ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک ہوں گے__فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے...
پاکستان علما کونسل کا افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار
افغان حکومت کا شریعت اسلامیہ کےنام پرمعاشرےکوغلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے، پاکستان علما کونسل/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان علما کونسل نے افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان علما کونسل نے...
کوئٹہ میں خون جماتی سردی سے سڑکوں پرکھڑا پانی جم گیا
کوئٹہ میں آج کم سےکم درجہ حرارت منفی 5 اور قلات میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا__فوٹو: فائلبلوچستان میں خون جماتی سردی نے شہریوں کا نظامِ زندگی مفلوج کردیا۔کوئٹہ میں آج کم سےکم درجہ حرارت منفی 5...
فصل میں گھسنے پر زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا ہے__فوٹو: فائلبہاولپور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تھانا نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔پولیس کے مطابق زمیندار...
اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹی کی پیدائش
اداکار کی اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ساتھ فنکار سمیت مداح جوڑے کو مبارکباد دے رہے ہیں__فوٹو: انسٹاگرام/یاسر حسینپاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔یاسر حسین...
جنوبی ریاستوں میں برف کیساتھ شدید بارش کا خطرہ، 18 انچ تک برفباری کا امکان
نیویارک، بوسٹن اور اوکلاہوما سٹی میں 12 سے 18 انچ برف متوقع ہے: نیشنل ویدرسروس/ فائل فوٹو امریکا کی جنوبی ریاستوں میں برف کے ساتھ شدید بارش کا خطرہ ہے جس کے پیشِ نظر انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔نیشنل ویدرسروس کی...
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا جمعرات کو اڈیالہ جیل جانےکا اعلان
مذاکرات کی ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دی گئی ہے، سہیل آفریدی/ فوٹو: اسکرین گریبپشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے جمعرات کو اڈیالہ جیل جانےکا اعلان کیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق سہیل آفریدی نے...
قائد آباد میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق
ہوائی فائرنگ کرنے وا لے شاہ زیب کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمدکر لیا گیا ہے__فوٹو: فائلکراچی کے علاقےقائد آباد مظفرآباد کالونی میں شادی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ...
ذمہ داران کوکٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، میئرکراچی کا سانحے گل پلازہ کے متاثرین کے گھروں کا دورہ
حکومت تمام وسائل شہریوں پر صرف کرے گی: میئرکراچی مرتضیٰ وہاب/ فائل فوٹومیئرکراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ متاثرین کےگھروں کا دورہ کیا اور لواحقین...
گل پلازہ سانحہ، کامران ٹیسوری کا فائر سیفٹی سے متعلق مفت تربیتی پروگرام شروع کرنیکا اعلان
خطاب میں گورنر سندھ نے کہا کہ فائرسیفٹی سےمتعلق مفت تربیت کے لیے تمام ایسوسی ایشنز اور مارکیٹ تنظیمیں گورنر ہاؤس سے رابطہ کر سکتی ہیں__فوٹو: فائلکراچی: سانحہ گل پلازہ کے تناظر میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس...
غزہ عالمی امن بورڈ کا قیام
قارئین! غزہ کے نام پر سامنے آنیوالا نیا امریکی منصوبہ بظاہر امن کی زبان بولتا ہے، مگر اسکی ساخت، اختیار اور طریقہ کار سنجیدہ خدشات کو جنم دے رہے ہیں، یہ کوئی واضح فریم ورک نہیں بلکہ ایک مبہم خاکہ...
ریسکیو آپریشن کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد
پولیس سرجن ڈاکٹر سُمعیہ طارق کے مطابق اب تک 71 لاشیں اور انسانی باقیات اسپتال لائی جاچکی ہیں__فوٹو: سوشل میڈیاگل پلازہ میں ریسکیو آپریشن نویں روز میں داخل ہوگیا اور اس دوران تیسرے فلور سے انسانی باقیات ملی ہیں۔ ملنے والی...
آسمان پر بیک وقت 2 سورج نمودار ہونےکا منظر، شہری حیران
آسمان پر نمودار ہونے والے اس منظر کو سن ‘ڈوگ’ کہا جاتا ہے، رپورٹ—فوٹو: اسکرین گریبآسمان پر بیک وقت 2 سورج کے نمودار ہونے کا منفرد منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ روس کے جزیرے سخالین میں ایک ہی وقت...
برطانیہ کی تنقید کے بعد ٹرمپ کی برطانوی فوجیوں سے متعلق بیان میں تبدیلی
فوٹو: فائلبرطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی تنقید کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں برطانوی فوجیوں سے متعلق اپنا بیان بدل دیا۔امریکی صدر نے اپنے تازہ بیان میں برطانیہ کے فوجیوں کو عظیم اور بہادر قرار دیا اور...
امریکا کی متعدد ریاستیں تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں، 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
شدید برفباری کے باعث امریکا بھر میں 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ 84 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔امریکا کی متعدد ریاستیں تباہ کن برفانی طوفان کی زد میں ہیں۔رپورٹس کے مطابق امریکا میں شدید...
ڈی آئی خان خودکش دھماکے کا مقدمہ درج، حملہ آور کی شناخت ہوگئی
ڈیرہ اسماعیل خان خودکش دھماکے کے حملہ آور کی شناخت کرلی گئی۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ڈی آئی خان میں خود کش حملے کا مقدمہ درج کیا گیا، جس میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔مقدمے کے...
ٹرمپ کا منی سوٹا کے میئر اور گورنر پر لوگوں کو بغاوت پر بھڑکانے کا الزام
منی ایپولس میں شہری کی ہلاکت پر مقامی قیادت کے رد عمل کو خطرناک ہے، امریکی صدر—فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منی سوٹا کے میئر اور گورنر پر لوگوں کو بغاوت پربھڑکانےکا الزام عائد کردیا۔امریکی صدر نے منی ایپولس...
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی خبروں کی تردید، دعوے من گھڑت اور بے بنیاد قرار
بدنیتی پر مبنی ان دعوؤں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا، سکیورٹی اداروں کیخلاف غلط معلومات دینا اور ذاتی و سیاسی مفادات کا حصول ہے، وزارت اطلاعات—وادی تیراہ: فائلحکومت نے وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانے...
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
ناران، کاغان، کالام اور چترال میں برف باری سے سڑکیں بند ہونے کا خدشہ ہے۔ کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین میں مزید برف باری متوقع ہے۔—فوٹو: فائلخیبر پختونخوا اور بلوچستان میں آج سے شدید بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی...
ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی پیشرفت کے اختتام پذیر
فوٹو: رائٹرز ابوظبی میں امریکا کی ثالثی میں 2 روزہ روس یوکرین مذاکرات بغیر کسی اہم پیشر فت کے اختتام پذیر ہوگئے۔ترجمان اماراتی حکومت کے مطابق مذاکرات میں روسی یوکرینی حکام کا براہِ راست رابطہ ہوا ، مثبت اور تعمیری...











