پاکستان نے1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کی جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو: دفتر خارجہ

پاکستان نے1967 کی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کی جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو: دفتر خارجہ

پاکستان نے فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا اورغزہ کا غیرقانونی محاصرہ ختم کرنے اورانسانی امداد کی آزادانہ ترسیل پر زور دیا: اعلامیہ/ فائل فوٹواسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہےکہ پاکستان نے1967 کی سرحدوں کے مطابق  آزاد فلسطینی...
وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش، مذاکرات کی خود نگرانی کا اعلان

وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش، مذاکرات کی خود نگرانی کا اعلان

اپنے کشمیری بھائیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے مظاہرین کے ساتھ تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کریں: شہباز شریفوزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مظاہروں کے دوران پیش آنے...
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا پر ہمارے شدید اعتراضات ہیں: رانا ثنااللہ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا پر ہمارے شدید اعتراضات ہیں: رانا ثنااللہ

پنجاب کے حصے کا پانی پنجاب میں جہاں سے بھی گزاریں،اس پر اعتراض نہیں ہونا چاہیے: رہنما (ن) لیگ/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا پر ہمارے شدید اعتراضات...
ثنا جاوید نے اپنے فیس بک کے جعلی اکاؤنٹ سے مداحوں کو خبردار کردیا

ثنا جاوید نے اپنے فیس بک کے جعلی اکاؤنٹ سے مداحوں کو خبردار کردیا

اداکارہ ثنا جاوید نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے نام سے بنے 2 فیس بک اکاؤنٹس کے اسکرین شاٹس شیئرکیے/ فوٹو انسٹاگرامسابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید نے مداحوں کو اپنے فیس بک کے جعلی اکاؤنٹ سے...
وفاقی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے ساتھ جاری بات چیت کو مثبت قرار دیدیا

وفاقی وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے ساتھ جاری بات چیت کو مثبت قرار دیدیا

فوٹو: فائلوفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ جاری بات چیت کو مثبت قرار دیدیا۔وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات درست سمت میں چل رہے ہیں۔وزیرخزانہ نے کہا کہ ابھی تک آئی...
کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے پُرتشدد مظاہرے، 3 پولیس اہلکار جاں بحق، 6 شہری جان سے گئے

کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے پُرتشدد مظاہرے، 3 پولیس اہلکار جاں بحق، 6 شہری جان سے گئے

مظفرآباد میں احتجاج کے دوران لی گئی ایک تصویر—فوٹو: اے ایف پیآزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے پُرتشدد مظاہروں کے نتیجے میں 3 پولیس اہل کار جاں بحق ہوگئے جبکہ  6 عام شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پُرتشدد مظاہروں...
حماس نے صمود فلوٹیلا پر حملہ اور کارکنوں کی گرفتاری کو دہشتگردی قرار دیدیا

حماس نے صمود فلوٹیلا پر حملہ اور کارکنوں کی گرفتاری کو دہشتگردی قرار دیدیا

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا  پر اسرائیلی حملے اور  انسانی حقوق کے کارکنوں کو گرفتار کرنا بحری قزاقی اور دہشت گردی قرار دے دیا۔ حماس نے ایک بیان میں...
اسرائیلی حملے کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا کی احتجاج کی کال، مختلف ممالک میں مظاہرے شروع

اسرائیلی حملے کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا کی احتجاج کی کال، مختلف ممالک میں مظاہرے شروع

اسرائیلی حملے کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل کشتی میں سوار افراد کو حراست میں لےلیاگیا  اسرائیلی حملے اور کارکنوں کو  حراست میں لینے کے بعد گلوبل صمود فلوٹیلا  نے فلسطین کے حامیوں کو احتجاج کی کال دیدی۔گلوبل صمود فلوٹیلا نے...
سکیورٹی فورسز کا آپریشن، خواتین کے بھیس میں فرار ہونیوالے 4 دہشتگردگرفتار

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، خواتین کے بھیس میں فرار ہونیوالے 4 دہشتگردگرفتار

فوٹو: آئی ایس پی آربلوچستان کے ضلع خضدار  میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی  آر کے مطابق سکیورٹی فورسز   نے خضدار  میں فتنہ  الہندوستان  کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ...
اگلے مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا: وزیر خزانہ

اگلے مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا: وزیر خزانہ

نیا بجٹ وزارت خزانہ کا ٹیکس پالیسی آفس بنائے گا، ٹیکس پالیسی آفس پورا سال بجٹ پر مشاورت کرے گا: سینیٹر محمد اورنگزیب۔ فوٹو فائلاسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے اگلے مالی سال کا بجٹ فیڈل...
وزیراعظم کی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملےکی مذمت، زیر حراست افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ

وزیراعظم کی صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملےکی مذمت، زیر حراست افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ

فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف نے گوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیراعظم نے سوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہا کہ  اس فلوٹیلا میں 44 ممالک کے 450 سے زائد امدادی کارکن سوار...
قطر پر حملہ امریکی امن و سلامتی کیلئے خطرہ سمجھا جائے گا، ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے

قطر پر حملہ امریکی امن و سلامتی کیلئے خطرہ سمجھا جائے گا، ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے

فوٹو: فائلواشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کرتے ہوئے قطر کے تحفظ کا عزم ظاہر کیا ہے جس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر قطر پر حملہ ہوا تو امریکا فوجی مداخلت کرے گا۔یہ حکم نامہ...
حماس نے امریکی صدر کے غزہ پلان میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا

حماس نے امریکی صدر کے غزہ پلان میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا

حماس اسرائیل کے مکمل انخلا اور رہنماؤں کے فلسطین کے اندر یا باہر قتل نہ کیے جانے کی بین الاقوامی ضمانتیں چاہتی ہے: ذرائع۔ فوٹو فائلفلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق 20...
اوتھل میں مسافر کوچ اور ٹرک میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق

اوتھل میں مسافر کوچ اور ٹرک میں ٹکر، 6 افراد جاں بحق

فوٹو: فائلبلوچستان کے ضلع لسبیلہ کی تحصیل اوتھل میں زیرو پوائنٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں ٹکر کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایس ایس پی لسبیلہ کے مطابق حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 17 مسافر زخمی...
حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی

حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی

https://www.youtube.com/watch?v=e_yDPoyuX3s آزاد کشمیر: حکومت نے ایک بار پھر عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی...
غزہ میں امن کی ذمہ داری پہلے عالم اسلام پھر عالمی برادری پر عائد ہوتی ہے، ترک صدر

غزہ میں امن کی ذمہ داری پہلے عالم اسلام پھر عالمی برادری پر عائد ہوتی ہے، ترک صدر

فوٹو: رائٹرز/ فائلترک صدر  رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ قبلہ اول القدس کا دفاع آخری دم تک کرتے رہیں گے، غزہ میں امن کی ذمہ داری  پہلے عالم اسلام اور  پھر عالمی برادری پر  عائد ہوتی ہے۔انقرہ میں  ترک...
امریکا میں شٹ ڈاؤن سے ہلچل، ناسا بند، لاکھوں ملازمین کو چھٹیوں پر بھیج دیا گیا

امریکا میں شٹ ڈاؤن سے ہلچل، ناسا بند، لاکھوں ملازمین کو چھٹیوں پر بھیج دیا گیا

فوٹو: فائلامریکا میں اخراجات کا بل منظور نہ ہونے سے حکومت کا کام رُک گیا، خلائی ادارے ناسا سمیت متعدد محکمے بند کر دیے گئے۔ناسا نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر ادارے کی بندش کا اعلان کیا، بیان میں کہا...
یو این جنرل اسمبلی میں پاکستان کا روہنگیا مسلمانوں کی محفوظ واپسی کا مطالبہ

یو این جنرل اسمبلی میں پاکستان کا روہنگیا مسلمانوں کی محفوظ واپسی کا مطالبہ

حالیہ دنوں میں میانمارکی ریاست رخائن میں پرتشدد کارروائیوں نے مشکلات کو شدید تر بنادیا ہے: پاکستانی مندوب/ فائل فوٹونیویارک: اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستان نے روہنگیا مسلمانوں کی محفوظ واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ میں روہنگیا مسلمانوں...
پاکستان نے 500 ملین ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی

پاکستان نے 500 ملین ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی

2015 میں جاری کردہ 10 سالہ یوروبانڈ 30 ستمبر 2025 کو میچور ہوا: خرم شہزاد/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان نے 500 ملین ڈالر   یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کردی۔ مشیرخزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ 2015 میں جاری کردہ 10 سالہ یوروبانڈ...
شاہ رخ خان بھارت کے سب سے امیر اداکار بن گئے، بڑے بڑے ہالی وڈ ناموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

شاہ رخ خان بھارت کے سب سے امیر اداکار بن گئے، بڑے بڑے ہالی وڈ ناموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

شاہ رخ خان کے اثاثوں کی مالیت 1.4 ارب ڈالرز ہے جو کہ بھارتی روپوں میں 12 ہزار 490 کروڑ بنتے ہیں— فوٹو:فائلبالی وڈ اداکار شاہ رخ خان بھارت کے سب سے امیر اداکار بن گئے۔بھارتی ادارے ہورون انڈیا نے...