دوسروں کو چورکہنے والے خود چور ثابت ہوئے، عمران خان اکیلا مجرم نہیں، لانیوالے بھی شریک ہیں: نواز شریف
فوٹو:اسکرین گریب سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان اکیلا مجرم نہیں، اس کو لانے والے بھی برابر کے شریک ہیں، ہم نے عوامی خدمت کا ریکارڈ قائم کیا، پاکستان کو اخلاقی، معاشرتی دیوالیہ...
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بحرین پہنچ گئے
بحرین کے ولی عہد، نائب سپریم کمانڈر بحرینی افواج اوروزیراعظم شہزادہ سلمان بن حمد نے وزیراعظم کا استقبال کیا/ فوٹو: وزیراعظم ہاؤساسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بحرین پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے...
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے ہونگے، آرڈیننس جاری
آرڈیننس کے مطابق اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ 2 ہزار سے 20 ہزار روپے تک ہوگا/ فائل فوٹولاہور: پنجاب کے محکمہ قانون نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے نئے قانون کا آرڈیننس جاری کردیا۔آرڈیننس کے مطابق اب...
فیلڈ مارشل سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات
فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے...
ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے ڈاکٹرز، بیوٹی پارلرز اور سیمنٹ سیکٹرز کے آڈٹ کا فیصلہ
مختلف شعبوں کے آڈٹ کیلئے 600 نجی آڈیٹرز کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں، ذرائع ایف بی آر۔ فوٹو فائلاسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے پروفیشنلز کے آڈٹ کا فیصلہ کیا...
علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں لے لیا گیا
علیمہ خان عدالت سے باہر نکلیں تو خواتین پولیس اہلکار انہیں تحویل میں لیکر عدالت کے اندر لے گئیں۔ فوٹو جیو نیوزانسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے حکم پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو عارضی عدالتی تحویل میں...
عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب کی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کرلیں/ فائل فوٹواسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کو 4 اکتوبر احتجاج کیس میں اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آباد...
وکلا کو آئینی عدالت پسند نہیں آ رہی، وکلا کا کام دلائل دینا ہے: وزیر اعلیٰ سندھ
سینئر وکلا کی کوشش ہوتی ہے کہ مضبوط دلائل سے قائل کریں، روڈ پر آکر احتجاج کرنا سمجھ سے بالاترہے: مراد علی شاہ۔ فوٹو فائلوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وکلا کو آئینی عدالت پسند نہیں...
وفاقی آئینی عدالت بل بورڈز لگانے پر برہم، تنصیب کے طریقے پر بھی سوالات اٹھادیے
بِل بورڈز بہت خطرناک ہوتے ہیں، بِل بورڈ لگا کر فیس کی مد میں پیسہ اکٹھا کرنا چاہتے ہیں، کیا پیسے کیلئے اتنا گر جاؤگے؟ جسٹس حسن رضوی/ فائل فوٹووفاقی آئینی عدالت نے بل بورڈز لگانے پر برہمی کا اظہار...
وفاقی شرعی عدالت کے دفتر نے 27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر اعتراض اٹھادیا
درخواست گزار بیرسٹر علی طاہر نے 27 ویں ترمیم غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے اسے کالعدم کرنے کی استدعا کی ہے/ فائل فوٹوکراچی: وفاقی شرعی عدالت کے آفس نے27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست پر اعتراضات اٹھادیے۔ وفاقی شرعی عدالت...
بیٹے کی گواہی تسلیم، بیوی کو ڈنڈوں سے قتل کرنے والے ملزم کی عمر قید کیخلاف اپیل مسترد
بیٹے نے خود باپ پر قتل کا الزام لگایا جسے بغیر کسی شواہد کے اس الزام کو جھٹلایا نہیں جاسکتا، عدالتی فیصلہ/ فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے بیوی کو ڈنڈوں سے قتل کرنے والے ملزم کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد...
ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کتنے کلوگرام بارودی مواد استعمال ہوا؟ رپورٹ تیار
خودکش جیکٹس میں بارودی مواد آگے اور پیچھے دو حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا: بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ۔ فوٹو فائلپشاور: بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) نے فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر حملے سے متعلق رپورٹ تیار...
ملکی سالمیت، سکیورٹی اور شہریوں کے تحفظ میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: فیلڈ مارشل
مارکہ حق میں پاک افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، جذبے اور عزم نے عالمی سطح پر پاکستان کے وقار میں اضافہ کیا: فیلڈ مارشل عاصم منیر۔ فوٹو فائلفیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی اور پیچیدہ...
آرمینیا نے بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی خریداری معطل کردی
آرمینیا اور بھارت کے درمیان1.2 بلین ڈالر مالیت کے 12 طیاروں کی خریداری پر بات چیت ہورہی تھی/ فائل فوٹوآرمینیا نے دبئی ائیر شو میں بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کی تباہی کے بعد ان طیاروں کی خریداری معطل کردی۔غیرملکی میڈیا...
ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، مختلف سی سی ٹی وی کی مدد سے تیار مکمل ویڈیو سامنے آگئی
پشاور: 24 نومبر کو فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر ہونے والے خودکش حملے کی مختلف سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے تیار مکمل ویڈیو سامنے آگئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے حملہ آوروں کی سی سی...
پنجاب، کے پی میں صبح سویرے ٹریفک حادثات، 8 افراد جاں بحق، 48 زخمی
چار سدہ میں ترنگزئی بائی پاس پر اسکول وین اور ٹرک میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں دو طالب علم جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے—فوٹو: فائلپنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہونیوالے ٹریفک حادثات...
کراچی ای چالان کو 30 روز مکمل، 93 ہزار سے زائد چالان ہوگئے، انکی قیمت کیا رہی؟
ڈمپر ٹریلر اور واٹر ٹینکر میں نصب ٹریکر کی مدد سے تیز رفتاری پر 1 ہزار 188 چالان ہوئے، تیز رفتاری پر دیگر گاڑیوں کے چالان کی تعداد 2699 ہے—فوٹو: فائلکراچی میں ای چالان کے نفاذ کو 30 روز مکمل...
’اگر پتا ہوتا اس بار بھی ہمارا مینڈیٹ قبول نہیں کیا جائیگا تو ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لیتے‘
ہماری جیتی ہوئی سیٹ ہمیں نہیں دینا جمہوریت کیلئے اچھا نہیں: بیرسٹر گوہر/ فوٹو: فائل راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاکہ ہم سمجھ رہے تھے اس دفعہ ہمارا مینڈیٹ قبول کیا جائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو...
پی ٹی آئی قیادت پریشان، حکمت عملی پر نظرثانی کیلئے مجبور
یہ شکست پارٹی میں ایک وارننگ سمجھی جا رہی ہے کہ موجودہ طرز سیاست شاید اب مزید قابل عمل نہیں رہا۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت ہری پور کے ضمنی انتخاب میں ہونے والی...
روس یوکرین جنگ ختم کرانےکے قریب پہنچ گئے: ٹرمپ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن کی انتظامیہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرنے کے ایک معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں تھینکس گِیونگ کی تقریب سے خطاب میں امریکی...









