سندھ پولیس کے سینئر افسر عرفان بلوچ کو آئی جی آزاد کشمیر تعینات کرنیکی سفارش
گریڈ 20 کے پولیس افسر عرفان بلوچ بدامنی کے مخصوص حالات پر قابو پانے میں’ماہر‘ ہیں/فوٹوفائلکراچی : سندھ کے سینئر پولیس افسر عرفان بلوچ کو آئی جی آزاد کشمیر تعینات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آزاد...
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈاجلاس سےقبل وفاقی حکومت کابڑا اقدام
ایف بی آر نے سول سرونٹس کے اثاثہ جات رولز2023 میں ترمیم کانوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں سول سرونٹ کی تعریف کوپبلک سرونٹ میں تبدیل کیاگیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آ باد: پاکستان کےلیےآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈاجلاس سےقبل وفاقی حکومت...
پندی اسلام آباد میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل، شہریوں سے کھربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف
عوام کو مجموعی طور پر سیکڑوں ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، متاثرین میں سرکاری ملازمین، پروفیشنلز، ریٹائرڈ افراد اور عام شہری شامل ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور اس سے ملحقہ شہر راولپنڈی میں زمینوں کے لین دین...
افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی خاتون نیشنل گارڈ ہلاک ہوگئی: ٹرمپ کی تصدیق
فوٹو: فائلامریکی ریاست واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی نیشنل گارڈ کی اہلکار ہوگئی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیشنل گارڈ کے دو اہلکاروں کو گزشتہ روز...
نیشنل گارڈز پر فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کے گھر چھاپہ، رحمان اللہ کے رشتہ داروں سے بھی تفتیش
واشنگٹن میں گزشتہ روز میں فائرنگ کے واقعے کے بعد لی گئی تصویر—فوٹو: غیر ملکی میڈیاوائٹ ہاؤس کے قریب مشتبہ افغان شہری کی فائرنگ سے نیشنل گارڈز کے شدید زخمی ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں گھر گھر تلاشی لی...
سیفٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر نیشنل گرڈ کمپنی پر ایک کروڑ روپےجرمانہ
فوٹو: فائلنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے قواعد اور سیفٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر نیشنل گرڈ کمپنی پر ایک کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔نیپرا حکام کے مطابق نیشنل گرڈ کمپنی کی طرف سے قوائد اور سیفٹی اصولوں پر...
عمران خان سےکیوں نہیں ملنے دیا جارہا؟ محمود اچکزئی کی تمام افراد سے آئین کیلئےکھڑے ہونےکی اپیل
فوٹو: فائلاپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر تشویش کا اظہار کیا۔محمود خان اچکزئی نے سوال اٹھایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کیا کیا کہ ان سے...
پاکستان نے چینی شہریوں پرحملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا، افغان سرزمین کا دہشت گردی کیلئے استعمال تشویشناک قرار
فوٹو: فائلپاکستان نے تاجکستان میں چینی شہریوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ان پر دہشت گرد حملہ بزدلانہ فعل قرار دیدیا۔دفترخارجہ نے افغان سرزمین سے دہشت گردانہ حملوں کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ افغان سرزمین سے دہشت...
وزیر اعلیٰ پختونخوا نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا
فوٹو: اسکرین گریب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر دھرنا دے دیا۔وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی رکن قومی اسمبلی شاہد خٹک...
معاشی ترقی ٹیکس اصلاحات کے بغیر ممکن نہیں، چیئرپرسن پاکستان بزنس کونسل ڈاکٹر زیلف منیر
کوئی بھی ادارہ اکیلا ترقی نہیں لاسکتا ، ملک کے لیے معیشت کی دستاویزی شکل بہت ضروری ہے، ڈاکٹر زیلف منیر، فوٹو: اسکرین شاٹپاکستان بزنس کونسل کی چیئرپرسن ڈاکٹر زیلف منیر نےکہا ہےکہ معاشی ترقی ٹیکس اصلاحات کے بغیر ممکن...
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 خوارج ہلاک
فوٹو:فائلڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 نومبرکو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن...
افغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر ڈرون حملہ، 3 چینی شہری ہلاک ہوگئے
فوٹو: فائلافغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر ڈرون حملے میں 3 چینی شہری ہلاک ہوگئے۔تاجک حکام کے مطابق 26 نومبر کی رات افغانستان سے تاجکستان کی سرحد پر ڈرون حملہ کیا گیا، حملے میں 3 چینی شہری ہلاک ہوئے۔تاجک وزارت...
پاکستانیوں کیلئے امارات کے ویزوں کی بندش کی خبریں غلط ہیں، قونصل جنرل یو اے ای کراچی
فوٹو: فائلمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قونصل جنرل کراچی بخیت عتیق الرومیتی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کر رہا ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قونصل...
عمران کے دورکی تباہی کے ذمہ دار خود انجام کو پہنچیں گے، ہماری ترجیحات اس وقت ملک سنبھالنا ہے: رانا ثنا
فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران کے دورکی تباہی کے ذمہ دار خود انجام کو پہنچیں گے، ہماری ترجیحات اس وقت ملک سنبھالنا ہے۔رانا ثنا اللہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا...
عمران خان پاکستانی تاریخ کے سب سے وی آئی پی قیدی ہیں، طلال چوہدری
فوٹو: فائلاسلام آباد: وزير مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پاکستانی تاریخ کے سب سے وی آئی پی قیدی ہیں۔پی ٹی آئی نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کا معاملہ سینیٹ...
خیبر پختونخوا میں رواں سال مختلف کارروائیوں میں 955 دہشتگرد ہلاک
فوٹو:فائل خیبر پختونخوا میں رواں سال مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 955 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔پختونخوا پولیس نے رواں سال کے دوران صوبے بھر میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا ڈیٹا مرتب کرلیا۔ سینٹرل پولیس آفس کے...
آکسفورڈ یونین کے مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر فرار، پاکستان کو بلامقابلہ فتح حاصل ہوگئی
فوٹو:فائل لندن: آکسفورڈ یونین کے تصدیق شدہ مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر دستبردار ہوگیا جس کے بعد پاکستان کو بلامقابلہ فتح حاصل ہوگئی۔پاکستان ہائی کمیشن لندن کے مطابق بھارت کی پاکستان پالیسی محض عوامی عوامی جذبات بھڑکانےکی حکمت عملی پر...
سندھ اسمبلی میں بھارتی وزیردفاع کے سندھ سے متعلق بیان کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
فوٹو: فائلکراچی: سندھ اسمبلی میں بھارتی وزیر دفاع کے بیان کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے سندھ سے متعلق بیان پر پیپلز پارٹی کے رکن مکیش کمار چاولہ نے مذمتی قرارداد ایوان...
یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے نہیں دے رہا، حکام وزارت داخلہ کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
فوٹو: فائلاسلام آباد: حکام وزارت داخلہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ میں بتایا ہےکہ یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے نہیں دے رہا، صرف بلیو پاسپورٹ اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزے مل رہے ہیں۔سینیٹ...
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو کرپشن کیس میں 21 سال قید کی سزا
فوٹو:فائل بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو کرپشن کیس میں 21 سال قید کی سزا سنادی گئی۔بنگلا دیشی انسدادِ بدعنوانی کمیشن نےشیخ حسینہ کے خلاف ڈھاکا کے نواحی علاقے میں قیمتی زمینوں پر قبضےکے تین مقدمات دائر کررکھے...









