بھارت کے صاف ستھرے ترین شہر اندور میں آلودہ پانی پینے سے 9 افراد ہلاک

بھارت کے صاف ستھرے ترین شہر اندور میں آلودہ پانی پینے سے 9 افراد ہلاک

فوٹو: فائلبھارت کے وسطی شہر اندور میں آلودہ پینے کے پانی کے باعث اسہال کی وبا پھوٹ پڑی جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  آلودہ پانی پینے...
میئر نیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے

میئر نیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے

میئر نیویارک ظہران ممدانی شہریوں سے ملاقات کے دوران ایک پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے۔ظہران ممدانی میئر منتخب ہونے کے بعد نیویارک کے  142 شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی پریشانیاں اور شہر کے لیے ان کی...
برآمدات میں کمی، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

برآمدات میں کمی، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: رواں مالی سال کے 6 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر برآمدات میں8.7 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا دسمبر درآمدات میں 11.28 فیصد...
ایرانی قیادت کا ٹرمپ کے بیان پرسخت ردعمل

ایرانی قیادت کا ٹرمپ کے بیان پرسخت ردعمل

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں مظاہرین پر تشدد کی صورت میں امریکی مداخلت پر ایرانی قیادت کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے...
طالبان رجیم میں امداد سامان کی لوٹ مار، 293 ملین ڈالرز دہشتگرد نیٹ ورکس کے ہاتھ لگ گئے، افغان جریدہ

طالبان رجیم میں امداد سامان کی لوٹ مار، 293 ملین ڈالرز دہشتگرد نیٹ ورکس کے ہاتھ لگ گئے، افغان جریدہ

فائل فوٹوافغانستان میں طالبان رجیم پر امدادی سامان کی لوٹ مارکا الزام عائد کیا گیا ہے۔افغان جریدےکی رپورٹ کے مطابق قندوز میں افغان طالبان نے ضرورت مندوں کےلیے آنے والی امداد کا نصف حصہ خود رکھ لیا۔ سعودی کنگ سلمان ہیومینی...
ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکا ان کے بچاؤ کیلئے آئے گا: ٹرمپ کی دھمکی

ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکا ان کے بچاؤ کیلئے آئے گا: ٹرمپ کی دھمکی

ہم ایران میں مظاہرین کو بچانے کے لیے جانےکے لیے مکمل طور پر تیار ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ۔ فوٹو فائلامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکا ان کے بچاؤ...
عادل راجا، صابر شاکر، وجاہت سعید اور معید پیرزادہ کو عمر قید کی سزا

عادل راجا، صابر شاکر، وجاہت سعید اور معید پیرزادہ کو عمر قید کی سزا

عدالت نے ملزمان کو دیگر دفعات میں بھی مجموعی طور پر 35 سال قید اور مجموعی طور پر 15 لاکھ روپےجرمانے کی سزا بھی سنائی۔ فوٹو فائلاسلام آبادکی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف...
پاکستان اسٹاک میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس میں 2600 سے زائد پوائٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس میں 2600 سے زائد پوائٹس کا اضافہ

پہلے سیشن کے دوران بازار میں 57 کروڑ شیئرز کے سودے 32 ارب روپے میں طے ہوئے۔ فوٹو فائلکراچی: پاکستا اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں سال کے دوسرے روز بھی زبرست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔سال کے دوسرے...
پاکستان میں 2025 میں دہشتگردی کے واقعات میں 34 فیصد اضافہ ہوا: رپورٹ

پاکستان میں 2025 میں دہشتگردی کے واقعات میں 34 فیصد اضافہ ہوا: رپورٹ

رپورٹ کے مطابق شہداء میں 174 پولیس اہلکار، 122 فوجی جوان، 107 ایف سی اہلکار شامل تھے، 2025 میں دہشتگرد حملوں میں 354 عام شہری بھی جان سے گئے__فوٹو: فائلپاکستان انسٹیٹیویٹ آف پیس اسٹیڈیز کی جانب سے پاکستان سکیورٹی رپورٹ...
سوریا کمار سے متعلق بیان پر بالی وڈ اداکارہ نے وضاحت پیش کردی

سوریا کمار سے متعلق بیان پر بالی وڈ اداکارہ نے وضاحت پیش کردی

سوریا کمار یادیو کی جانب سے ان دعوؤں کا فی الحال کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے__فوٹو: فائلرئیلیٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹس وِلا سے نام کمانے والی بالی وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان...
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

کابینہ نے اسلام آباد میں پنجاب طرز کے بلدیاتی انتخابات کی قانون سازی کی بھی منظوری دی ہے: ذرائع۔ فوٹو فائلوفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت...
افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک

افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک

شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ملک کے وسطی، شمالی، جنوبی اور مغربی علاقوں میں معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں: ترجمان ڈیزاسٹر مینجمنٹ/ فائل فوٹوافغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 15 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی...
جسٹس منصور کو 16 کروڑ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کو 15 کروڑ پنشن کی مد میں مل گئے

جسٹس منصور کو 16 کروڑ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کو 15 کروڑ پنشن کی مد میں مل گئے

دونوں ریٹائرڈ ججز کو ماہانہ پنشن کے طور پر بالترتیب 11 لاکھ روپے اور 12 لاکھ روپے سے زائد رقم مل رہی ہے: ذرائع۔ فوٹو فائلاسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27 ویں آئینی...
‘میں اپنا میاں نہیں دے سکتی’، ثنا جاوید نے صارف کو یہ جواب کیوں دیا؟

‘میں اپنا میاں نہیں دے سکتی’، ثنا جاوید نے صارف کو یہ جواب کیوں دیا؟

اداکارہ نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنے شوہر سے متعلق ایک بیان دیا جو انہیں مہنگا پڑگیا، صارفین کی بڑی تعداد انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے__فوٹو: انسٹاگرام/ثنا جاویدپاکستانی معروف ماڈل و اداکارہ ثنا جاوید کی جانب...
پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دیدی

پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دیدی

پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیش کی قومی ائیر لائن کو ڈھاکا سے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے: ذرائع۔ کراچی: پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے...
پنجاب، پختونخوا اور سندھ کے مختلف حصوں میں شدید دھند، گاڑیاں چلانا انتہائی خطرناک ہوگیا

پنجاب، پختونخوا اور سندھ کے مختلف حصوں میں شدید دھند، گاڑیاں چلانا انتہائی خطرناک ہوگیا

دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہونے اور حادثوں کے خدشات پر موٹرویز پر ٹریفک روک دی گئی/ فائل فوٹوبارش گزرتے ہی پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے مختلف حصے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے۔دھند کی وجہ...
بار میں آتشزدگی سے ہلاکتیں 47 ہوگئیں، آگ لگنے کی وجہ سامنے آگئی

بار میں آتشزدگی سے ہلاکتیں 47 ہوگئیں، آگ لگنے کی وجہ سامنے آگئی

حادثہ سال نو کی تقریب کے دوران ہوا، سوئس حکام کے مطابق متاثرین میں غیر ملکی بھی شامل ہیں: غیرملکی میڈیا/ فوٹو رائیٹرزسوئٹزرلینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں آتشزدگی سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق...
مہران ہائی وے پر شدید دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

مہران ہائی وے پر شدید دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

فوٹو: فائلنواب شاہ مین مہران ہائی وے پر شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ْپولیس کے مطابق مہران ہائی وے بوچھیری کے مقام پر حادثہ اُس وقت پیش آیا جب دھند...
ایران میں مہنگائی کیخلاف پُرتشدد مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد جاں بحق

ایران میں مہنگائی کیخلاف پُرتشدد مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد جاں بحق

فوٹو: الجزیرہایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں کمی کے خلاف  جاری احتجاج  مختلف شہروں تک پھیل گئے، پُرتشدد مظاہروں میں  6 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ایرانی میڈیا کے مطابق  ایران کے لورِستان،  فسا اور  ازنا...
وزیراعظم کی قدرتی ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم کی قدرتی ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد

وزیراعظم کی زیرصدارت  پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اجلاس—فوٹو: پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارک باد دی اور متعلقہ اداروں کے...