حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی
https://www.youtube.com/watch?v=e_yDPoyuX3s آزاد کشمیر: حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی...
غزہ میں امن کی ذمہ داری پہلے عالم اسلام پھر عالمی برادری پر عائد ہوتی ہے، ترک صدر
فوٹو: رائٹرز/ فائلترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ قبلہ اول القدس کا دفاع آخری دم تک کرتے رہیں گے، غزہ میں امن کی ذمہ داری پہلے عالم اسلام اور پھر عالمی برادری پر عائد ہوتی ہے۔انقرہ میں ترک...
امریکا میں شٹ ڈاؤن سے ہلچل، ناسا بند، لاکھوں ملازمین کو چھٹیوں پر بھیج دیا گیا
فوٹو: فائلامریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا، خلائی ادارے ناسا سمیت متعدد محکمے بند کر دیے گئے۔ناسا نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر ادارے کی بندش کا اعلان کیا، بیان میں کہا...
یو این جنرل اسمبلی میں پاکستان کا روہنگیا مسلمانوں کی محفوظ واپسی کا مطالبہ
حالیہ دنوں میں میانمارکی ریاست رخائن میں پرتشدد کارروائیوں نے مشکلات کو شدید تر بنادیا ہے: پاکستانی مندوب/ فائل فوٹونیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کی محفوظ واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ میں روہنگیا مسلمانوں...
پاکستان نے 500 ملین ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی
2015 میں جاری کردہ 10 سالہ یوروبانڈ 30 ستمبر 2025 کو میچور ہوا: خرم شہزاد/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان نے 500 ملین ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی۔ مشیرخزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ 2015 میں جاری کردہ 10 سالہ یوروبانڈ...
شاہ رخ خان بھارت کے سب سے امیر اداکار بن گئے، بڑے بڑے ہالی وڈ ناموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
شاہ رخ خان کے اثاثوں کی مالیت 1.4 ارب ڈالرز ہے جو کہ بھارتی روپوں میں 12 ہزار 490 کروڑ بنتے ہیں— فوٹو:فائلبالی وڈ اداکار شاہ رخ خان بھارت کے سب سے امیر اداکار بن گئے۔بھارتی ادارے ہورون انڈیا نے...
کم عمری کی شادی باطل نہیں قانوناً جرم ہے، عدالت نے 15 سالہ لڑکی کو شوہر کیساتھ رہنے کی اجازت دیدی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان نے کم عمری کی شادی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ فوٹو فائلاسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیدی۔ عدالت نے...
امریکا پہلے مرحلے میں ریکوڈک میں سرمایہ کاری کریگا: وفاقی وزیر خزانہ
مرکزی سرمایہ کاری ریکوڈک میں ہے ، اس کے بعد اگلے مراحل آئیں گے: محمد اورنگزیب/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ امریکا پہلے مرحلے میں ریکوڈک میں سرمایہ کاری کرے گا۔ایک بیان میں محمد اورنگزیب...
نامور کامیڈین ولی شیخ کی گاڑی دن دیہاڑے گھر کے باہر سے چوری
ملیر معین آباد فیز 3 میں موجود میرے گھر کے باہر سے میری سفید اور سیاہ رنگ کی گاڑی چوری ہوگئی: ولی شیخ/ اسکرین گریبپاکستان کے معروف کامیڈین ولی شیخ کے گھر کے باہر سے ان کی گاڑی چوری ہوگئی۔...
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ صبح 9 بج کر 34 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا جس کی شدت 3.2 اور گہرائی زیر زمین 10 کلو میٹر تھی: زلزلہ پیما مرکز/ فائل فوٹوکراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جیو نیوز کے...
’ہم نے بغیر وعدوں کے کام مکمل کیے‘، مریم نواز کا مری کیلئے ٹرین اور گرین لائن بس چلانے کا اعلان
سیاحوں کو اپنی گاڑیوں میں نہیں آنا پڑے گا، مری کیلئے ٹورازم فورس بنادی ہے، مری دنیا کا بہترین سیاحتی مقام ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب کا تقریب سے خطاب/ اسکرین گریب مری: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیاحتی شہر مری کے لیے...
سلمان خان کو برنس روڈ کی بریانی اور حلیم کھلائی، سنجے دت کو پشاوری چپل بنواکردی: کاشف خان
کاشف خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران ماضی میں بھارتی اسٹارز کے ساتھ ہونیوالی ملاقات کا ذکر کیا/فوٹوفائل پاکستان کے معروف کامیڈین کاشف خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ماضی...
بھارت کا آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کو بھی سیاست زدہ کرنے کا منصوبہ
بھارت کا آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کو بھی سیاست زدہ کرنے کا منصوبہ Source link
ہائیکورٹ کے چند ججز کا پنشن اور مراعات کیلئے 5 سالہ مدت ملازمت مکمل ہوتے ہی مستعفی ہونے پر غور
متعلقہ ججز کیلنڈر پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ صرف اس وقت استعفیٰ دیں جب وہ کم از کم 5 سالہ سروس مکمل کر لیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد : ذرائع نے بتایا ہے...
کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد میواسپتال لاہور میں وفات پاگئے
60 سالہ لکی ڈیئر گزشتہ آٹھ ماہ سے پھیپھڑوں کےمرض میں مبتلاتھے اور گزشتہ چند روز سے کومہ میں تھے— فوٹو:فائلمعروف کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد لاہور کے میواسپتال میں وفات پاگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق 60 سالہ لکی...
پیپلز پارٹی کو مریم نواز کی کارکردگی سے خوف آتا ہے: عظمیٰ بخاری
انتظامی معاملات میں کسی صوبے کا گھسنا یا سیاست کرنا قطعی نامناسب ہے، وزیراطلاعات پنجاب/ فائل فوٹو اسلام آباد: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو وزیراعلیٰ مریم نواز کی کارکردگی سے خوف آتا ہے۔ جیو نیوز کے...
فورسز کا فتنہ الہندوستان کیخلاف آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگردوں سے آئی ای ڈیز، ٹرانسمیٹرز اور امریکی ساختہ خودکار ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں: سکیورٹی ذرائع/ فائل فوٹوخضدار میں فتنہ الہندوستان کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق خضدار میں فتنہ...
اقوام متحدہ کا تمام فریقین سے ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر عمل درآمد کا مطالبہ
فوٹو: فائلاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ جنگ بندی منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔انتونیو گوتریس نے امن کے لیے عرب اور مسلم ممالک کے اہم کردار کو بھی سراہا، انہوں نے...
فلپائن میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، حادثات میں 31 افراد ہلاک، عمارتیں زمین بوس
شہری زلزلے کے باعث خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے—فوٹو: الجزیرہفلپائن کے وسطی ساحلی علاقے میں 6.9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں 31 افراد ہلاک جبکہ...
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 71 پیسے کی کمی کردی گئی
فوٹو: فائلاسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 6 روپے 71 پیسے کمی کے بعد 207 روپے 48 پیسے...











