلوزیر دفاع  خواجہ   آصف  نےکہا  ہےکہ  نئے صوبے  بنانے میں کوئی حرج نہیں،  جب تک اختیارات  نچلی سطح تک منتقل نہیں ہوں گے ملک نہیں چلےگا، سمجھ نہیں آتا سیاسی برادری لوکل گورنمنٹ سے اتنی خائف کیوں ہے؟لاہور میں...
اب بہت ہوگیا، پاکستان کو بنگلادیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے: راشد لطیف

اب بہت ہوگیا، پاکستان کو بنگلادیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے: راشد لطیف

فوٹو: فائلقومی کرکٹ  ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہےکہ پاکستان کو  بنگلادیش کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے، اب بہت ہوگیا۔جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے راشدلطیف کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب  سے بہت  زیادہ ہوگیا ہے،...
امریکی ریاست منی سوٹا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک اور شخص ہلاک

امریکی ریاست منی سوٹا میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک اور شخص ہلاک

فوٹو: اے ایف پیامریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منی ایپولس میں امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ ایجنٹ کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ منی سوٹا کے...
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا

فوٹو: فائل ڈھاکا: بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کا فیصلہ قبول کرلیا۔آئی سی سی نے  آج باضابطہ طور پر بھارت میں میچز  کھیلنے سے انکار پر بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹی...
غزہ پیس بورڈ میں غزہ میں امن قائم ہونےکی امید پر شمولیت اختیار کی ہے، وزیراعظم

غزہ پیس بورڈ میں غزہ میں امن قائم ہونےکی امید پر شمولیت اختیار کی ہے، وزیراعظم

فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز  شریف کا کہنا ہےکہ  غزہ  پیس بورڈ  میں  اس  امید کے ساتھ  شمولیت اختیار کی کہ  غزہ  میں  امن  قائم  ہوگا۔لندن میں میڈیا سےگفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ   پاکستان کو غزہ پیس بورڈ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع

فوٹو: فائل لاہور: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کل متوقع  ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کےہیڈکوچ مائیک ہیسن اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان آغا  کل پریس کانفرنس کریں گے۔پی سی...
پاک بحریہ کا بحر ہند میں کامیاب ریسکیو آپریشن، سری لنکن شہری کو بچا لیا

پاک بحریہ کا بحر ہند میں کامیاب ریسکیو آپریشن، سری لنکن شہری کو بچا لیا

فوٹو: اسکرین گریب کراچی:  پاک بحریہ نے بحر ہند میں طویل فاصلے پر کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے سری لنکن شہری کو بچا لیا۔اعلامیے کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں تبوک اور معاون نے کھلے سمندر میں بحری جہاز پر موجود...
گزشتہ تین ہفتوں میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث45 معصوم بچےدم توڑ گئے

گزشتہ تین ہفتوں میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث45 معصوم بچےدم توڑ گئے

فوٹو: فائلتھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی کے اسپتال میں گزشتہ تین ہفتوں میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث 45 معصوم بچے دم توڑ گئے جب کہ 75 بچے اب بھی زیر علاج ہیں۔ایم ایس سول اسپتال مٹھی کے...
بھارت میں گھروں میں استعمال ہونیوالے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ، گیلپ

بھارت میں گھروں میں استعمال ہونیوالے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ، گیلپ

فوٹو: فائل بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ...
سی سی ڈی کا خوف، اغوا کاروں نے نجی کالج کے سی ای او کو رہا کردیا

سی سی ڈی کا خوف، اغوا کاروں نے نجی کالج کے سی ای او کو رہا کردیا

فوٹو: فائللاہور  میں نجی کالج کے مغوی  سی ای او کی  رہائی  سے متعلق  نئے انکشافات  سامنے  آئے ہیں۔جوہر ٹاؤن میں نجی کالج کے سی ای او عابد  وزیر کو  بدھ کے روز 16 کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا...
کراچی کے 3 اضلاع میں عمارتوں کا سروے، 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف

کراچی کے 3 اضلاع میں عمارتوں کا سروے، 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف

چند عمارتوں میں فائرسیفٹی کےآلات ناکارہ حالت میں پائےگئے اور بیشتربلندعمارتوں میں ہنگامی اخراج موجود نہیں: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی— فوٹو:فائلسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی کے تین اضلاع میں عمارتوں کا سروے شروع کردیا ۔...
‘غزہ کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینیوں نے کرنا ہے’، اسپین کا امریکا کے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے انکار

‘غزہ کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینیوں نے کرنا ہے’، اسپین کا امریکا کے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے انکار

اسپین نے اِس نام نہاد پیس بورڈ میں شمولیت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ بورڈ اقوام متحدہ کے دائرہ کار سے باہر ہے، اس میں فلسطینی اتھارٹی بھی شامل نہیں ہے: ہسپانوی وزیراعظم—فوٹو: رائٹرز اسپین نے امریکا کے غزہ...
‘چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو 100 فیصد ٹیرف لگے گا’، ٹرمپ کی کینیڈا کو دھمکی

‘چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو 100 فیصد ٹیرف لگے گا’، ٹرمپ کی کینیڈا کو دھمکی

فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو چین سے تجارتی معاہدے کی صورت میں 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ہفتے کو  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کیا کہ اگر اس نے چین...
بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، آئی سی سی کا اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنےکا اعلان

بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر، آئی سی سی کا اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنےکا اعلان

فوٹو: فائلآئی سی سی نے باضابطہ طور  پر اعلان کردیا ہے کہ  بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جگہ  اسکاٹ لینڈ کی ٹیم شرکت کرےگی۔بنگلا دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز بھارت...
لاہور گلبرگ میں 19منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی، 3 افراد جاں بحق

لاہور گلبرگ میں 19منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی، 3 افراد جاں بحق

فوٹو: سوشل میڈیالاہور کے علاقےگلبرگ میں 19منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 3  افرادجاں بحق ہوگئے۔چیف سیکرٹری پنجاب کے مطابق آگ ہوٹل کے بیسمنٹ میں لگی، ہوٹل سے 180 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب ...
افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی، 61 افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی

افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی، 61 افراد ہلاک، 100سے زائد زخمی

فوٹو: اے ایف پیافغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی ، 61 افراد ہلاک  اور 100 سے زائد  زخمی ہوگئے۔خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے پروان، وردک،جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ...
جہاں رشتہ صرف ایک پروفائل نہیں، ایک ذمہ داری ہے

جہاں رشتہ صرف ایک پروفائل نہیں، ایک ذمہ داری ہے

ہر پروفائل کی تصدیق، درست معلومات اور واضح نیت اس ایپ کو عام ڈیٹنگ ایپس سے ممتاز بناتی ہے، جہاں اکثر لوگ الجھن اور مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں— فوٹو:فائلآج کے دور میں جب ہر چیز ایک اسکرین تک...
1 37 38 39 40 41 380