پنشن اور بقایا جات سے متعلق کٹوتی اور ادائیگیوں میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن معطل

پنشن اور بقایا جات سے متعلق کٹوتی اور ادائیگیوں میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن معطل

سرکاری ملازمین کے لیے بینوولنٹ فنڈ کی ادائیگی بلوچستان حکومت کے طرز پر ریٹائرمنٹ کے وقت کی جائے: سندھ امپلائز الائنس/ فائل فوٹوکراچی: سندھ میں سرکاری ملازمین کی پنشن اور بقایا جات سے متعلق کٹوتی اور ادائیگیوں میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن...
پیپلزپارٹی کہیں نہیں جارہی، اتحاد چلتا رہے گا: بلال اظہر کیانی

پیپلزپارٹی کہیں نہیں جارہی، اتحاد چلتا رہے گا: بلال اظہر کیانی

لیڈر شپ آگے بڑھنے کا راستہ نکال لے گی، ملک کی بہتری اتحاد کے تسلسل میں ہے: وزیر مملکت خزانہ/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہےکہ حکومت کا پی پی سے اتحاد چلتا...
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے جلسے میں بے نظمی کیسے ہوئی؟ تحقیقاتی رپورٹ مکمل

پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے جلسے میں بے نظمی کیسے ہوئی؟ تحقیقاتی رپورٹ مکمل

جلسے میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی تقریر کے دوران اسٹیج پر جوتے اور بوتلیں پھینکی گئی تھیں/ اسکرین گریبپشاور میں پی ٹی آئی کے جلسے میں بے نظمی پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلیں۔فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی...
غزہ معاملے پر امید کی کرن نظر آئی ہے، ایک دو دن میں چیزیں واضح ہوجائیں گی: خواجہ آصف

غزہ معاملے پر امید کی کرن نظر آئی ہے، ایک دو دن میں چیزیں واضح ہوجائیں گی: خواجہ آصف

بھارت اگر دوبارہ ایڈونچر کرے گا تو اس میں بھی ذلت اٹھائے گا ،،کسی کو ہماری فورسز کی تیاریوں پر کوئی شک نہیں ہونا چاہیے: وزیر دفاع/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ غزہ سے متعلق...
نئے اپوزیشن لیڈرز کا تقرر، عمران خان کی اچانک ہدایت پر پارٹی میں حیرت، سوالات کھڑے ہوگئے

نئے اپوزیشن لیڈرز کا تقرر، عمران خان کی اچانک ہدایت پر پارٹی میں حیرت، سوالات کھڑے ہوگئے

پارٹی کو امید تھی کہ عدالتوں سے عمر ایوب خان اور شبلی فراز کی نااہلی کے مقدمات میں جلد ریلیف مل جائے گا/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اندر اس وقت حیرت کی لہر دوڑ گئی جب جیل...

سندھ و پنجاب حکومتوں میں کشیدگی، صدر کی طلبی پر وفاقی وزیرداخلہ کی کراچی آمد

سندھ و پنجاب حکومتوں میں کشیدگی، صدر کی طلبی پر وفاقی وزیرداخلہ کی کراچی آمد

https://www.youtube.com/watch?v=Yq-didlUU-s سندھ اور پنجاب حکومت کے درمیان ہونے والی کشیدگی کو ختم کرنے کے لیے صدر مملکت کی طلبی پر وزیرداخلہ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے کے بعد وزیرداخلہ کی سندھ کے وزرا سے ملاقات  ہوئی۔وزیر داخلہ محسن نقوی...
حماس مذاکرات میں اہم معاملات پر اتفاق کر رہی ہے، ٹرمپ کو غزہ جنگ بندی جلد ہونےکی امید

حماس مذاکرات میں اہم معاملات پر اتفاق کر رہی ہے، ٹرمپ کو غزہ جنگ بندی جلد ہونےکی امید

فوٹو: سی این اینامریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کےلیے زبردست پیش رفت کر رہے ہیں، توقع ہے غزہ جنگ بندی سےمتعلق معاہدہ جلد ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ...
اسد قیصر عدم اعتماد کی بات کرنے سے پہلے اپنا گھر درست کریں، خواجہ آصف کا پی ٹی آئی رہنماکو جواب

اسد قیصر عدم اعتماد کی بات کرنے سے پہلے اپنا گھر درست کریں، خواجہ آصف کا پی ٹی آئی رہنماکو جواب

فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی  رہنما اسد قیصر کو جواب دیتے ہوئےکہا کہ  اسد قیصر کو عدم اعتماد کی بات کرنے سے پہلے  اپنا گھر درست کرنا چاہیے۔خواجہ آصف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور  اور ...
غزہ جنگ بندی مذاکرات، حماس نے 6 سرکردہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی

غزہ جنگ بندی مذاکرات، حماس نے 6 سرکردہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی شرط رکھ دی

فوٹو: فائلغزہ جنگ کے خاتمے کے لیے حماس اسرائیل اور  ثالثوں کے مصر میں مذاکرات جاری ہیں۔شرم الشیخ میں جاری مذاکرات میں حماس وفد کی قیادت سینئر  مذاکرات کار خلیل الحیہ کر رہے ہیں، خلیل الحیہ دوحہ پر اسرائیلی حملے...
ہم پر جو ظلم ہوا وہ اہم بات نہیں ہے، اسرائیل ایک پوری قوم کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے: گریٹا

ہم پر جو ظلم ہوا وہ اہم بات نہیں ہے، اسرائیل ایک پوری قوم کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے: گریٹا

فوٹو: رائٹرزسویڈن کی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا سے گرفتار کیے گئے درجنوں کارکنان اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد یونان پہنچ گئے۔ یونان پہنچنے پر ائیرپورٹ پر فلسطین کے حامی افراد نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ اسرائیلی...
ایمل ولی سرخ کپڑوں میں ملبوس پارٹی گارڈز کی حفاظت میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

ایمل ولی سرخ کپڑوں میں ملبوس پارٹی گارڈز کی حفاظت میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

https://www.youtube.com/watch?v=Ox30NODBHPk اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان سرخ کپڑوں میں ملبوس پارٹی گارڈز کی حفاظت میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ اگر انہیں یا...
جب تک کوئی مطمئن نہيں کرتا ایوان کی کارروائی کا حصہ بننا مشکل ہے، پی پی کا مریم کے بیان پر پھر واک آؤٹ

جب تک کوئی مطمئن نہيں کرتا ایوان کی کارروائی کا حصہ بننا مشکل ہے، پی پی کا مریم کے بیان پر پھر واک آؤٹ

اس تنازع کو انتہا تک نہیں لےجانا چاہتے لیکن افہام و تفہیم کو کمزوری نہ سمجھا جائے: راجہ پرویز اشرف— فوٹو: اسکرین گریبپاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیان پر ایک بار پھر سینیٹ اور قومی اسمبلی سے...
عمران خان کیخلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل بحال کر دیا گیا

عمران خان کیخلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل بحال کر دیا گیا

فوٹو: فائلراولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9  مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل بحال کر دیا گیا۔پنجاب حکومت نے جیل ٹرائل بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے بعد جی ایچ کیو...
بگرام ائیر بیس کسی صورت امریکا کے حوالے نہیں کریں گے: ذبیح اللہ مجاہد

بگرام ائیر بیس کسی صورت امریکا کے حوالے نہیں کریں گے: ذبیح اللہ مجاہد

امریکا کے ساتھ کابل اور واشنگٹن میں سفارتخانے دوبارہ کھولنے پر بات چیت ہوئی ہے: ترجمان افغان حکومت— فوٹو:فائلافغانستان حکومت اور افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان اپنی سرزمین کسی بھی صورت کسی کے حوالے...
سندھ کابینہ نےکچےکے علاقوں میں ترقی کیلئے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنےکی پالیسی منظور کرلی

سندھ کابینہ نےکچےکے علاقوں میں ترقی کیلئے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنےکی پالیسی منظور کرلی

فوٹو: فائلکراچی : سندھ کابینہ  نےکچےکے علاقوں میں سماجی ترقی کے لیے ڈاکوؤں کے ہتھیار ڈالنے کی  پالیسی منظور کرلی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ آپریشنز  اور مقامی...
اسرائیل نے گریٹا تھنبرگ سمیت فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا، مشتاق احمد شامل نہیں

اسرائیل نے گریٹا تھنبرگ سمیت فلوٹیلا کے مزید 171 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا، مشتاق احمد شامل نہیں

فوٹو: ایکس/ اسرائیلی وزارت خارجہتل ابیب: اسرائیلی حکومت نے غزہ تک امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا سے گرفتار کیے گئے مزید 171 اراکین کو ڈی پورٹ کردیا۔اسرائیلی بحریہ نے اس فلوٹیلا کو بین الاقوامی پانیوں میں روک کر...
افرادی قوت میں کمی، چین نے لاکھوں روبوٹس کو صنعتوں میں کام پر لگا دیا

افرادی قوت میں کمی، چین نے لاکھوں روبوٹس کو صنعتوں میں کام پر لگا دیا

فوٹو: فائلبیجنگ: چین میں آبادی میں ہونے والی کمی کے باعث گزشتہ سال 2 لاکھ 95 ہزار نئے صنعتی روبوٹس فیکٹریوں میں نصب کیے گئے۔چینی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ تیزی سے بوڑھی ہوتی آبادی میں روبوٹ...
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے نہیں باہر سے چلتا ہوگا، بیرسٹر گوہر

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے نہیں باہر سے چلتا ہوگا، بیرسٹر گوہر

عمران خان کی بہنوں کا کسی ایجنسی کے ساتھ رابطہ تو کیا کسی تعلق کا شبہ بھی نہیں ہوسکتا، چیئرمین پی ٹی آئی/ اسکرین گریبراولپنڈی:  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے نہیں باہر...
سیلاب متاثرین کو 17 اکتوبر سے امدادی چیک دینے کی منظوری

سیلاب متاثرین کو 17 اکتوبر سے امدادی چیک دینے کی منظوری

جاں بحق فرد کے لواحقین کو 10 لاکھ، مستقل معذوری پر 5 لاکھ اور معمولی معذوری پر 3 لاکھ دیے جائیں گے/ فوٹو انٹرنیٹلاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے  سیلاب متاثرین کو 17  اکتوبر سے امدادی رقوم کے چیک...