لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کرگئے

لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کرگئے

اہل خانہ کے مطابق ڈی ایس پی ریٹائرڈ سجاد مہدی کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے__فوٹو: فائلپاکستان کے لیجنڈ گلوکار مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے۔اہل خانہ کے...
وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب قرض لیا، مجموعی قرض کتنا ہوگیا؟

وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب قرض لیا، مجموعی قرض کتنا ہوگیا؟

رواں مالی سال 5 مہینوں میں حکومت کا قرض 345 ارب روپے کم ہوا ہے/ فائل فوٹوکراچی: وفاقی حکومت کے نومبر 2025 کے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب روپے قرض...
ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں

https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری 2025 میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں سے متعلق سینئر صحافیوں کو بریف کر تے ہوئے بتایا کہ گزشتہ...
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج بھی تیزی، 4 روز میں 11 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج بھی تیزی، 4 روز میں 11 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 2615 پوائنٹس اضافے سے 185023 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔ فوٹو فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج بھی زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز کی طرح آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت...
برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا

برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا

گزشتہ ماہ کچھ نقاب پوش افراد نےاسرائیلی جھنڈے لہرا کراس عمارت کونقصان پہنچایا تھا__فوٹو: غیر ملکی میڈیالندن: برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا۔فلسطینی سفیر حسام زملوط کا کہنا ہے کہ لندن میں فلسطینی سفارتخانےکا کھلنا تاریخی اور یادگار...
ڈائریکٹر بی سی بی کا دوٹوک اعلان

ڈائریکٹر بی سی بی کا دوٹوک اعلان

 آئی سی سی کا سری لنکا یا بنگلا دیش کو وینیو کے طور پر سلیکٹ کرنا الگ معاملہ ہے: ڈائریکٹر بی سی بی آصف اکبر۔ فوٹو فائلبنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا...
وینزویلا کی قیادت کیلئے حکومت کے وفادار افراد کی رپورٹ ٹرمپ کو پیش

وینزویلا کی قیادت کیلئے حکومت کے وفادار افراد کی رپورٹ ٹرمپ کو پیش

قیادت کے لیے موزوں افراد میں وینزویلاکی قائم مقام صدرڈیلسی روڈریگز کا نام بھی شامل ہے: امریکی میڈیا/ فائل فوٹوسی آئی اے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مادورو کے بعد وینزویلا کی قیادت کے لیے حکومت کے وفادار عناصر  سے...
ماضی کی ناکام کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر زور

ماضی کی ناکام کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کا کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر زور

خیبرپختونخوا میں کسی بھی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فوجی کارروائیاں کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہیں: سہیل آفریدی۔ فوٹو فائلپشاور: ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی ناکامی کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف...
حکومت کا بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ

حکومت کا بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے کیپٹوپاور لیوی کی رقم سے ماہانہ بنیادوں پربجلی کا ریلیف دینےکامنصوبہ بنایاگیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، آئی ایم ایف کی شرط پرکیپٹوپاور...
ہمیں اندازہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثنا

ہمیں اندازہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، رانا ثنا

پی ٹی آئی والے کہتے ہیں پہلے ملاقات کرائیں، پھر بانی پی ٹی آئی کو منائیں گے: رہنما مسلم لیگ ن۔ فوٹو فائلوزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے...
اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

اداکار آغا شیراز کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

 آغا شیراز کو دل کی تکلیف محسوس ہونے پر فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے بروقت طبی امداد فراہم کی تاہم فوری علاج کے بعد ان کی حالت اب بہتر ہے۔پاکستانی اداکار آغا شیراز کو...
پاکستان نے وینزویلا میں فوجی کارروائی یو این چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیدیا، کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتکاری پر زور

پاکستان نے وینزویلا میں فوجی کارروائی یو این چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیدیا، کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتکاری پر زور

فوٹو: اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن/ایکسپاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر  گہری تشویش کا اظہار کردیا۔وینزویلا کی صورتحال پر  سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی قائم مقام...
فساد پھیلانے والوں کیلئےکوئی رعایت نہیں، قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی: ایرانی چیف جسٹس

فساد پھیلانے والوں کیلئےکوئی رعایت نہیں، قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی: ایرانی چیف جسٹس

فوٹو: فائلایرانی چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے واضح کیا ہے کہ ملک میں بدامنی اور انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ اب کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔خبر رساں ادارے میزان کے مطابق چیف جسٹس نے  عدالتی کونسل...
ایران میں احتجاجی مظاہرے 78 شہروں تک پھیل گئے، 19 افراد ہلاک، 990 گرفتار

ایران میں احتجاجی مظاہرے 78 شہروں تک پھیل گئے، 19 افراد ہلاک، 990 گرفتار

مظاہرے سخت سکیورٹی اقدامات اور پولیس و دیگر سکیورٹی اداروں کی اضافی تعیناتی کے باوجود مسلسل پھیل رہے ہیں، رپورٹایران میں جاری احتجاجی مظاہرے 26 صوبوں کے 78 شہروں تک پھیل گئے ہیں جہاں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کی جھڑپوں...
عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے: وزیراعظم آزاد کشمیرکی پیشکش

عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے: وزیراعظم آزاد کشمیرکی پیشکش

عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا اِس وقت کوئی جواز نہیں، مجھے نہیں لگتا ابھی جس طرح کا ماحول ہے لوگ سڑکوں پر آنا پسند کریں گے: فیصل ممتاز راٹھور— فوٹو:فائلآزاد کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی...
وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کی گئی: یو این سیکرٹری جنرل

وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کی گئی: یو این سیکرٹری جنرل

فوٹو: فائل نیویارک:  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار  کرتے ہوئے کہا کہ وینزویلا میں 3 جنوری کی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کی گئی۔ وینزویلا کی صورتحال پر بحث...
سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو مسترد کرتے ہیں: ایرانی سفیر

سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو مسترد کرتے ہیں: ایرانی سفیر

فوٹو: ایرانی سفیراسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفیر  رضا امیری مقدم  نے ایران کے سپریم لیڈر  آیت  اللہ خامنہ ای سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو  مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایرانی سپریم لیڈر عوام اور ملک...
کولمبیا کے صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر قسم توڑنے اور ہتھیار اٹھانے کا اعلان

کولمبیا کے صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر قسم توڑنے اور ہتھیار اٹھانے کا اعلان

فوٹو: فایل کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں ہتھیار اٹھانے کا اعلان کر دیا۔کولمبیئن صدر گستاوو پیٹرو نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب...
کراچی سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی، گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی پر خواتین سمیت متعدد افراد زیرحراست

کراچی سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی، گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی پر خواتین سمیت متعدد افراد زیرحراست

دھماکا خیز مواد کی تیاری میں استعمال ہونے والا سامان مختلف مقامات سے خریدا گیا، دہشتگردوں کی جانب سے کئی ماہ سے منصوبہ بندی جاری تھی: سکیورٹی ذرائع— فوٹو:فائلکراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی...
وی وی آئی پی نے تیسری بیوی بننے پر ماہانہ 34 لاکھ، عالیشان گھر اور گاڑی کی پیشکش کی: ملائیشین اداکارہ کا انکشاف

وی وی آئی پی نے تیسری بیوی بننے پر ماہانہ 34 لاکھ، عالیشان گھر اور گاڑی کی پیشکش کی: ملائیشین اداکارہ کا انکشاف

فوٹو: ایمی نور ٹینی فائل ملائیشیا کی معروف اداکارہ اور سابق بیوٹی کوئن نے  ایمی نور ٹینی  نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وی آئی پی نے تیسری بیوی بننے پر ماہانہ لاکھوں روپے، عالیشان گھر اور گاڑی کی پیشکش کی...