عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر اصولی اتفاق رائے کرلیا، جلد دستخط ہوجائیں گے: احسن اقبال
معاہدے کے مسودے پر دونوں اطراف سے غورکیا جارہا ہے، مہاجرین کی نشستوں سے متعلق ایک آئینی ماہرین کی کمیٹی تشکیل دی جائے گی: وفاقی وزیر و رکن مذاکراتی کمیٹی— فوٹو:فائلوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے...
وزیر اعظم کا حافظ نعیم سے رابطہ، سابق سینیٹر مشتاق کی بحفاظت وطن واپسی کی یقین دہانی
فوٹو: فائلوزیر اعظم شہبازشریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے انہیں صمود فلوٹیلا سے اسرائیلی حراست میں لیے گئے پاکستانیوں بالخصوص سابق سینیٹر مشتاق احمدخان کی بحفاظت وطن واپسی کی یقین دہانی کرائی...
پشاور کے شہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور
فوٹو: فائلملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت کی ڈبل سنچری مکمل ہوگئی۔پی ٹی آئی حکومت کےزیر انتظام پشاور نے چینی کی زیادہ قیمتوں میں پورے ملک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات نےچینی کی قیمتوں...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے انجنیئر علی مرزا کو گستاخ کہنے پر اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کردیا
انجینیئر محمد علی مرزا نے سب کی منجی ٹھوکی ہوئی ہے اس لیے اسے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے: درخواست گزار کا مؤقف— فوٹو:فائلاسلام آباد ہائیکورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کو اسلامی نظریاتی کونسل کی قرارداد میں گستاخ کہنے...
’حماس کے پاس معاہدہ قبول کرنے کیلئے اتوار کی شام 6 بجے تک کا وقت ہے‘، ٹرمپ کا الٹی میٹم
فوٹو: رائٹرز/ فائلواشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حماس کے پاس معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے اتوار کی...
کراچی ائیرپورٹ پرکسٹمزڈیوٹی اورٹیکس چوری کے گھپلے، کروڑوں روپے کا سامان ضبط
صرف 1 کنسائنمنٹ سے 258 آئی فون 16، 101 لیپ ٹاپس، 246 ٹیبلیٹس، 102 آئی پیڈز، 46 پلے اسٹیشنز اور 20 ہزار میموری کارڈ برآمد کیے گئے: حکام— فوٹو:فائلکراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز نے بغیر ڈیوٹی ادا کیے 10 کروڑ 30...
اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی آن لائن ہراسانی کا شکار، اداکار نے حکومت سے بڑی اپیل کر دی
فوٹو: فائل بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی آن لائن ہراسانی کا نشانہ بن گئیں، اداکار نے حکومت سے بڑی اپیل کر دی۔اکشے کمار نے بھارت میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم کے خطرے پر روشنی ڈالتے ہوئے اپنی 13...
شکست خوردہ بھارتی عسکری قیادت کی پاکستان کیخلاف ایک بار پھر گیدڑ بھپکیاں
فوٹو: فائلجنگی جنون میں مبتلا بھارتی عسکری قیادت ایک بار پھر پاکستان کے خلاف گیدڑ بھپکیاں دینے لگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے آرمی چیف جنرل اوپندر دویدی نے ہرزہ سرائی کی کہ اگر پاکستان دنیا کے نقشے پر موجود...
معافی وہ ترجمان مانگے جس نے آفت کے وقت پنجاب پر تنقید کی، مریم نواز کبھی معافی نہیں مانگے گی: وزیراعلیٰ پنجاب
صوبہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے پیپلزپارٹی کے مطالبے پر کہا ہے کہ میں کیوں معافی مانگوں؟ معافی وہ ترجمان مانگے جس نے آفت کے وقت پنجاب پر تنقید کی ، مریم نوازشریف کبھی معافی نہیں مانگے گی۔لاہور میں...
’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر اسرائیلی قبضے کے بعد ایک اور امدادی فلوٹیلا غزہ کی جانب روانہ
https://www.youtube.com/watch?v=kyISIcKg_CI غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے جانے والے ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ پر اسرائیلی قبضے کے بعد ایک اور امدادی فلوٹیلا غزہ کی جانب روانہ ہوگیا۔بین الاقوامی تنظیم فریڈم فلوٹیلا کولیشن (ایف ایف سی) نے کہا ہے کہ 11...
پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ 81 ہزار سے زائد افراد کی تفصیلات جمع کر لی گئیں
سروے ٹیموں نے 56207 کسانوں سے فصلوں کے نقصانات کی جانچ پڑتال کی، اب تک 53985 ایکڑ سیلاب متاثرہ اراضی کی نشاندہی کی ہے: پی ڈی ایم اے پنجاب۔ فوٹو فائلپنجاب میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ...
ایشوریا سے بریک اپ کے بعد سلمان جنونی ہوکر دیوار پر سر دے مارتے تھے: بھارتی ہدایتکار کا دعویٰ
حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پراہلاد کاکڑ ننے ماضی میں سلمان خان اور ایشوریا رائے کے تعلق کے حوالے سے بھی گفتگو کی /فوٹوفائلبھارتی ہدایتکارپراہلاد کاکڑ نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ اداکارہ...
نیشنل پریس کلب واقعے میں جو ملوث ہوگا اسکے خلاف ایکشن ہوگا: طلال چوہدری
میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں، پریس کلب واقعے پر ہم نے غیر مشروط معافی مانگی: وزیر مملکت داخلہ/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہےکہ اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب واقعے میں جو...
ماضی میں اداکارہ میرا اور ریما کی لڑائی کیوں ہوتی تھی؟ سنگیتا نے حقیقت بتادی
سینیئر اداکارہ سنگیتا حال ہی میں نجی ٹی وی میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے مختلف موضوعات سوال کیے/فوٹوفائلپاکستان کی سینئر اداکارہ اور فلم میکر سنگیتا نے 90 کی دہائی کی مشہور اداکاراؤں سے متعلق انکشافات کیے...
سعودیہ کے بعد کئی مسلم ممالک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، یہ ایک نیا نیٹو طرز کا اتحاد ہوگا: وزیر خارجہ
سعودی عرب کے ساتھ طے پانے والے تاریخی دفاعی معاہدے کی تفصیلات سے وزیراعظم آگاہ کریں گے: اسحاق ڈار/ فوٹو: انٹرنیٹاسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بعد کئی عرب اور دیگر...
اسرائیلی فورسز نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی کو بھی حراست میں لے لیا
فلسطین پر قابض اسرائیلی فورسز نے غزہ کے لیے امداد لیکر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل آخری کشتی کو بھی حراست میں لے لیا۔عرب میڈیا کے مطابق گلوبل صمود فلوٹیلا کی آخری کشتی کو بھی اسرائیل نے قبضے...
بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی ناکام، 2 شوٹرز گرفتار
بھارتی پولیس نے دہلی کے علاقے کالندی کنج میں کارروائی کرتے ہوئے گولڈی برار گینگ کے 2 شوٹرز کو گرفتار کیا/ فائل فوٹودہلی پولیس نے بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور رئیلیٹی شو بگ باس 17 کے ونر منور فاروقی کی...
غزہ امن معاہدے کیلئے ٹرمپ نے جو 20 پوائنٹس دیے وہ من وعن ہمارے نہیں: اسحاق ڈار
یہ وہ ڈرافٹ نہیں جو ہم نے تیار کیا تھا اور اس حوالے سے دفتر خارجہ کی بریفنگ میں وضاحت دے چکے ،ہم 8 مسلم ممالک کے ڈرافٹ فوکس رکھیں گے: نائب وزیراعظم/ فائل فوٹواسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر...
آزاد کشمیر میں مظاہرین کے مطالبات بجا لیکن تشدد کا راستہ نہیں اپنانا چاہیے: کوآرڈینیٹر وزیراعظم
وزیراعظم کی کوشش ہے معاملے کو پُرامن طریقے سے حل کرلیاجائے: رانا احسان افضال/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل نے کہا ہےکہ آزاد کشمیر میں مظاہرین کے مطالبات بجا ہیں لیکن اس کے لیے تشددکاراستہ اختیار نہیں...
مریم نواز کے بیان کیخلاف پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ
پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کا کہنا تھا ہم ایوان سے بطور احتجاج واک آؤٹ کرتے ہیں۔ فوٹو فائلوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان کے خلاف مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کے...











