بارش اور تھڈو ڈیم بھرنےکے بعد ملیر اور لیاری ندیاں بھپر گئیں، پانی رہائشی علاقوں میں داخل
https://www.youtube.com/watch?v=Z90HrzqUe3Q کراچی میں بارش اور تھڈو ڈیم بھرنے کے بعد ملیر اور لیاری ندیاں بپھر گئیں، پانی اطراف کی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔تھڈو ڈیم بھرنے کے بعد اسپل وے سے آنے والے پانی نے ندی کی سطح اور بہاؤ میں...
اسرائیلی حملے میں حماس کی قیادت محفوظ رہی: حماس رہنما سہیل الہندی
فوٹو: رائٹرزدوحہ: حماس کے سیاسی دفتر کے رکن سہیل الہندی نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حملے میں حماس کی قیادت محفوظ رہی۔سہیل الہندی نے الجزیرہ کو بتایا کہ قطری دارالحکومت دوحہ میں حماس کے دفتر پر ہونے والے اسرائیلی...
قطری وزیراعظم نے اسرائیلی حملے کو ریاستی دہشت گردی قرار دیدیا، جارحیت کا بھر پور جواب دینے کا اعلان
اس واقعےکو ہر گز نظر انداز نہیں کرسکتے، بیانات سے آگے بڑھ کر ردعمل دینے کے تمام ذرائع بروئے کار لا رہے ہیں، شیخ محمد-فوٹو: فائل قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوحہ میں اسرائیلی حملے کو 'ریاستی...
اقوام متحدہ اور او آئی سی نے دوحہ پر اسرائیلی حملے کو عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا
فوٹو: فائلاقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دوحہ پر فضائی حملے کو قطر کی خود مختاری اور علاقائی...
سیلابی پانی پاسکوکےگودام میں داخل،کروڑوں روپےکی گندم خراب ہوگئی
فوٹو: فائلمظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں سیلابی پانی پاکستان ایگریکلچر اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن لمیٹڈ ( پاسکو) کےگودام میں داخل ہوگیا جس کے باعث کروڑوں روپےکی گندم خراب ہوگئی۔پاسکو ذرائع کے مطابق علی پور کے قریب عظمت پور زمیندارہ...
وائٹ ہاؤس کا قطری حکام کو اسرائیلی حملے کی پیشگی اطلاع دینے کا دعویٰ، قطر کی تردید
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے قطری حکام کو آج دوحہ میں ہونے والے اسرائیلی حملے کے بارے میں آگاہ کردیا گیا تھا تاہم قطری حکام نے اس کی تردید کی...
اسرائیلی جارحیت کیخلاف قطر اور فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت
فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قطری دارالحکومت دوحہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ’پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے اور اپنی...
ملک بھر کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی 1 روپے 79 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی
فوٹو: فائلاسلام آباد: ملک بھر کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کر دی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی 1 روپے 79 پیسے فی یونٹ سستی کی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ...
سرکاری افسران سیلاب متاثرہ علاقوں میں سوشل میڈیا پر اپنی تشہیر میں مصروف ہیں، سینیٹ میں تحریک جمع
فوٹو: فائلاسلام آباد: سینیٹر دنیش کمار نے حالیہ سیلاب کے دوران سرکاری افسران کی سوشل میڈیا پر تشہیر کے حوالے سے بحث کی تحریک سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔سینیٹر دنیش کمار کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک میں کہا...
سعودیہ اپنے تمام تر وسائل اور صلاحیتوں کے ساتھ قطر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، سعودی ولی عہد کا امیر قطر کو ٹیلی فون
فوٹو: فائلریاض: سعودی عرب نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے اسرائیلی حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ سعوری خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی حکومت نے کہا ہے کہ مملکت اپنے تمام تر وسائل اور صلاحیتوں کے ساتھ برادر ملک...
9 مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری، یاسمین راشد اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا
فوٹو: فائللاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں بری کر دیا جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کو 10،10 سال قید کی سزا...
قطر میں اسرائیلی حملےکے وقت اجلاس میں حماس کےکون سے رہنما موجود تھے؟
فوٹو: ایکسدوحہ: اسرائیل نے قطر پر فضائی حملہ کرکے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر ترین رہنما خلیل الحیہ اور دیگر کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق دوحہ میں حماس کے سینئر رہنماؤں کو نشانہ...
قطر کا اسرائیلی حملے پر ردعمل
اپنی سلامتی اور خودمختاری کو نشانہ بنانیوالے کسی اقدام کو قبول نہیں کریں گے: ترجمان قطری وزارت خارجہ —فوٹو: فائلدوحہ: قطری سر زمین پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی کی مزاحمتی تنظیم حماس کی قیادت کو نشانہ بنانے پر قطر کا...
اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید
دوحا میں کتارا کے علاقے میں کئی دھماکے سنے گئے: عینی شاہدین— فوٹو:اسکرین گریباسرائیل نے قطر پر فضائی حملہ کرکے مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر ترین رہنما خلیل الحیہ کو شہید کردیا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان...
کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، ایک اور اسپیل کی پیشگوئی
مون سون سسٹم کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے اور اب یہ سسٹم ڈیپ ڈپریشن سے ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی میں آئندہ ایک دو روز میں بارش کا نیا اسپیل آنے کی پیش گوئی...
آٹے کی قیمتوں پر پنجاب حکومت اور فلور ملز مالکان میں معاملات طے پاگئے
فلور ملز آج سے 10 اور 20 کلو آٹے کا تھیلا سرکاری نرخوں پر مارکیٹ میں سپلائی کریں گی/ فائل فوٹولاہور: آٹے کی قیمتوں کے حوالے سے پنجاب حکومت اور فلور ملز مالکان میں معاملات طے پاگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے...
ارکان پارلیمنٹ وصوبائی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات طلب
ممبران کوبشمول شریک حیات، زیرکفالت بچوں کے اثاثوں کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کروانے کا کہا گیا ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں اور واجبات کے گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں۔الیکشن کمیشن...
گارمنٹ فیکٹری آتشزدگی کے باعث زمین بوس، 8 فائر فائٹرز زخمی
فیکٹری میں 200 سے 300 لوگ موجود تھے جنہیں نکال لیا گیا ہے: فائر بریگیڈ حکام/ اسکرین گریبنیو کراچی میں گارمنٹ فیکٹری آتشزدگی کے باعث زمین بوس ہوگئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ نیو کراچی سیکٹر 8 اے...
گارمنٹ فیکٹری آتشزدگی کے باعث زمین بوس، 8 فائر فائٹرز زخمی
فیکٹری میں 200 سے 300 لوگ موجود تھے جنہیں نکال لیا گیا ہے: فائر بریگیڈ حکام/ اسکرین گریبنیو کراچی میں گارمنٹ فیکٹری آتشزدگی کے باعث زمین بوس ہوگئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ نیو کراچی سیکٹر 8 اے...
ٹی سی پی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کا ٹینڈر کھول دیا
ٹی سی پی کو گزشتہ ٹینڈر کے مقابلے میں کم ریٹ پر 5 بولیاں موصول ہوئیں جس سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی...










