فوٹو: فائلمتحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی دستے واپس بلا لیے۔اماراتی وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کےبعد فوج واپس بلالی، یمن میں شراکت داروں کےساتھ ہم آہنگی سےفوجی مشن مکمل کیا۔وزارت...
فوٹو: فائلوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حوالے سے انہیں کچھ نہیں کہا۔سہیل آفریدی نے بتایا کہ عمران خان نے بات چیت کا ٹاسک محمود اچکزئی اور علامہ ناصر...
فوٹو: غیرملکی میڈیاایران میں کرنسی کی قدر میں بے تحاشا کمی اور بڑھتی مہنگائی کے خلاف عوامی مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہوگئے۔دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، احتجاج کا یہ سلسلہ دکانداروں...
فوٹو: فائلمذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل میں بہت فرسٹریٹڈ ہیں، 2 سال جیل کاٹنے والے کے لیے فرسٹریٹڈ ہونا غیر معمولی بات نہیں۔اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے...
وفاق نے ضم اضلاع کیلئے 568 ارب روپے کے بقایہ جات ابھی تک ادا نہیں کیے، اپنے 100 دنوں کی کارکردگی سامنے لاؤں گا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پشاور کو ترقی دیں گے تاہم...
اسکرین گریبیمن میں ہونے والے فضائی حملوں علیحدگی پسند سدرن ٹرانزیشن کونسل (ایس ٹی سی) کے 7 جنگجو مارے گئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایس ٹی سی کے عہدیدار نے دعویٰ کیا کہ یہ حملے سعودی قیادت میں قائم اتحاد...
بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار کسی کو نہیں دیا، علیمہ خان نے بھی یہی کہا تھا کہ جو مذاکرات کرے گا وہ ان میں سے نہیں ہے: مشیر سیاسی امور— فوٹو:فائلوزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی...
فوٹو: اسکرین شاٹ کراچی : انتظار کی گھڑیاں سمٹتی جا رہی ہیں اور ناظرین کے دلوں میں تجسس بڑھتا جا رہا ہے، کیونکہ جیو ٹی وی نئے سال کی سب سے بڑی لو اسٹوری ”ہمراہی“ پیش کرنے جا رہا ہے۔ محبت، احساس...
فوٹو: فائلبھارت کے وسطی شہر اندور میں آلودہ پینے کے پانی کے باعث اسہال کی وبا پھوٹ پڑی جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق آلودہ پانی پینے...
میئر نیویارک ظہران ممدانی شہریوں سے ملاقات کے دوران ایک پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے۔ظہران ممدانی میئر منتخب ہونے کے بعد نیویارک کے 142 شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں اور شہر کے لیے ان کی...
فوٹو: فائل اسلام آباد: رواں مالی سال کے 6 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر برآمدات میں8.7 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا دسمبر درآمدات میں 11.28 فیصد...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں مظاہرین پر تشدد کی صورت میں امریکی مداخلت پر ایرانی قیادت کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے...
فائل فوٹوافغانستان میں طالبان رجیم پر امدادی سامان کی لوٹ مارکا الزام عائد کیا گیا ہے۔افغان جریدےکی رپورٹ کے مطابق قندوز میں افغان طالبان نے ضرورت مندوں کےلیے آنے والی امداد کا نصف حصہ خود رکھ لیا۔ سعودی کنگ سلمان ہیومینی...
ہم ایران میں مظاہرین کو بچانے کے لیے جانےکے لیے مکمل طور پر تیار ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ۔ فوٹو فائلامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکا ان کے بچاؤ...
عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات میں بھی مجموعی طور پر 35 سال قید اور مجموعی طور پر 15 لاکھ روپےجرمانے کی سزا بھی سنائی۔ فوٹو فائلاسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف...
پہلے سیشن کے دوران بازار میں 57 کروڑ شیئرز کے سودے 32 ارب روپے میں طے ہوئے۔ فوٹو فائلکراچی: پاکستا اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں سال کے دوسرے روز بھی زبرست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔سال کے دوسرے...
رپورٹ کے مطابق شہداء میں 174 پولیس اہلکار، 122 فوجی جوان، 107 ایف سی اہلکار شامل تھے، 2025 میں دہشتگرد حملوں میں 354 عام شہری بھی جان سے گئے__فوٹو: فائلپاکستان انسٹیٹیویٹ آف پیس اسٹیڈیز کی جانب سے پاکستان سکیورٹی رپورٹ...
سوریا کمار یادیو کی جانب سے ان دعوؤں کا فی الحال کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے__فوٹو: فائلرئیلیٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹس وِلا سے نام کمانے والی بالی وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان...
کابینہ نے اسلام آباد میں پنجاب طرز کے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کی بھی منظوری دی ہے: ذرائع۔ فوٹو فائلوفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت...
شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ملک کے وسطی، شمالی، جنوبی اور مغربی علاقوں میں معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں: ترجمان ڈیزاسٹر مینجمنٹ/ فائل فوٹوافغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی...