بنگلادیش کا مؤقف تسلیم نہ کرنے پر شاہد آفریدی کی آئی سی سی پر سخت تنقید
سابق انٹرنیشنل کرکٹر کی حیثیت سے آئی سی سی کی پالیسی میں تسلسل نہ ہونے کہ وجہ سے انہیں مایوسی ہوئی: شاہد آفریدی__فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی آئی سی سی کے دُہرے معیار پر بول پڑے۔شاہد...
پنجاب حکومت نے گل پلازہ سانحے کے بعدکمرشل عمارتوں کیلئے ہدایات نامہ جاری کردیا
چیف سیکرٹری پنجاب نےکمرشل عمارتوں میں آگ بھجانے والے آلات کی تنصیب کو لازمی قرار دیا ہے/ فائل فوٹوراولپنڈی: پنجاب حکومت نے کراچی میں ہونے والے سانحہ گل پلازہ کے بعد صوبے کی کمرشل عمارتوں کے لیے ہدایات نامہ جاری کردیا۔ چیف...
خیبر پختون خوا میں گورنر راج ناممکن ہے، مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے: سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں سوات، بٹ خیلہ اور تیمر گرہ کے دورے پر ہیں جہاں وہ کارکنان سے خطاب کریں گے/ اسکرین گریبپشاور: وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا...
گیزہ کے عظیم ہرم کی تعمیر کیسے ممکن ہوئی؟ سائنسدان راز جاننے میں کامیاب
گیزہ کا عظیم ہرم / فوٹو بشکریہ وکی پیڈیامصر کے اہرام مصر صدیوں سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں اور ان کے متعدد راز اب بھی سامنے نہیں آسکے ہیں۔ان میں گیزہ کا عظیم ہرم یا ہرم...
تحقیقات کیلئے این ای ڈی یونیورسٹی کی ٹیکنیکل ٹیم کا دورہ، مختلف مقامات کا جائزہ
پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تحقیقاتی ٹیکنیکل اور فرانزک ٹیم کو معائنہ کرایا/ فوٹو رائٹرزکراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے این ای ڈی یونیورسٹی کی ٹیکنیکل ٹیم نے دورہ کرکے مختلف مقامات کا جائزہ لیا۔پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے...
بین الاقوامی جریدے کی واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کی کُھل کر تعریف
ٹرمپ اورفیلڈ مارشل کےدرمیان گفتگو سکیورٹی سے بڑھ کر تجارت،سرمایہ کاری تک پھیل گئی__فوٹو: فائلبین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتی کاری کی تعریف کی ہے۔بین الاقوامی جریدے میں شائع رپورٹ میں کہا گیا کہ...
دعا کرنی چاہیے کہ شادی اگر خاندان میں ہو تو پرانے رشتے خراب نہ ہوں: صبا فیصل
اداکارہ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ ٹک ٹاک پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے خاندان میں شادی ہونے کے بعد رشتوں کو نبھانے کے حوالے سے گفتگو کی/ فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صبا فیصل...
اسلام آباد کی 50 فیصد سے زائد ہائی رائز عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نہیں: ذرائع
ہائی رائزبلڈنگز میں فائرالارم، فائرایکسٹنگرئشر، فائر ہوزریل جیسے بنیادی آلات میں غفلت سامنے آئی ہے: ذرائع/ فائل فوٹووفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی 50 فیصد سے زائد عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات مکمل نا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیپیٹل ڈیویلپمنٹ...
اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل
اداکار کی جانب سے اپنے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں__فوٹو: انسٹاگرامپاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عمر عالم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔عمر عالم کا نکاح فضا مسرور سے ہوا ہے، نکاح کی...
محسن نقوی کی آج قومی کھلاڑیوں سے ملاقات متوقع، ورلڈکپ کے حوالے سے لائحہ عمل پر اعتماد میں لیں گے
اس سے قبل محسن نقوی نے کہا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی__فوٹو: فائلچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی آج قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق محسن...
ٹرمپ نے اس خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا جس نے مادورو کی گرفتاری کے وقت وینزویلا کے دفاعی نظام کو جام کردیا
وینزویلا کے پاس روسی اور چینی راکٹ تھے، وہ سب ہمارے لیے تھے، وہ پوری طرح تیار تھے مگر وہ انہیں استعمال نہیں پائے: امریکی صدر واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے اس خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا جس نے مادورو کی...
وادی تیراہ میں شدید برف باری، پاک فوج کا ریلیف آپریشن بلاتعطل جاری
مسلسل اور شدید برف باری کے باعث وادی تیراہ میں حالات زندگی شدید متاثر ہے/ فائل فوٹووادی تیراہ میں شدید برف باری کے باعث پاک فوج کی ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں، مسلسل برف باری کے باعث وادی تیراہ میں حالات زندگی...
سعودیہ میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی
ملزمان میں ناصر بن صقر اور حسن بن عابد شامل ہیں/ فائل فوٹوسعودی عرب میں مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں منشیات کی خرید وفروخت کے 2 مجرموں کو سزائے موت دی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز 7 فروری سے 8 مارچ تک ہوں گے__فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے...
پاکستان علما کونسل کا افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار
افغان حکومت کا شریعت اسلامیہ کےنام پرمعاشرےکوغلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے، پاکستان علما کونسل/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان علما کونسل نے افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان علما کونسل نے...
کوئٹہ میں خون جماتی سردی سے سڑکوں پرکھڑا پانی جم گیا
کوئٹہ میں آج کم سےکم درجہ حرارت منفی 5 اور قلات میں منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا__فوٹو: فائلبلوچستان میں خون جماتی سردی نے شہریوں کا نظامِ زندگی مفلوج کردیا۔کوئٹہ میں آج کم سےکم درجہ حرارت منفی 5...
فصل میں گھسنے پر زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا ہے__فوٹو: فائلبہاولپور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تھانا نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔پولیس کے مطابق زمیندار...
اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں بیٹی کی پیدائش
اداکار کی اسٹوری سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور ساتھ فنکار سمیت مداح جوڑے کو مبارکباد دے رہے ہیں__فوٹو: انسٹاگرام/یاسر حسینپاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔یاسر حسین...
جنوبی ریاستوں میں برف کیساتھ شدید بارش کا خطرہ، 18 انچ تک برفباری کا امکان
نیویارک، بوسٹن اور اوکلاہوما سٹی میں 12 سے 18 انچ برف متوقع ہے: نیشنل ویدرسروس/ فائل فوٹو امریکا کی جنوبی ریاستوں میں برف کے ساتھ شدید بارش کا خطرہ ہے جس کے پیشِ نظر انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔نیشنل ویدرسروس کی...
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا جمعرات کو اڈیالہ جیل جانےکا اعلان
مذاکرات کی ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دی گئی ہے، سہیل آفریدی/ فوٹو: اسکرین گریبپشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے جمعرات کو اڈیالہ جیل جانےکا اعلان کیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق سہیل آفریدی نے...











