گورنر ورجینیا اور جنوب ایشیائی ثقافت
فوٹو: نسیم حیدرامریکا کی ریاست ورجینیا کے گورنر گلین ینگکین نے کہا ہے کہ ایشین امریکن اور پیسیفک آئی لینڈرز کمیونٹی نہ صرف امریکا بلکہ خاص طور پر ورجینیا کی ترقی میں غیر معمولی کردار ادا کر رہی ہے۔ریاست ورجینیا...
کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک دیا
فوٹو: فائلبھارت کی آبی جارحیت زور پکڑ گئی ہے اور اب اس نے کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک دیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ کشن گنگا ڈیم سے بھارت کی جانب سے دریائے نیلم کا پانی روک...
عالمی دباؤ کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ میں عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی
فوٹو: فائلاسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ میں عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل پر غزہ میں تازہ کارروائیوں اور امدادی ناکہ بندی کے بعد عالمی دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔ ایسے...
ڈونلڈ ٹرمپ کا جنوبی افریقی صدر پر سفید فام اقلیت کی نسل کشی کا الزام، ثبوت بھی پیش کیے
فوٹو: رائٹرزواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی دورے پر آئے جنوبی افریقی صدر سے ملاقات کے دوران ان پر سفید فام اقلیت کی نسل کشی کا الزام لگا دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز وائٹ ہاؤس میں...
100 امدادی ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت دیدی ہے : اسرائیل کا دعویٰ
فوٹو: فائلعالمی دباؤ کے بعد اسرائیل نےدعویٰ کیاہے کہ 100 امدادی ٹرکوں کو غزہ جانے کی اجازت دے دی ہے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد کی بندش کے باعث اسرائیل کو متعدد ممالک کی جانب سے پابندیوں کا...
وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف،فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزرا نے کوئٹہ میں زخمی بچوں کی عیادت کیوزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خضدار حملے کے بعد کوئٹہ کے ہنگامی دورے میں عزم کا اظہار کیا بیرونی سرپرستی میں...
امریکا نے قطر سے بطور تحفہ ملنے والا لگژری طیارہ وصول کرلیا، ائیرفورس ون کے طور پر استعمال ہوگا
فوٹو: فائلامریکی محکمہ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ قطر کی جانب سے تحفے میں دیا گیا ایک لگژری بوئنگ 747 طیارہ صدر ٹرمپ کے نئے ائیر فورس ون کے طور پر استعمال کے لیے قبول کر لیا گیا...
بھارتی وزیر داخلہ کا ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
فوٹو: فائلبھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں کارروائی کرکے ماؤ نواز باغیوں کے ’سب سے بڑے رہنما‘ کو ہلاک کردیا۔امیت شاہ کے مطابق نارائن پور میں سکیورٹی فورسز...
آئی ایم ایف کا صوبوں کے اخراجات کم کرنے کا مطالبہ، بجٹ اہداف پرمشاورت جاری
آئی ایم ایف کے ساتھ فی الحال کوئی شرائط طے نہیں ہوئیں، آئی ایم ایف کو ڈیٹا فراہم کردیاگیا اور اس متعلق سوالات کے جوابات دیے جا رہے ہیں: ذرائع— فوٹو:فائلپاکستان کی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ آئندہ...
طویل عرصے بعد گوگل کے نئے اسمارٹ گلاسز پیش
گوگل کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر ان گلاسز کو پیش کیا گیا / فوٹو بشکریہ گوگلکچھ سال قبل گوگل نے اپنے اسمارٹ گلاسز گوگل گلاس متعارف کرائے تھے جو لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے تو انہیں...
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 122 ارب بڑھ گئی
حصص بازار میں آج 66 کروڑ 76 لاکھ شیئرز کے سودے 26 ارب 62 کروڑ روپے میں طے ہوئے— فوٹو:فائلپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس کی بلند ترین...
قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی خضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملے کی مذمت
فوٹو: فائلقائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی جانب سے خضدار میں اسکول بس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی ہے۔نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ہم اسکول بس پر بے رحمانہ اور سفاکانہ حملے کی مذمت میں...
قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی خضدار میں اسکول بس پر دہشتگرد حملے کی مذمت
فوٹو: فائلقائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی جانب سے خضدار میں اسکول بس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی گئی ہے۔نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ہم اسکول بس پر بے رحمانہ اور سفاکانہ حملے کی مذمت میں...
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی یورپی سفارتکاروں کے وفد پر فائرنگ
بیت المقدس: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے یورپی سفارت کاروں کے وفد پر فائرنگ کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنین شہر میں یورپی وفد پر اسرائیلی فائرنگ سے کسی زخمی کی اطلاع نہیں ہے۔جنین کیمپ کے اندر سے...
جنگ میں اسرائیل نے بھارت کی خوب مدد کی، جنگ سے قبل اسرائیل کے 150 تربیت یافتہ لوگ بھارت پہنچے: وزیراعظم
سری نگر سمیت دیگر مقامات پر بھارت نے اسرائیلی ہتھیار استعمال کیے، جنگ میں کسی کی جیت ہوتی ہے تو ایک کی ہار ہوتی ہے: شہباز شریف— فوٹو:فائلوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ کے دوران اسرائیل نے بھارت کی...
ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
فوٹو: فائلکراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 6600 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے...
ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں، ہمیشہ جنگ کیلئے تیار رہتے ہیں اگر جنگ چاہیے تو پھر جنگ ہی سہی، ڈی جی آئی ایس پی آر
فوٹو: فائلڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم امن کو ترجیح دیتے ہیں اور امن سے محبت کرتے ہیں، ہم ہمیشہ جنگ کے لیے تیار رہتے ہیں اور اگر جنگ چاہیے تو...
روایتی جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت نہ رکھنے والے بزدل دشمن نے بچوں پر وار کیا: وزیر اطلاعات
دشمن یہ طاقت اور جرات نہیں رکھتا کہ وہ روایتی جنگ میں کوئی کامیابی حاصل کرسکے: عطا تارڑ/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نےکہا ہے کہ بزدل دشمن نے اسکول کے بچوں پر وار کیا کیونکہ یہ...
پی ٹی آئی رہنما عمران اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کا کیس مقرر کرانے کیلئے متحرک
پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا/ فائل فوٹوراولپنڈی: 190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کا...
آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرق وسطیٰ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان
سسٹم 36 گھنٹوں میں شدت اختیارکر کے ڈپریشن میں تبدیل ہو سکتا ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی: آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران مشرق وسطیٰ بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی...









