اسرائیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر قبضہ، درجنوں سماجی کارکن گرفتار

اسرائیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر قبضہ، درجنوں سماجی کارکن گرفتار

فوٹو: اسکرین شاٹغزہ کی طرف امداد لے کر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل نے دھاوا بول دیا اور فلوٹیلا میں موجود پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت متعدد افراد کو اسرائیلی فورسز نے حراست میں لے لیا...
حماس کے غیر مسلح ہونے سے انکار کے بعد امیر قطر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ: وائٹ ہاؤس

حماس کے غیر مسلح ہونے سے انکار کے بعد امیر قطر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ: وائٹ ہاؤس

فوٹو: فائلواشنگٹن: حماس کے غیر مسلح ہونے سے انکار کے بعد  امیر  قطر شیخ  تمیم بن حمد الثانی نے امریکی صدر ٹرمپ سے فون پر رابطہ کرکے غزہ جنگ بندی منصوبے پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ...
حکومت کا چینی کی مزید درآمد روکنے کا فیصلہ

حکومت کا چینی کی مزید درآمد روکنے کا فیصلہ

فوٹو: فائلاسلام آباد: حکومت نے چینی کی مزید درآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری حکام کے مطابق وزارت قومی غذائی تحفظ میں شوگر اسٹاکس کاجائزہ لیا گیا جس کے دوران چینی کی مزید درآمدات روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔سرکاری حکام...
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ کے باہر کار اور چاقو حملہ، 2 افراد ہلاک

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ کے باہر کار اور چاقو حملہ، 2 افراد ہلاک

فوٹو: رائٹرزبرطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ کے باہر گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی اور ایک سکیورٹی گارڈ پر چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر...
بھارتیوں کی ایک بار پھر تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش، فلم کے پوسٹر میں گنبد سے مورتی نکلتی دکھادی

بھارتیوں کی ایک بار پھر تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش، فلم کے پوسٹر میں گنبد سے مورتی نکلتی دکھادی

فائل فوٹوبھارت میں  ایک  بار   پھر محبت کی علامت کے طور پر شہرت رکھنے والے  تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش کی گئی ہے۔سینئر بالی وڈ اداکار پریش راول کی جانب سے اپنی  نئی فلم’دی تاج اسٹوری‘  کا پوسٹر ...
اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں کو بدترین تشددکا نشانہ بنایا

اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں کو بدترین تشددکا نشانہ بنایا

فوٹو: اسکرین شاٹاسلام آباد میں پولیس نے نیشنل پریس کلب کے باہر  آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرے کی کوریج کرنے والے صحافیوں  پر  تشدد کیا  اور کلب میں بھی داخل ہوگئی اور  وہاں بھی  صحافیوں کو  بدترین  تشدد...
غزہ فلوٹیلا میں پاکستانیوں کی شرکت پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائندگی ہے: وزیر اعظم

غزہ فلوٹیلا میں پاکستانیوں کی شرکت پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائندگی ہے: وزیر اعظم

فوٹو: فائلوزیر اعظم شہباز شریف نے گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستانی وفد کی شمولیت کو پاکستانی عوام کی امنگوں اور جذبے کی نمائنگی قرار دے دیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا  میں...
ابھیشیک بچن اور ایشوریا نے گوگل اور یوٹیوب کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

ابھیشیک بچن اور ایشوریا نے گوگل اور یوٹیوب کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

فوٹو: فائلبالی وڈ کی مقبول جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بچن نے گوگل اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے نےگوگل اور یوٹیوب  پلیٹ فارمز  پر الزام لگایا ہے کہ...
عظمیٰ بخاری نے شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

عظمیٰ بخاری نے شرمیلا فاروقی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا

آپ17 سال میں اپنے 17 عوامی فلاح کے منصوبوں کو نہیں گنوا سکتے، مریم نواز نے ڈیڑھ سال میں 90 منصوبےشروع کردیے: عظمیٰ بخاری/ فائل فوٹولاہور:  وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری  نے پی پی رہنما شرمیلا فاروقی کے بیان پر...
آئی ایم ایف کی ہدایات، پاکستان نے سیلاب سے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کرلیا

آئی ایم ایف کی ہدایات، پاکستان نے سیلاب سے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کرلیا

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سیلاب سے ابتدائی مجموعی نقصانات کا تخمینہ 360 ارب روپے تھا۔ فوٹو فائلوفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایات پر صوبوں میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کر...
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 593 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا/ فائل فوٹوکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی دیکھنے میں آئی...
مریم نواز کا معافی مانگنے سے انکار، ایک بار پھر مخالفین کو نشانے پر لے لیا

مریم نواز کا معافی مانگنے سے انکار، ایک بار پھر مخالفین کو نشانے پر لے لیا

خوشی ہے کہ بیٹوں سے زیادہ بیٹیوں نے پرفارم کیا، پنجاب کے تعلیمی اداروں میں آج پوزیشن بکتی ہے نا میرٹ کی پامالی ہوتی ہے: وزیر اعلیٰ۔ اسکرین گریبلاہور:  مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں لفظی گولہ باری بند کرانے کی...
حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفر آباد پہنچ گئی، جو مطالبات رہ گئے ان پر بات ہوگی: وزیراعظم آزاد کشمیر

حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفر آباد پہنچ گئی، جو مطالبات رہ گئے ان پر بات ہوگی: وزیراعظم آزاد کشمیر

حکومتی مذاکراتی ٹیم میں رانا ثنااللہ، طارق فضل چوہدری، احسن اقبال، پیپلزپارٹی کے رہنما راجا پرویز اشرف سمیت وزیراعظم آزاد کشمیر بھی شامل ہیں/ فوٹو: جیو نیوز آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے راجہ پرویز اشرف کی سربراہی...
نیل پالش اور مغربی لباس میں نماز پڑھنے پر کہا گیا آپ کی نماز کیسے قبول ہوگی؟ یشما گل

نیل پالش اور مغربی لباس میں نماز پڑھنے پر کہا گیا آپ کی نماز کیسے قبول ہوگی؟ یشما گل

حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مختلف موضوعات کے ساتھ مذہبی رجحانات کے حوالے سے بھی گفتگو کی/فوٹوفائلپاکستانی اداکارہ یشما گل کا کہنا ہے کہ ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران مغربی...
علیمہ خان پی ٹی آئی کی چیئرپرسن نہیں بننا چاہتیں: شفقت عباس اعوان

علیمہ خان پی ٹی آئی کی چیئرپرسن نہیں بننا چاہتیں: شفقت عباس اعوان

اس معاملے میں علی امین گنڈا پور کو’مس گائیڈ‘ یا گیا ہے اور یہ علی امین گنڈا پور کی ذاتی سوچ ہے: رہنما پی ٹی آئی/ فائل فوٹواسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شفقت عباس اعوان نے کہا ہےکہ عمران خان...
سیلاب پر فوری امداد نہیں مانگیں گے، کوشش ہے اپنے زور بازو پر معاملات ٹھیک کریں: وزیر خزانہ

سیلاب پر فوری امداد نہیں مانگیں گے، کوشش ہے اپنے زور بازو پر معاملات ٹھیک کریں: وزیر خزانہ

امریکا میں ابھی مختلف شعبوں میں معاہدے کیے گئے، یہ سرمایہ کاری بہت اہم ہے، یہ اب امداد نہیں ہے بلکہ تجارت کی جارہی ہے: محمد اورنگزیب/ فائل فوٹوپشاور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ  سیلابوں سےمتعلق فیصلہ...
آج سے 7 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری

آج سے 7 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری

راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال،جہلم اور منڈی بہاالدین میں بارش کاامکان ہے: پی ڈی ایم اے/ فائل فوٹولاہور: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج رات سے7 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتراضلاع میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم...
فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کے اداکار کروڑوں روپے کی منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2‘ کے اداکار کروڑوں روپے کی منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

بالی وڈ اداکار 28 ستمبر کو سنگاپور سے چنئی پہنچے تھے جہاں تلاشی کے دوران منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا/ فائل فوٹوبالی وڈ فلم اسٹوڈنٹ آف  دی  ایئر  2 کے   اداکار وشال برہما کو  بڑی...
مظاہرین نے پہاڑوں سے فائرنگ کی، کیل لگے ڈنڈوں سے تشدد کیا، زخمی پولیس اہلکار

مظاہرین نے پہاڑوں سے فائرنگ کی، کیل لگے ڈنڈوں سے تشدد کیا، زخمی پولیس اہلکار

عوامی ایکشن کمیٹی سے کہا کہ آپ پُرامن احتجاج کریں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن منع کرنے کے باوجود مظاہرین پہاڑوں پر چڑھ گئے اور اوپر سے ہم پر فائرنگ کی: زخمی پولیس اہلکار۔ فوٹو رائٹرزآزاد کشمیر میں ہونے والے...
آزاد کشمیر میں احتجاج کرنے والے مقبوضہ کشمیرکی 3 نسلوں کی جدوجہد پر غورکریں: خواجہ آصف

آزاد کشمیر میں احتجاج کرنے والے مقبوضہ کشمیرکی 3 نسلوں کی جدوجہد پر غورکریں: خواجہ آصف

جو آپ کو میسر ہے اس کا عشر عشیر کا بھی وہ تصور نہیں کرسکتے: وزیر دفاع کا سوشل میڈیا پر بیان/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد کشمیر  میں ہونے والے احتجاج پر بیان جاری کردیا۔سوشل...