نیپال میں شدید احتجاجی مظاہرے، وزیراعظم کے پی شرما نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
نیپالی وزیراعظم کے سیکرٹریٹ دفتر کی جانب سے کے پی شرما اولی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے/ فائل فوٹوکھٹمنڈو: نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نیپالی وزیراعظم کے سیکرٹریٹ...
سلمان خان نے بالی وڈ میں زندگیاں برباد کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی
بگ باس 19 کی حالیہ قسط میں سلمان خان نے شہناز گل سے کہا کہ وہ کسی کا کیرئیر بنانے یا برباد کرنے کے ذمہ دار نہیں ہیں__فوٹو: فائلبالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے فلم انڈسٹری میں زندگیاں برباد...
خیبرپختونخوا میں 8 ہزار سے زیادہ فتنہ الخوارج دہشتگرد موجود ہیں: سرکاری حکام
دہشتگرد پشاور، ٹانک، ڈی آئی خان، بنوں، لکی مروت،سوات، شانگلہ اورضم اضلاع میں ہیں: سرکاری حکام/ فائل فوٹوپشاور: سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 8 ہزار سے زیادہ فتنہ الخوارج دہشتگرد موجود ہیں جو عام آبادی میں پناہ...
سنجے دت کی پرانی ویڈیو وائرل ہوگئی
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں سنجے دت جذباتی انداز میں اپنے والد اداکار سنیل دت کے کہے گئے جملے کہہ رہے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان میرا گھر ہے__فوٹو: فائلبالی وڈ کے سنجو...
عمران اور انکے چند ساتھی ملک میں سیاست نہیں فتنہ فساد چاہتے ہیں: رانا ثنااللہ
پی ٹی آئی کے 10 سے 12 لوگ مجھے ووٹ ڈالتے،میں نے ان سے رابطہ نہیں کیا، انہوں نے مجھ سے رابطہ کیا: لیگی رہنما کا دعویٰ/ اسکرین گریبلاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ عمران خان...
بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، پاکپتن میں 23 گاؤں مکمل ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر
دریائے ستلج میں اس وقت ہریکے ڈاؤن اسٹریم اور فیروزپور ڈاؤن اسٹریم میں اونچے درجے کا سیلاب ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب/ فائل فوٹو رائٹرز بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا جس کے باعث دریا کے بہاؤ...
ہالی وڈ سمیت 1300 سے زائد فنکاروں کا اسرائیل کے ساتھ کام نہ کرنے کا عہد
عہد نامے پر ہالی وڈ اور یورپ کی کئی معروف شخصیات ، اداکاروں ، ہدایت کاروں اور فلم سازوں نے دستخط کیے ہیں/ فوٹو غیر ملکی میڈیاہالی وڈ سمیت 1300 سے زائد بین الاقوامی فنکاروں ، ہدایت کاروں اور...
وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ
حکومت سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں پر جنرل سیلز ٹیکس، ایف سی سرچارج اور فکس چارجز ختم کرنے پر غور کررہی ہے: ذرائع/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف...
اعجاز چوہدری کی سینیٹ نشست پر ضمنی الیکشن عدالتی فیصلے سے مشروط
الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین 15 دنوں میں تحریری جواب داخل کرائیں: لاہور ہائیکورٹ/ فائل فوٹولاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں سینیٹ کی نشست پر ضمنی الیکشن درخواست کے حتمی فیصلے سے مشروط کردیا۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری نے...
وفاقی حکومت کے قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
وفاقی حکومت کا قرض مالی سال2025 میں 13 فیصد بڑھا ہے: اسٹیٹ بینک/ فائل فوٹوکراچی : ملک پر قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک نےجون 2025 تک ملک پر قرضوں اور واجبات کے...
آڈٹ رپورٹس پر آڈیٹر جنرل اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تنازع سنگین، اے جی پی نے الزامات مسترد کردیے
یہ تنازع گزشتہ ماہ اس وقت شروع ہوا جب اسپیکر نے مالی سال 24-2023 سے متعلق آڈٹ رپورٹس اے جی پی کو واپس بھجوا دیں/ فائل فوٹواسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے درمیان سال 24-2023...
2022 کا سیلاب، عالمی ڈونرز سے 10.9 ارب ڈالر حاصل کرنے میں ناکامی کے دعوے مسترد
سندھ اور بلوچستان میں تمام منصوبوں کی بحالی کے لیے منظور کیے جا چکے ہیں: احسن اقبال/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے 2022 کے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے عالمی ڈونرز سے 10.9 ارب ڈالر...
امریکی شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے والے ممالک پر پابندیاں لگیں گی: ٹرمپ نے دستخط کردیے
امریکی صدر کے دستخط کردہ حکم نامے میں وزیر خارجہ کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ نامزد کردہ ممالک کے حوالے سے ہرممکن قدم اٹھائیں/ فائل فوٹوواشنگنٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو بیرون ممالک میں غیرقانونی طور...
ستلج بپھرنے سے کئی دیہات ڈوب گئے، فصلیں تباہ، پانی کھڑا رہنے سے بیماریاں پھوٹ پڑیں
ضلع وہاڑی ، تحصیل بورے والا اور میلسی کے بھی درجنوں دیہات پانی میں ڈوب گئے ہیں/ فوٹو انٹرنیٹدریائے ستلج کے بپھرنے سے کئی بستیاں اور سیکڑوں دیہات ڈوب گئے جب کہ کئی کئی ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔گزشتہ...
یو این اجلاس میں شرکت سے روکنے کے حربے، امریکا کا فلسطینی وفد کو ویزا دینے سے انکار
سیشن میں برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا،کینیڈا اور دیگر ممالک کی جانب سے فلسطینی کو تسلیم کیے جانے کا امکان ہے/ فائل فوٹوامریکا نے فلسطینی وفدکویو این جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے ویزا دینے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق...
حیدر آباد میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
فوٹو: فائلحیدر آباد میں موسلادھار بارش کے باعث شہر کی اہم شاہراہیں اور نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ لطیف آباد ، قاسم آباد اور تعلقہ حیدرآباد میں وقفے وقفے سے کہیں تیز اور کہیں موسلا دھار بارش ہوئی، ہالہ، نیو سعیدآباد،...
کراچی میں آج بارش کے 4 سے 6 اسپیل متوقع، 100 ملی میٹر سے زائد بارش برسنے کا امکان
https://www.youtube.com/watch?v=GPKenjwjSeg سندھ پر اثر انداز مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آج سسٹم کراچی کے قریب سے گرزتے ہوئے 100ملی میٹر سے زائد بارش برسا سکتا ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات انجم...
جلالپور میں سیلابی صورتحال سنگین، اربن بند کو شدید خطرہ، سیکڑوں بستیاں متاثر
جلالپور پیر والا میں رہائشی سیلابی علاقے سے ریسکیو ہونے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں—فوٹو: رائٹرزملتان کی تحصیل جلالپور میں صورتحال سنگیں ہوتی جارہی ہے شہر کو بچانے والے اربن بند کو شدید خطرہ لاحق ہے،...
غزہ میں بڑے زمینی آپریشن کی تیاری، نیتن یاہو کی رہائشیوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کی وارننگ
اسرائیلی افواج بھرپور تیاری کر رہی ہیں اور زمینی کارروائی کے لیے شہر میں داخل ہونے والی ہیں، اسرائیلی وزیراعظم—فوٹو: فائلاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ کے شہریوں کو فوری علاقہ خالی کرانےکی وارننگ دیدی۔اسرائیلی وزیراعظم نے دھمکی دیتے ہوئے...
اسپین کا فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کیلئے اسرائیل پر پابندیوں کا اعلان
اسپین کے وزیر اعظم نے ٹی وی خطاب میں کہا کہ اسرائیل پر عائد یہ پابندیاں اور دیگر اقدامات اس مقصد کے لیے ہیں کہ غزہ میں نسل کُشی کو روکا جائے—فوٹو: اے ایف پیاسپین نے غزہ میں فلسطینیوں کی...










