بنگلادیش نے چین سے 20 جے 10 سی طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا

بنگلادیش نے چین سے 20 جے 10 سی طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا

فوٹو: فائلڈھاکا: بنگلادیش نے اپنی فضائیہ کو جدید بنانے اور قومی فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کے لیے چین سے 20 جدید جے 10 سی لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق...
وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور عہدے سے مستعفی، استعفیٰ گورنرکو بھیج دیا

وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور عہدے سے مستعفی، استعفیٰ گورنرکو بھیج دیا

فوٹو: فائلپشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور عہدے سے مستعفی ہوگئے۔علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا کو بھیج دیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے  ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ...
سیاسی بیانات کی بنا پر تعلقات خراب نہیں ہونے چاہییں، وزیراعظم کی پی پی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

سیاسی بیانات کی بنا پر تعلقات خراب نہیں ہونے چاہییں، وزیراعظم کی پی پی کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت

وزیراعظم اس معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے بھی بات کریں گے، لیگی رہنماؤں نے دونوں طرف سے متنازع بیان بازی بند کرنے کی تجاویز دیں: ذرائع— فوٹو: پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے تحفظات افہام...
پاکستانی راک بینڈ ‘خودغرض’ کا بھارتی گلوکار کو خراج تحسین، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل

پاکستانی راک بینڈ ‘خودغرض’ کا بھارتی گلوکار کو خراج تحسین، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل

بینڈ خودغرض کی جانب سے زوبن گارک کا مقبول ترین گانا ’یا علی‘ پرفارم کیا گیا—فوٹو: اسکرین گریبکراچی: کہا جاتا ہے کہ موسیقی کی کوئی زبان نہیں ہوتی البتہ سُروں کے ذریعے دلوں کو جوڑا جاسکتا ہے ، ایسا ہی...
غزہ کے شہریوں نے ہتھیار ڈالنے اور حماس کو سیاسی نظام سے نکالنے کی مخالفت کردی

غزہ کے شہریوں نے ہتھیار ڈالنے اور حماس کو سیاسی نظام سے نکالنے کی مخالفت کردی

فوٹو: فائلغزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے میں حماس کو غیر مسلح کرنے اور غزہ کی انتظامیہ میں حماس کا کردار ختم کرنے کے نکات پر غزہ کے شہریوں کا ردعمل سامنے آگیا۔سینیئر صحافی حامد...
بنگلادیشی عدالت کا گزشتہ حکومت کے دوران جبری گمشدگیوں پر 24 اعلیٰ فوجی افسران کی گرفتاری کا حکم

بنگلادیشی عدالت کا گزشتہ حکومت کے دوران جبری گمشدگیوں پر 24 اعلیٰ فوجی افسران کی گرفتاری کا حکم

ڈھاکا: بنگلا دیش کی ایک عدالت نے برطرف وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت میں جبری گمشدگیوں پر  2 درجن فوجی افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔غیر ملک خبررساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ استغاثہ کے مطابق تحقیقاتی کمیشن...
امن کا سارا بوجھ حماس پر ڈالنا ٹھیک نہیں، اسرائیل کو حملے بندکرنا ہوں گے، اردوان

امن کا سارا بوجھ حماس پر ڈالنا ٹھیک نہیں، اسرائیل کو حملے بندکرنا ہوں گے، اردوان

فوٹو:@RTErdoganترک صدر  رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ امن کا  سارا  بوجھ  صرف  حماس  یا فلسطینیوں پر ڈالنا ٹھیک نہیں ہے، ٹرمپ کے منصوبے کے باوجود اسرائیل امن کی  راہ  میں بنیادی رکاوٹ بنا ہوا ہے۔ آذربائیجان سے واپسی  پر صحافیوں سے...
پختونخوا کے نئے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کون ہیں؟

پختونخوا کے نئے نامزد وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کون ہیں؟

خیبرپختونخوا کے متوقع وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے، وہ پی کے 70 سے پہلی مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی بنے—فوٹو: سہیل آفریدی ایکس سکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے علی امین گنڈا پور کو خیبر...
سلمان اکرم راجا نے علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی تصدیق کردی

سلمان اکرم راجا نے علی امین گنڈا پور کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی تصدیق کردی

فوٹو: فائل سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ سے ہٹایا جارہا ہے۔ سلمان اکرم راجا کے مطابق  سہیل آفریدی کو خیبر...
58 سال کی عمر میں دوسری بار والد بننے والے ارباز خان نے نومولود بیٹی کا منفرد نام رکھ دیا

58 سال کی عمر میں دوسری بار والد بننے والے ارباز خان نے نومولود بیٹی کا منفرد نام رکھ دیا

ارباز خان نے دسمبر 2023 میں میک اپ آرٹسٹ شورا سے دوسری شادی کی تھی—فوٹو: فائل بالی وڈ کے 58 سالہ پروڈیوسر اور اداکار ارباز خان اور ان کی اہلیہ میک اپ آرٹسٹ شورا  نے اپنی نومولود بیٹی کا منفرد  نام...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا مستعفی ہونےکا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا مستعفی ہونےکا اعلان

فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا  علی امین گنڈا پور  نے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ علی امین گنڈاپور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر  وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔ علی...
پی ٹی آئی 26 آئینی ترمیم سے قبل آخری نشستوں تک ہمارے ساتھ تھی، پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے: فضل الرحمان

پی ٹی آئی 26 آئینی ترمیم سے قبل آخری نشستوں تک ہمارے ساتھ تھی، پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے: فضل الرحمان

پی ٹی آئی والے کیسےفریق بنےجو یہ کہہ کرکہ ہم توججوں سےیکجہتی کیلئےآئے ہیں: سربراہ جمعیت علمائے اسلام— فوٹو:فائلجمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 26 آئینی ترمیم سے قبل...
ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالے بھارت کے پنجابی گلوکار جانبر نہ ہوسکے

ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالے بھارت کے پنجابی گلوکار جانبر نہ ہوسکے

 حادثے کے بعد گلوکار کو "انتہائی نازک حالت ‘ میں موہالی کے ایک اسپتال میں 11 دن تک وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تاہم اس کے باوجود وہ جانبر نہ رہ سکے/فوٹوفائلبھارتی گلوکار اور اداکار راجویر جاوندا 35 سال کی...
وزارت اعلیٰ پارٹی اور عمران خان کی امانت ہے، جب کہیں گے چھوڑ دوں گا: علی امین گنڈاپور

وزارت اعلیٰ پارٹی اور عمران خان کی امانت ہے، جب کہیں گے چھوڑ دوں گا: علی امین گنڈاپور

فوٹو: فائلوزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کی خبروں کے بعد علی امین گنڈا پور کا ردعمل سامنے آگیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ انہیں ابھی وزارت اعلیٰ چھوڑنے...
بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، ’نیو نارمل‘ کا مقابلہ نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سےکیا جائیگا: کورکمانڈرزکانفرنس

بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، ’نیو نارمل‘ کا مقابلہ نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سےکیا جائیگا: کورکمانڈرزکانفرنس

مخصوص سیاسی سرپرستی میں دہشتگردی اور جرائم کاگٹھ جوڑ اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا: کورکمانڈرزکانفرنس— فوٹو:آئی ایس پی آرکور کمانڈرز کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

فوٹو: فائلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ  علی امین گنڈاپور کو  وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹا...
کوئٹہ خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کے ورثا سے میت منتقلی کیلئے رقم لینےکا انکشاف

کوئٹہ خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کے ورثا سے میت منتقلی کیلئے رقم لینےکا انکشاف

فائل فوٹوکوئٹہ خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کے ورثا سے میت منتقلی کےلیے رقم مانگے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔کوئٹہ خودکش دھماکے میں شہید محمد نور کے بیٹے نے بتایا کہ اس کے والد اور  بھائی دھماکے میں شہید ہوئے...
اسرائیل پر اعتبار نہیں، حماس نے مذاکرات کیلئے ٹرمپ سے ضمانت مانگ لی

اسرائیل پر اعتبار نہیں، حماس نے مذاکرات کیلئے ٹرمپ سے ضمانت مانگ لی

معاہدے تک پہنچنے کے لیے درکار مثبت رویہ دکھا رہے ہیں، طے شدہ تعداد کے مطابق اسرائیل کے ساتھ یرغمالیوں اور قیدیوں کا فہرست کا تبادلہ کر دیا گیا ہے: حماس۔ فوٹو فائلفلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس اور اسرائیل کے...
امیتابھ بچن دوران شو آنجہانی والدہ کی آڈیو سن کر آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل

امیتابھ بچن دوران شو آنجہانی والدہ کی آڈیو سن کر آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل

بالی وڈ بگ بی امیتابھ بچن کی 83 ویں سالگرہ کے موقع پر ٹی وی شو ‘ کون بنے گا کروڑ پتی‘ کا خاص ایپی سوڈ 11 اکتوبر کو نشر کیا جائے گا/اسکرین گریببالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن ’ کون...
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے: الیکشن کمیشن کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گے: الیکشن کمیشن کا فیصلہ

الیکشن کمیشن 2022 کے قانون کے تحت پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائے گا، ای سی پی کا فیصلہ۔ فوٹو فائلالیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر...