سنی اتحاد کونسل کے 25 ارکان نے تاحال قائمہ کمیٹیوں سے استعفے نہیں دیے

سنی اتحاد کونسل کے 25 ارکان نے تاحال قائمہ کمیٹیوں سے استعفے نہیں دیے

فوٹو: فائلاسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے 25 ارکان نے تاحال قائمہ کمیٹیوں سے استعفے نہیں دیے۔ذرائع کے مطابق  استعفیٰ نہ دینے والوں میں ایم این اے سلیم رحمان، سہیل سلطان، بشیر خان، نواز خان، محمد عاطف، شیر علی ارباب،...
اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

فوٹو: فائلوفاقی دارالحکومت  اسلام آباد  اور   پشاور  سمیت ملک کے مختلف  شہروں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔اسلام آباد اور  راولپنڈی سمیت اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اپر دیر، لوئر...
دہشتگردی کیخلاف ملکرکام کرینگے، پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں جوائنٹ ایکشن پلان پر اتفاق

دہشتگردی کیخلاف ملکرکام کرینگے، پاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں جوائنٹ ایکشن پلان پر اتفاق

فوٹو:@GovtofPakistanپاک چین وزرائے اعظم کی ملاقات میں جوائنٹ ایکشن پلان پر اتفاق کیا گیا ہے جس کے تحت چین اور پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مل کر کام کریں گے۔بیجنگ میں وزیراعظم شہبازشریف کی چینی ہم منصب سے...
بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب میں قومی اورصوبائی اسمبلی کےضمنی الیکشن ملتوی کردیےگئے

بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب میں قومی اورصوبائی اسمبلی کےضمنی الیکشن ملتوی کردیےگئے

فوٹو: فائلبارشوں  اور  سیلاب کے باعث  پنجاب  میں قومی  اور  صوبائی اسمبلی کے ضمنی الیکشن ملتوی کردیےگئے۔پنجاب میں ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا آرڈر جاری ہوگیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق  این اے 66 وزیرآباد، این...
7 سے 10ستمبر تک سندھ میں تیز بارش کی پیشگوئی،کراچی سمیت مختلف شہروں کے نشیبی علاقے زیر آب آنےکا خدشہ

7 سے 10ستمبر تک سندھ میں تیز بارش کی پیشگوئی،کراچی سمیت مختلف شہروں کے نشیبی علاقے زیر آب آنےکا خدشہ

19 اگست کو کراچی میں ہونے والی بارش کے بعد کا منظر، فوٹو: رائٹرز7  سے 10 ستمبر کے دوران سندھ میں  وقفے  وقفے سے تیز بارشوں کا  امکان ہے جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے ...
سندھ میں جتنا سیلابی پانی آنے کا خدشہ تھا، پانی اس سے کم ہے: شرجیل میمن

سندھ میں جتنا سیلابی پانی آنے کا خدشہ تھا، پانی اس سے کم ہے: شرجیل میمن

سندھ حکومت سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اپنی مکمل تیاری کرچکی ہے: سینئر وزیر/ فائل فوٹوکراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی مکمل تیاری کرچکی ہے۔کراچی میں میڈیا سے...
فرحان غنی کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا

فرحان غنی کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا

فرحان غنی کو کلیئرکرنے کے بعد جدہ جانے کی اجازت دے دی گئی ہے: ایف آئی اے ذرائع/ فائل فوٹوکراچی:   سرکاری اہلکار پر تشدد کیس سے متعلق  ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی  کو جدہ جانے کی اجازت مل گئی۔وفاقی تحقیقاتی ادارے...
امریکی گلوکارہ کارڈی بی 7 سال بعد کیس جیت گئیں

امریکی گلوکارہ کارڈی بی 7 سال بعد کیس جیت گئیں

گلوکارہ پرالزام عائد تھا کہ انہوں نے اپنے نوکیلے ناخنوں سے خاتون کے منہ پر حملہ کیا/فوٹوفائلامریکی ریپر و گلوکارہ کارڈی بی  نے7  سال پرانا  کیس جیت لیا۔ لاس اینجلس کی عدالت نےامریکی گلوکارہ وریپرکارڈی بی کوخاتون گارڈکے ساتھ بدسلوکی کےکیس...
اگر حسن کو سزا نہیں ہوئی اور وہ جیل سے چھوٹ گیا تو مجھ سے اپنا بدلہ ضرور لے گا: سامعہ حجاب

اگر حسن کو سزا نہیں ہوئی اور وہ جیل سے چھوٹ گیا تو مجھ سے اپنا بدلہ ضرور لے گا: سامعہ حجاب

جیو نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں سامعہ نے ملزم حسن زاہد پر کئی سنگین الزامات عائد کیے ہیں—فوٹو: اسکرین گریبٹک ٹاکر سامعہ حجاب کا کہنا ہے کہ اگر حسن زاہد نامی شخص بغیر سزا جیل سے لوٹ آیا تو...
گلوکار راحت فتح علی خان نے بنگالی زبان میں گانا گا کر دل جیت لیے

گلوکار راحت فتح علی خان نے بنگالی زبان میں گانا گا کر دل جیت لیے

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے بنگالی زبان میں گانا گا کر دونوں ملکوں کے عوام کے دل جیت لیے۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیاسی، سفارتی، کاروباری اور عوامی سطح پر قربتیں بڑھ رہی...
وزیراعظم کی چینی ہم منصب سےملاقات، چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ

وزیراعظم کی چینی ہم منصب سےملاقات، چین کے عالمی اقدامات کی بھرپور حمایت کا اعادہ

وزیراعظم نے ایس سی او سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چین کو مبارکباد دی اور کہا کہ پاکستان چین کے ترقیاتی ماڈل سے سیکھنا چاہتا ہے۔ اسکرین گریبوزیراعظم شہباز شریف نے چین کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس...
کپل شرما شو کے معروف کامیڈین نے شو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، وجہ بھی سامنے آگئی

کپل شرما شو کے معروف کامیڈین نے شو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، وجہ بھی سامنے آگئی

کیکو شاردا جلد نیٹ فلکس پر آنے والے شو دی گریٹ انڈین کپل شو کو چھوڑ دیں گے: بھارتی میڈیا/ فائل فوٹوبھارت کے مقبول ترین کامیڈین کپل شرما کے ایک اور ساتھی نے انہیں خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا...
اولاد بہت بڑی ذمہ داری ہے، ہر شادی شدہ جوڑا اس قابل نہیں ہوتا کہ اس کے ہاں اولاد ہو: ثانیہ سعید

اولاد بہت بڑی ذمہ داری ہے، ہر شادی شدہ جوڑا اس قابل نہیں ہوتا کہ اس کے ہاں اولاد ہو: ثانیہ سعید

ایک انٹرویو کے دوران ثانیہ سعید نے گزشتہ دنوں کراچی میں پیش آنے والے ہولناک واقعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا—فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ ہر شادی شدہ جوڑا اس لائق نہیں...
موٹروے ایم 5 پر ڈاکوؤں نے گاڑیوں پر گولیاں برسادیں، 4 افراد زخمی

موٹروے ایم 5 پر ڈاکوؤں نے گاڑیوں پر گولیاں برسادیں، 4 افراد زخمی

ڈاکوؤں نے میرے بھائی اور بیٹے کو اغوا کر لیا جب کہ مجھے چھوڑ دیا: متاثرہ شخص کی جیو نیوز سے گفتگو/ فائل فوٹورحیم یارخان : موٹروے ایم 5  پر ڈاکوؤں کی گاڑیوں پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس...
بھارت نے بگلیہار اور سلال ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے، پاکستان کو ستلج میں سیلاب کی اطلاع دیدی

بھارت نے بگلیہار اور سلال ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے، پاکستان کو ستلج میں سیلاب کی اطلاع دیدی

دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے جانے کے باعث ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں میں اونچے درجے کا سیلاب ہوگا: بھارتی ہائی کمشین۔ فوٹو فائل بھارت نے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے پر بگلیہار اور سلال ڈیم کے اسپل...
ٹک ٹاکرز اور اداکار اپنا کام چھوڑ دیں، یہ کام سیاستدانوں نے شروع کردیا ہے: مومنہ اقبال کا طنز

ٹک ٹاکرز اور اداکار اپنا کام چھوڑ دیں، یہ کام سیاستدانوں نے شروع کردیا ہے: مومنہ اقبال کا طنز

مومنہ اقبال نے لکھا سیاستدان یہ کام ہم سے بہت اچھا کررہے ہیں، خاص طور پر ان کے کانٹنٹ کرئیٹرز اور کیمرا مین—فوٹو: فائلپاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے حال ہی میں سیلاب کے دوران سیاستدانوں کے رویے پر سخت تنقید...
ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب

انسانی جانوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ٹیکنیکل اسٹڈیز کے بعد ہی بریچ کا فیصلہ ہوتا ہے: عرفان علی کاٹھیا/ فوٹو: رائٹرز لاہور: ڈائریکٹر جنرل پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے...
’ فلم گھونگھٹ کے دوران صائمہ پرعاشق ہوگیا تھا‘، سید نور کا اعتراف

’ فلم گھونگھٹ کے دوران صائمہ پرعاشق ہوگیا تھا‘، سید نور کا اعتراف

ایک انٹرویو کے دوران سید نور نے ماضی کی سپر ہٹ فلم ’ گھونگھٹ ‘ کی تیاری اور اس دوران شان اور صائمہ کو کاسٹ کیےجانے سے متعلق کہانی سنائی/ فائل فوٹوپاکستان کے نامور  ڈائریکٹر سید نور نے انکشاف کیا...
معروف بھارتی اداکار خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

معروف بھارتی اداکار خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

آشیش کپور بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف اداکار ہیں اور انہوں نے کئی مقبول ڈراموں میں کام کیا ہے—فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی ٹی وی اداکار آشیش کپور کو خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی...
‘ہم یہ کرکے دکھائیں گے’، ٹرمپ روس، یوکرین جنگ روکنے کیلئے ایک بار پھر متحرک

‘ہم یہ کرکے دکھائیں گے’، ٹرمپ روس، یوکرین جنگ روکنے کیلئے ایک بار پھر متحرک

پیوٹن اور زیلنسکی دونوں سے بات بھی کر رہا ہوں،کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے: امریکی صدر/ فائل فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر روس اور  یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو روکنے کا عزم ظاہر کیا...