پاکستان کرکٹ ٹیم کی ہوٹل سے اسٹیڈیم روانگی روک دی گئی
https://www.youtube.com/watch?v=O3DPVlynUM0 دبئی: ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم کے کھیلنے کے معاملے پر قائم ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان ہے، البتہ قومی کرکٹ ٹیم کی ہوٹل سے اسٹیڈیم روانگی روک دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ ریفری اینڈی پائی...
وزیراعظم شہباز شریف کے جہاز کے سعودی فضائی حدود میں داخلے پر سعودی لڑاکا طیاروں کا شاندار استقبال
ریاض: سعودی ائیر فورس کے لڑکا طیاروں نے وزیر اعظم شہباز شریف کے جہاز کے سعودی ائیر اسپیس میں داخل ہوتے ہی شاندار استقبال کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب پہنچ...
کچے میں سیلابی صورتحال کے باعث ڈاکو ٹھکانے چھوڑنے پر مجبور، پولیس نے کنٹرول سنبھال لیا
ڈاکوؤں کی نشاندہی اورسرکوبی کے لیے خاص منصوبہ بندی کررکھی ہے: ایس ایس پی کشمور/ فوٹو: انٹرنیٹ کشمور: کچے میں سیلابی صورتحال میں ڈاکو اپنے ٹھکانے خالی کرنےلگے۔سندھ پولیس کے مطابق ضلع کشمور میں کچے کے علاقے میں سیلابی صورتحال کے...
بچوں سے زیادتی کیس کا ملزم عدالت میں پیش، متاثرہ بچیوں نے تھپڑ دے مارے
اسکرین گریبکراچی: عدالت نے متعدد بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی۔کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے 7 مقدمات میں نامزد...
رواں سال شادی کرنیوالے ماڈل عبیر اسد اور سبحان عمیس کا راہیں جدا کرنے کا فیصلہ
جوڑے نے رواں سال فروری کے مہینے میں ہی شادی کی تھی تاہم ان کی ازدواجی زندگی سے متعلق بری خبر سامنے آئی ہے/ فائل فوٹوپاکستانی ماڈل عبیر اسد اور سبحان عمیس نے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ماڈل عبیر اسد اور...
کسانوں کی معاونت کیلئے پیکج تیار، اعلان آئندہ ہفتے کیا جائیگا
اگر مناسب اقدامات نہ کیے اور زرعی ایمرجنسی کا نفاذ صحیح طریقے سے نہ ہوا تو بحران کا سامنا ہوگا: مراد علی شاہ/ اسکرین گریبکراچی: سندھ حکومت نے کسانوں کی معاونت کے لیے پیکج تیار کر لیا جس کا اعلان...
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مقابلے کی تیاریاں مکمل، میچ شیڈول کے مطابق ہوگا: ذرائع
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے میچ میں رچی رچرڈسن کی تقرری کا امکان ہے، پی سی بی ذرائع۔ فوٹو فائلدبئی: پاکستانی کرکٹ ٹیم آج متحدہ عرب امارات کے خلاف ایشیا کپ کا میچ کھیلنے کے لیے پر امید ہے۔پاکستان...
اداکارہ سارہ عمیر نے ہدایت کار محسن طلعت سے طلاق کی تصدیق کردی
سارہ عمیر نے حال ہی میں ایک نجی ٹی کو انٹرویو دیا جس دوران انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے گفتگو کی/ فائل فوٹوپاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور اداکارہ سارہ نے ہدایت کار محسن طلعت سے طلاق کی...
آئی ایم ایف وفد کے دورہ پاکستان سے قبل 51 شرائط پوری، دیگر پر کام جاری
ششماہی بنیاد پر گیس ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی شرط پر عمل کیا جا چکا ہے: دستاویزات/ فائل فوٹواسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان سے قبل حکومت نے آئی ایم ایف کی 51 شرائط پوری کردیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم...
محکمہ خوراک کے پاس ذخیرہ ختم، بلوچستان میں گندم کا بحران
صوبے میں سال2024 سے 2025 کے لیے گندم کی تاحال خریداری نہیں کی گئی: ذرائع محکمہ خوراک/ فائل فوٹوکوئٹہ: بلوچستان میں محکمہ خوراک کے پاس گندم کا ذخیرہ ختم ہو نے کے باعث گندم کا بحران شدت اختیار کرگیا۔محکمہ خوراک کے...
خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک
بھارتی پراکسی فتنہ الہندستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر 14 اور 15 ستمبر کی رات آپریشن کیا گیا: آئی ایس پی آر۔ بلوچستان کے ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت...
’یقین نہیں ہو رہا عمر ہمارے ساتھ نہیں‘، چائلڈ اسٹار کے انتقال پر انکے دوست شیراز کی جذباتی ویڈیو وائرل
فوٹو سوشل میڈیاچائلڈ اسٹار عمر شاہ کی موت پر ان کا ننھا دوست محمد شیراز بھی جذباتی ہوگیا۔ محمد شیراز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی بہن مسکان کے ساتھ موجود ہے۔ویڈیو میں...
وزیراعظم شہباز شریف 3 ملکی دورے پر روانہ، سعودیہ، برطانیہ اور امریکا جائیں گے
دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کریں گے۔ فوٹو فائلوزیراعظم شہباز شریف تین ملکی دورے پر روانہ ہو گئے۔وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے۔سرکاری...
لوگ مجھے کرینہ کپور سے ملاتے ہیں: اداکارہ سارا عمیر
اداکارہ نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے مختلف سوالات سمیت اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے بھی گفتگو کی/ فائل فوٹوپاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارا عمیر کا کہنا ہے کہ لوگ...
پی آئی اے منافع بخش ادارہ بن گیا، 6 ماہ میں کتنے ارب کا منافع ہوا؟
پی آئی اے کا یہ منافع سال 2004 کے بعد یہ پہلا منافع ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: قومی ائیر لائن ( پی آئی اے) منافع بخش ادارہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن نے 2025کی پہلی ششماہی میں 11.5ارب روپے...
جی ایچ کیو حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس، عمران خان ویڈیو لنک پر پیش ہونگے
جی ایچ کیو حملہ کیس اور دیگر مقدمات کے باقی ملزمان اے ٹی سی راولپنڈی پیش ہونگے: ذرائع/ فائل فوٹوراولپنڈی: پنجاب حکومت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت...
پائیکرافٹ کو ہٹانے کے سوا راستہ نہیں، پی سی بی کا سخت مؤقف کیساتھ آئی سی سی کو دوبارہ خط، آج فیصلہ متوقع
جوابی خط میں پاکستان نے اینڈی پائی کرافٹ کی نگرانی میں کرائے جانے والے میچ میں کھیلنے سے انکار کیا اور مطالبہ تسلیم نہ ہونے کی صورت میں بائیکاٹ کے مؤقف پر قائم رہنے کا کہا۔ فوٹو فائلایشیا کپ میں...
مخالف اور دشمن عناصر پاک چین دوستی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے: صدر مملکت
فوٹو: پی آئی ڈیصدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہےکہ چین سے دوستی نسل در نسل آگے بڑھے گی اور مخالف عناصر اس دوستی کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔صدر آصف زرداری نے شنگھائی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے سیکرٹری...
اسرائیلی فوج کی غزہ شہر میں زمینی کارروائیاں، مزید 90 فلسطینی شہید
اسرائیل کی زمینی کارروائیوں پر جرمنی اور یورپی یونین کی جانب سے مذمت کی گئی ہے/ فائل فوٹواسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں زمینی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے مزید 90 فلسطینی شہید کردیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کئی ہفتوں سے...
375 ٹریلین کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ حکومت کو بدنام کرنے کی سازش قرار
سرکاری حلقوں کا الزام ہے کہ یہ سب ایک اعلیٰ افسر کی منصوبہ بندی تھی جو ایک مخصوص سیاسی جماعت سے ہمدردی رکھتا ہے/ فائل فوٹوحکومت نے آڈیٹر جنرل کی حالیہ رپورٹ میں مبینہ 375 ٹریلین روپے (تین لاکھ 75...








