ڈی جی ایس بی سی اے شاہ میر بھٹو کو عہدہ سے ہٹادیا گیا، نیا ڈائریکٹر تعینات
حکومت سندھ کی جانب سے ڈی جی ایس بی سی اے کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ فوٹو فائلکراچی: ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) شاہ میر بھٹو کو...
اغوا کے بعد قتل کیے جانیوالے اسسٹنٹ کمشنر اور بیٹے کی لاشیں اب تک نہ مل سکیں
دونوں کی لاشوں کی تلاش کے لیے مقامی قبائل سے بھی مدد لی جارہی ہے: سرکاری ذرائع/ اسکرین گریبزیارت: اغواکاروں کی جانب سے قتل کیے گئے اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے بیٹے کی لاشیں تاحال نہ ملیں۔سرکاری ذرائع کا بتانا...
فخر زمان کامتنازع آؤٹ، پاکستان نے آئی سی سی سے ٹی وی امپائر کی شکایت کردی
افغانستان سے تعلق رکھنے والےامپائرعزت اللہ صفی نےفخر زمان کومتنازع انداز میں کاٹ بی ہائینڈ قرار دیا تھا/ فائل فوٹودبئی: پاکستان ٹیم نے بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کے متنازع آؤٹ پر آئی سی سی سے ٹی وی...
بھارت کے ہاتھوں دوبارہ شکست پر مریم نفیس نے محسن نقوی سے کیا درخواست کی؟ ٹوئٹ وائرل
گزشتہ روز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی/ فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ٹیم میں انڈر...
کوشش ہے جام صادق پل ایک ہفتے میں مکمل کرلیا جائے: شرجیل میمن
چند ہفتوں کے بعد ڈبل ڈیکر بسیں بھی کراچی پہنچ جائیں گی جب کہ سندھ میں الیکٹرک بس بنانےکے پلانٹس لگیں گے: سینئر وزیر/ فائل فوٹوکراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل ممین نے ایک ہفتے میں جام صادق پل مکمل...
’ڈھائی سال قبل میری طلاق ہوگئی تھی‘، میرا سیٹھی کی تصدیق
علیحدگی کا عمل کسی بھی عورت کیلئے آسان نہیں ہوتا،میرا سیٹھی کی انٹرویو میں گفتگو/ فائل فوٹوپاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی بیٹی و اداکار ہ میرا سیٹھی نے ڈھائی سال بعد طلاق کی تصدیق...
پاکستان کی وجہ سے اسرائیل سلامتی کونسل میں معافی مانگنے پر مجبور ہوا: رانا تنویر حسین
سعودی عرب سے ہمارا جذباتی رشتہ ہے، ہمارا بچہ بچہ حرمین الشریفین کی حفاظت کے لیے تیار ہے: وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ۔ فوٹو فائلشیخوپورہ: وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان...
ڈاکٹرز نے بتایا اگر تھوڑا سا وقت مل جاتا تو وہ عمر کو بچا سکتے تھے : وسیم بادامی
گزشتہ ہفتے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کرگئے تھے/ فائل فوٹوٹی وی شو میزبان وسیم بادامی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ڈاکٹرز نے بتایا کہ اگر تھوڑا سا ٹائم مل جاتا...
فرحان غنی کو کس قانون کے تحت رہا کیا گیا؟ عدالت نے ریکارڈ طلب کرلیا
انسداد دہشت گردی قانون میں مصالحت کی گنجائش ہی نہیں ہے، مدعی کا بیان کس قانون کے تحت ریکارڈ کیا گیا، جج۔ فوٹو فائلکراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹاؤن چیئرمین چنیسر ٹاؤن کے خلاف سرکاری ملازمین پر تشدد کے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے سے متعلق دستاویزی فلم جاری
'دی پولیس اسٹوری' کا پریمیئر کراچی کے سنیما میں منعقد ہوا جس میں آئی جی سندھ اور اسٹاک ایکسچینج حملہ روکنے والے ریپڈ رسپانس فورس کے جوانوں بھی موجود تھے/ فائل فوٹوکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے...
ایف بی آر نے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا کرلیا، ٹیکس شکنجہ کسنے کا فیصلہ
جن 60 ہزار جیولرز کا ڈیٹا جمع کیا گیا ان میں سے صرف 21 ہزار جیولرز ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں: ایف بی آر ذرائع/ فائل فوٹولاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جیولرز پر شکنجہ...
الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ، سربراہوں کے نام بھی سامنے آگئے
الیکشن کمیشن نے نئی سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن تسلیم کر لیے ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہو گئیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق آزاد عوام پاکستان پارٹی اور...
وفاق کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت اقدام، صوبوں کو خط لکھ دیا
وفاق نے پیٹرولیم ترمیمی ایکٹ 2025 پر سختی سے عمل درآمد کے لیے صوبائی حکومتوں کو خط لکھ دیا۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے صوبوں سے مدد مانگ لی۔وفاق نے...
ملیر کالابورڈ پر موٹر سائیکل سوار خاتون و مرد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی کا اینکر زخمی
فائرنگ سے امتیاز میر کے سینے اور چہرے پر گولی لگی جس کے بعد زخمی اینکر کو فوری طور پر قریبی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا/فوٹوفائل کراچی کے علاقے ملیر کالابورڈ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں نجی ٹی وی کے...
امریکا نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا نمائشی اقدام قرار دیدیا
نمائشی اعلانات نہیں اسرائیل کی سکیورٹی اور یرغمالیوں کی رہائی ترجیح ہے: امریکی محکمہ خارجہ/ فائل فوٹوامریکا نے مختلف مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلانات کو نمائشی اقدام قرار دےدیا۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...
نوشہرو فیروز کے مقام پر بڑا سیلابی ریلا، گھروں اور دکانوں کے ساتھ اسکول بھی زیرِ آب
فوٹو: فائلدریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں مزید اضا فہ ہوگیا۔کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے مگر بہاؤ بڑھ کر 3 لاکھ 60 ہزار کیوسک ہو گیا۔ فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق...
وزیراعظم آج سے26 ستمبرتک اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے
فوٹو: فائلوزیر اعظم شہباز شریف آج سے 26 ستمبر تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم اجلاس میں کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حقِ خود ارادیت پر زور دیں گے۔وزیر...
مغربی ممالک کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنا فلسطینی عوام کے حقوق کی فتح ہے: حماس
فوٹو: فائلفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مغربی ممالک کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی طرف سے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے...
برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال کا بھی فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنےکا باضابطہ اعلان
فوٹو: فائلبرطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو باضابطہ طور پر خود مختار ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پرتگالی وزیر خارجہ نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے فیصلے کو...
اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، لبنان پر حملے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
فوٹو: فائللبنان میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے ضلع بنت جبیل میں ڈرون حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔اسرائیلی ڈرون حملے...









