نوشہرو فیروز کے مقام پر بڑا سیلابی ریلا، گھروں اور دکانوں کے ساتھ اسکول بھی زیرِ آب

نوشہرو فیروز کے مقام پر بڑا سیلابی ریلا، گھروں اور دکانوں کے ساتھ اسکول بھی زیرِ آب

فوٹو: فائلدریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں مزید اضا فہ ہوگیا۔کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے مگر بہاؤ بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار کیوسک ہو گیا۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق...
وزیراعظم آج سے26 ستمبرتک اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیراعظم آج سے26 ستمبرتک اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے

فوٹو: فائلوزیر اعظم شہباز شریف آج سے 26  ستمبر تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم اجلاس میں کشمیریوں اور  فلسطینیوں کے حقِ خود ارادیت پر  زور دیں گے۔وزیر...
مغربی ممالک کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنا فلسطینی عوام کے حقوق کی فتح ہے: حماس

مغربی ممالک کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنا فلسطینی عوام کے حقوق کی فتح ہے: حماس

فوٹو: فائلفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مغربی ممالک کی جانب سے فلسطین کو  آزاد ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی طرف سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے...
برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال کا بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنےکا باضابطہ اعلان

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال کا بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنےکا باضابطہ اعلان

فوٹو: فائلبرطانیہ، کینیڈا  اور   آسٹریلیا کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو باضابطہ طور  پر  خود مختار ریاست  تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پرتگالی وزیر خارجہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کو...
اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، لبنان پر حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، لبنان پر حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

فوٹو: فائللبنان میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے ضلع بنت جبیل میں ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔اسرائیلی ڈرون حملے...
زیارت سے ایک ماہ قبل اغوا کیے گئے اسسٹنٹ کمشنر اور انکے بیٹے کو قتل کردیاگیا

زیارت سے ایک ماہ قبل اغوا کیے گئے اسسٹنٹ کمشنر اور انکے بیٹے کو قتل کردیاگیا

اغوا کاروں نے فائرنگ سے قتل کرنے کے بعد ان کی لاشوں کوپہاڑوں میں پھینک دیا: سرکاری ذرائع— فوٹو:فائلزیارت سے ایک ماہ قبل اغوا کیے گئے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل اور ان کے بیٹے کو قتل کردیاگیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق...
کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو کا برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے اعلان پر ردعمل

کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، نیتن یاہو کا برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے اعلان پر ردعمل

فوٹو: فائلتل ابیب:  اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے اتوار کو برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو یکطرفہ تسلیم کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے بھی ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا...
بھارت ڈھٹائی پر قائم، بھارتی کپتان نے ایک بار پھر ٹاس کے بعد پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہیں ملایا

بھارت ڈھٹائی پر قائم، بھارتی کپتان نے ایک بار پھر ٹاس کے بعد پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہیں ملایا

اسکرین گریبدبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر 4 مرحلے میں پاک بھارت میچ میں بھارتی کپتان نے پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہیں ملایا۔آج کھیلے جانے والے پاک بھارت میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا...
بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

فوٹو: اسکرین شاٹایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے  سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں  نے بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیا کپ میں آج پاک بھارت ٹاکرا  دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ہو رہا...
افغان طالبان کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل

افغان طالبان کا ٹرمپ کی دھمکی پر ردعمل

افغانستان نے بگرام ائیر بیس امریکا کو واپس نہ دی تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: امریکی صدر کی دھمکی— فوٹو:فائلافغانستان کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر  شدید ردعمل کا...
برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرلیا

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرلیا

فوٹو: فائللندن: برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرلیا۔برطانیہ نے جولائی میں اسرائیل کو الٹی میٹم دیا تھا کہا گر اسرائیل نے غزہ میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے اقدامات نہیں کرتا تو...
مودی نے بھارتیوں سے غیرملکی مصنوعات ترک کرکے مقامی مصنوعات استعمال کرنے کی اپیل کردی

مودی نے بھارتیوں سے غیرملکی مصنوعات ترک کرکے مقامی مصنوعات استعمال کرنے کی اپیل کردی

مودی نے کہا کہ ہمیں وہی اشیا خریدنی چاہئیں جو بھارت میں تیار کی جاتی ہیںنئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنے خطاب میں بھارتی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر ملکی مصنوعات کا استعمال ترک...
ہماری فوج سعودی عرب کے ساتھ مل کر حرمین شریفین کا دفاع کرےگی، علامہ طاہر اشرفی

ہماری فوج سعودی عرب کے ساتھ مل کر حرمین شریفین کا دفاع کرےگی، علامہ طاہر اشرفی

فوٹو: فائلچیئرمین پاكستان علما كونسل علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ  سعودیہ عرب کے ساتھ  معاہدہ پوری دنیا میں امن کا ضامن بنےگا، ہماری فوج  سعودی عرب کے ساتھ مل کر حرمین شریفین کا دفاع کرےگی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب...
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک

فوٹو: فائلسکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں بھارتی اسپانسرڈ 7 خوارج ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق  آپریشن بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا...
ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان حکومت کا سخت ردعمل

ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر افغان حکومت کا سخت ردعمل

کچھ لوگ سیاسی ڈیل سے بگرام ائیر بیس واپس لینا چاہتے ہیں، افغانستان کی ایک انچ زمین پر بھی معاہدہ ممکن نہیں: سربراہ افغان وزارت دفاع۔ فوٹو فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بگرام ائیر بیس واپس لینے کی دھمکی پر...
توشہ خانہ ٹو کیس کے جشم دیدگواہ اور عمران خان کے سابق ملٹری سیکرٹری کا اہم بیان سامنے آگیا

توشہ خانہ ٹو کیس کے جشم دیدگواہ اور عمران خان کے سابق ملٹری سیکرٹری کا اہم بیان سامنے آگیا

عمران خان اور بشریٰ بی بی نےسعودی ولی عہدکے تحائف توشہ خانہ میں جمع نہ کرانے کا کہا، ریگیڈیئر (ر) محمداحمد/ فائل فوٹوراولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کسی کے جشم دید گواہ اور  سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق ملٹری سیکرٹری...
سیلاب کے باعث موٹر وے ایم 5 پر 13 مقامات سے متاثر، مزید 5 پوائنٹس متاثر ہونے کا خدشہ

سیلاب کے باعث موٹر وے ایم 5 پر 13 مقامات سے متاثر، مزید 5 پوائنٹس متاثر ہونے کا خدشہ

موٹر وے ایم 5 سیلاب کی وجہ سے تا حال بند ہے، ملتان سے سکھر متبادل راستے سے سفر کیا جاسکتا ہے: ترجمان موٹر وے پولیس۔ فوٹو فائلملتان: سیلاب کے باعث موٹر وے ایم 5 پر اب تک 13 مقامات...
امریکا کی ویزا پالیسی میں تبدیلی سے بھارت کی آئی ٹی انڈسٹری شدید متاثر ہونے کا خدشہ

امریکا کی ویزا پالیسی میں تبدیلی سے بھارت کی آئی ٹی انڈسٹری شدید متاثر ہونے کا خدشہ

سال 2024 میں جاری ایچ ون بی ویزوں میں سب سے زیادہ 71 فی صدحصہ بھارت کا ہے/ فائل فوٹوامریکا کی ایچ ون بی ویزا پالیسی میں تبدیلی سے بھارت کی آئی ٹی انڈسٹری شدید متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ گزشتہ دنوں امریکی...
‘فلسطین میں ناانصافی کا ذمہ دار صرف اسرائیل نہیں، امریکا اور مودی بھی ہیں’ : بھارتی اداکار پھٹ پڑے

‘فلسطین میں ناانصافی کا ذمہ دار صرف اسرائیل نہیں، امریکا اور مودی بھی ہیں’ : بھارتی اداکار پھٹ پڑے

فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کےخلاف مظاہرے میں بھارتی اداکار پراکش راج اور ستھیاراج نے شرکت کی—فوٹو: اسکرین گریبچنئی: بھارت کے معروف اداکار پراکش راج نے  فلسطین میں جاری نسل کشی  کا ذمہ دار اسرائیل کے ساتھ امریکا اور بھارتی...
بھارت کیخلاف سپر فور مرحلے کے میچ کیلئے پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

بھارت کیخلاف سپر فور مرحلے کے میچ کیلئے پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

ایشیا کپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ فوٹو فائلدبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 6 دن پہلے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں 7 وکٹ سے ہارنے والی ٹیم پاکستان میں 2 کھلاڑی...