امیتابھ کیساتھ فلم میں کام کرکے مشہور ہونیوالے بھارتی اداکار کو دوست نے قتل کر دیا

امیتابھ کیساتھ فلم میں کام کرکے مشہور ہونیوالے بھارتی اداکار کو دوست نے قتل کر دیا

2022 میں امیتابھ بچن کے ساتھ فلم 'جھنڈ' میں کام کرکے مشہور ہونے والے بھارتی اداکار پریانشو کو دوست نے قتل کر دیا۔—فوٹو: بھارتی میڈیا 2022 میں امیتابھ بچن کے ساتھ فلم 'جھنڈ' میں کام کرکے مشہور ہونے  والے  بھارتی...
مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہمیشہ محافظ رہیں گے: وزیراعظم

مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہمیشہ محافظ رہیں گے: وزیراعظم

پاک سعودی دفاعی معاہدہ بھائی چارے پر مبنی تعلقات کی باقاعدہ شکل ہے، شہباز شریف/  فوٹو: وزیراعظم ہاؤساسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا ہمیشہ محافظ رہے گا۔سعودی وفد کے...
صدر ٹرمپ نے عالمی امن کیلئے غیر متزلزل عزم دکھایا، وزیراعظم کا غزہ معاہدے کا خیر مقدم

صدر ٹرمپ نے عالمی امن کیلئے غیر متزلزل عزم دکھایا، وزیراعظم کا غزہ معاہدے کا خیر مقدم

غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کے معاہدے کا اعلان تاریخی موقع ہے، یہ معاہدہ مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کی امید ہے: شہبازشریف۔ فوٹو فائلوزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں مستقل جنگ بندی اور امن کے لیے...
ٹی ایل پی کا اسلام آباد کی طرف ممکنہ مارچ، شہر میں سکیورٹی سخت، فیض آباد پر کنٹینر پہنچادیے گئے

ٹی ایل پی کا اسلام آباد کی طرف ممکنہ مارچ، شہر میں سکیورٹی سخت، فیض آباد پر کنٹینر پہنچادیے گئے

تحریک لبیک پاکستان نے 10 اکتوبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کر رکھا ہے/ فائل فوٹوراولپنڈی: تحریک لبیک کی جانب سے اسلام آباد کی طرف ممکنہ مارچ کے باعث شہر بھر میں سکیورٹی سخت کردی گئی۔ تحریک لبیک نے کل...
یرغمالیوں کی رہائی کب شروع ہوگی؟ امریکی صدر نے بتادیا

یرغمالیوں کی رہائی کب شروع ہوگی؟ امریکی صدر نے بتادیا

یو این سیکرٹری جنرل نے غزہ امن معاہدے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے تمام فریقین سے اس پر عمل کرنے پر زور دیا ہے۔ فوٹو فائلفلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے...
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 خوارج ہلاک، پاک فوج کا میجر شہید

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 خوارج ہلاک، پاک فوج کا میجر شہید

 فوٹو:  آئی ایس پی آرراولپنڈی:  ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے میجر سبطین شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق...
بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس بند، اسٹوڈیو سیل کر دیا گیا

بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس بند، اسٹوڈیو سیل کر دیا گیا

بگ باس کنڑ‘ کے سیزن 12 کی میزبانی معروف کنڑ اداکار کچا سدیپ کر رہے تھے—فوٹو: بھارتی میڈیابنگلورو:  بھارتی ریاست کرناٹکا میں مشہور ریئلیٹی شو ’بگ باس کنڑ سیزن 12‘ کو اچانک بند کرکے اسٹوڈیو سیل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا...
حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ معاہدے پر آج دستخط ہونے کا امکان

حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ معاہدے پر آج دستخط ہونے کا امکان

معاہدے پر دستخط کے بعد غزہ جنگ بندی نافذ العمل ہونےکا امکان ہے: غیر ملکی خبر ایجنسی۔ فوٹو فائلفلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ امن معاہدے پر آج باقاعدہ دستخط ہونے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر...
گنڈاپور کا زوال، عمران خان کی اہلیہ اور بہن سے محاذ آرائی مہنگی پڑگئی

گنڈاپور کا زوال، عمران خان کی اہلیہ اور بہن سے محاذ آرائی مہنگی پڑگئی

بدھ کے روز گنڈاپور نے وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا، عمران خان نے جیل سے واضح پیغام بھیجا کہ ان کا وقت ختم ہو چکا ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: وزارت اعلیٰ سے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ...
اسرائیل کو معاہدے کی تمام شرائط پر عملدر آمد کا پابند بنایا جائے: حماس

اسرائیل کو معاہدے کی تمام شرائط پر عملدر آمد کا پابند بنایا جائے: حماس

فوٹو: فائلفلسطینی مزاحمتی تنظیم نے اسرائیل کو  معاہدے کی تمام شرائط پر عملدر آمد کا پابند بنانے کا مطالبہ کردیا۔اسرائیل سے امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کے بعد تنظیم نے پہلا باضابطہ بیان جاری کر دیا۔حماس نے سوشل...
غزہ میں مستقل جنگ بندی کی راہ ہموار، حماس اور اسرائیل نے امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کردیے

غزہ میں مستقل جنگ بندی کی راہ ہموار، حماس اور اسرائیل نے امن معاہدے کے پہلے مرحلے پر دستخط کردیے

https://www.youtube.com/watch?v=7hIW4S55a50  غزہ میں مستقل جنگ بندی کی راہ ہموار ہوگئی، اسرائیل اور حماس نے امریکا کے مجوزہ غزہ امن معاہدےکے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں اعلان کیا  کہ  اس معاہدے...
پاکستانی حکام سے اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت کرلی: آئی ایم ایف

پاکستانی حکام سے اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت کرلی: آئی ایم ایف

فوٹو: فائلعالمی مالیاتی فنڈ کے مشن اور  پاکستانی حکام نے اسٹاف لیول معاہدے میں غیر معمولی پیشرفت کرلی ہے۔ ایوا پیٹرووا کی قیادت میں  آئی ایم ایف کی ٹیم نے 24 ستمبر سے 8 اکتوبر تک کراچی اور اسلام آباد کا...
پی ٹی آئی کے مضبوط گروپس سہیل آفریدی کی نامزدگی تبدیل کروانا چاہتے ہیں: شیر افضل مروت

پی ٹی آئی کے مضبوط گروپس سہیل آفریدی کی نامزدگی تبدیل کروانا چاہتے ہیں: شیر افضل مروت

https://www.youtube.com/watch?v=LySylD-WSdQ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ  پارٹی کے مضبوط گروپس وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے لیے سہیل آفریدی کی نامزدگی تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔شیر افضل مروت نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ...
آج مذاکرات میں مثبت نتیجہ نکلا تو غزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا جائیگا: ترک وزیرخارجہ

آج مذاکرات میں مثبت نتیجہ نکلا تو غزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا جائیگا: ترک وزیرخارجہ

فوٹو: فائلمصر کے شہر شرم الشیخ میں اسرائیل اور  حماس کے بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں، اس حوالے سے ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ روکنے کے لیے کافی پیش رفت ہوئی ہے۔انہوں نے انقرہ میں نیوز کانفرنس...
امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط اتوار تک ہونے کا امکان ظاہر کردیا

امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط اتوار تک ہونے کا امکان ظاہر کردیا

امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو—فوٹو اے پیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط اتوار  تک ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...
حکومتی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات میں اہم پیش رفت، ن لیگ اور پیپلزپارٹی بیان بازی روکنے پر رضامند

حکومتی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات میں اہم پیش رفت، ن لیگ اور پیپلزپارٹی بیان بازی روکنے پر رضامند

فوٹو: دی پریزیڈنٹ آف پاکستان/ایکسحکومتی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی بیان بازی روکنے پر رضامند ہوگئے۔پنجاب حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان کشیدگی کم کرنے...
سہیل آفریدی کے وزیر اعلیٰ پختونخوا بننے کی راہ میں قانونی رکاوٹ ہے: بیرسٹر عقیل ملک

سہیل آفریدی کے وزیر اعلیٰ پختونخوا بننے کی راہ میں قانونی رکاوٹ ہے: بیرسٹر عقیل ملک

سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ بننے کی راہ میں قانونی رکاوٹ ہے: بیرسٹر عقیل ملک—فوٹو: فائل  وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک  نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ پختونخوا بننے کی راہ میں قانونی رکاوٹ...
امریکا نے پاکستان سمیت 30 سے زائد ممالک کو جدید ایمریم میزائل فروخت کرنےکی اجازت دے دی

امریکا نے پاکستان سمیت 30 سے زائد ممالک کو جدید ایمریم میزائل فروخت کرنےکی اجازت دے دی

فوٹو: فائلامریکی انتظامیہ  نے امریکی دفاعی کمپنی ریتھیون کو  جاری کردہ خریداروں کی فہرست میں ترمیم کردی ہے جس کے بعد کمپنی پاکستان کو  بھی جدید میزائل فروخت کرسکےگی۔برطانوی نشریاتی ادارےکی رپورٹ کے مطابق  امریکی دفاعی کمپنی اب پاکستان کو...
بنگلادیش نے چین سے 20 جے 10 سی طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا

بنگلادیش نے چین سے 20 جے 10 سی طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا

فوٹو: فائلڈھاکا: بنگلادیش نے اپنی فضائیہ کو جدید بنانے اور قومی فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کے لیے چین سے 20 جدید جے 10 سی لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق...
وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور عہدے سے مستعفی، استعفیٰ گورنرکو بھیج دیا

وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور عہدے سے مستعفی، استعفیٰ گورنرکو بھیج دیا

فوٹو: فائلپشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور عہدے سے مستعفی ہوگئے۔علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفیٰ گورنر خیبرپختونخوا کو بھیج دیا ہے۔ علی امین گنڈا پور نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے  ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ...