بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے: عظمیٰ خان
فوٹو: فائلبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے۔اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
‘ڈھکن گٹر پر نہیں، کرپشن پر لگانا ہوگا’، یاسر حسین کراچی میں کھلے مین ہول کے مسئلے پر بول پڑے
فوٹو: فائل پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر حسین بھی کراچی میں کھلے مین ہول کے مسئلے پر بول پڑے۔اتوار کو کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش...
پنجاب میں 16سال کے بچوں کو اسمارٹ کارڈ اور موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کا اصولی فیصلہ
فوٹو: فائللاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر طلبہ کوگرفتار کرنے سے روک دیا۔مریم نواز نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر بچوں کو ہتھکڑیاں لگانے پر بھی سخت برہمی کا اظہار کیا۔پنجاب...
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاری روک دی
کم عمر ڈرائیورز سے متعلق پہلے آگاہی مہم چلائی جائے اور پہلے کم عمرموٹر سائیکل اورکار چلانے والے بچوں کو وارننگ دی جائے: جسٹس عالیہ نیلم__فوٹو: فائلچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کم عمرڈرائیورز کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش کیا...
والدہ سے بہت مار کھائی، بچپن کی کوئی خوشگوار یاد نہیں: جیا بھٹاچاریہ
والدہ بیٹا چاہتی تھیں ، میری پیدائش سے خوش نہیں تھیں کیوں کہ ان کا خواب ادھورا رہ گیا تھا: انٹرویو میں گفتگو/ فائل فوٹو بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی مشہور اداکارہ جیا بھٹاچاریہ نے اپنے بچپن کے دردناک تجربات کا...
جیو انٹر ٹینمنٹ کے ڈرامے کیس نمبر 9 نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے
کراچی : جیو انٹر ٹینمنٹ کے ڈرامے کیس نمبر 9 نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔ دوسری طرف اس ڈرامے کے چرچے بیرونی میڈیا پر بھی ہیں۔ڈرامے کے مصنف جیو چینل کے معروف اینکر شاہ زیب خانزادہ ہیں جن کی...
معرکہ حق میں کامیابی پاک فضائیہ کی بہترین کارکردگی کا مظہر ہے: ائیر چیف مارشل
معرکہ حق میں کامیابی پاکستان ائیر فورس کی بہترین کاکردگی کا مظہر ہے: ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اسکرین گریبائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے آپریشن بنیان مرصوص میں ہم نے دشمن کو شکست...
عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار
ملزمان مقررہ تاریخ کے اندر عدالت کے سامنے سرنڈر نہیں کرتے تو ان کی جائیداد نیلام کی جائے: عدالت کا حکم/ فائل فوٹوراولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18...
عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار
ملزمان مقررہ تاریخ کے اندر عدالت کے سامنے سرنڈر نہیں کرتے تو ان کی جائیداد نیلام کی جائے: عدالت کا حکم/ فائل فوٹوراولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18...
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بل منظور
ایوان نے اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بل کو کثرت رائے سے منظور کیا، بل کے حق میں 160 اور مخالفت میں 79 ووٹ آئے۔ فوٹو فیس بک نیشنل اسمبلیاسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اقلیتوں کے حقوق سے...
ہر سال ہماری آبادی میں نیوزی لینڈ کی آبادی کے برابر اضافہ ہورہا ہے: عطا تارڑ
آبادی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے معاشرے کے ہر طبقے کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا: وفاقی وزیر اطلاعات__فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے ملک کی بڑھتی آبادی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے...
ہر سال ہماری آبادی میں نیوزی لینڈ کی آبادی کے برابر اضافہ ہورہا ہے: عطا تارڑ
آبادی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے معاشرے کے ہر طبقے کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا: وفاقی وزیر اطلاعات__فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے ملک کی بڑھتی آبادی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے...
پولیس نے والوں نے گاڑی سے اتار کر تھپڑ مارے، ابراہیم کی لاش نکالنے والے خاکروب کا بیان
اتوار کی رات 11 بجے کے قریب گلشن اقبال نیپا چورنگی کے نزدیک کمسن بچہ کھلے مین ہول میں گرگیا تھا جو 14 گھنٹے بعد مردہ حالت میں ملا__فوٹو: اسکرین گریبکراچی: نیپا چورنگی پر مین ہول میں گرنے والے بچے...
بنوں میں اسسٹنٹ کمشنر وزیرستان کی گاڑی پر حملہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق
مسلح افراد کے حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، حملہ آور زخمی پولیس اہلکاروں سے اسلحہ بھی لے گئے: پولیس۔ فوٹو فائلبنوں میں اسسٹنٹ کمشنر وزیرستان کی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3...
ایف بی آر کا اسپننگ اور ٹیکسٹائل ملوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ، کیمرے لگانے کی ہدایت
اتنی بھاری قیمت پر ملیں نہیں چلا سکیں گے، بندش پر جا سکتے ہیں، اپٹما ذرائع۔ فوٹو فائللاہور: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسپننگ اور ٹیکسٹائل ملوں کی مانیٹرنگ کا فیصلہ کیا ہے۔اپٹما ذرائع کے مطابق ایف...
گٹر پر ڈھکن لگائے جاتے ہیں لیکن نشہ کرنے والے لے جاتے ہیں: ترجمان سندھ حکومت
کراچی کا کوئی منصوبہ وقت پر نہیں بنتا، شہر کے مسائل کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جنہیں مسلط کیا گیا ہے: منعم ظفر۔ فوٹو فائل ترجمان سندھ حکومت نادر نبیل گبول کا کہنا ہے گٹر پر ڈھکن لگائے جاتے ہیں...
’چاہتی ہوں نواسی نویا شادی نہ کرے‘، جیا بچن نے شادی کو فرسودہ روایت قرار دیدیا
صرف زندگی کو انجوائے کرے : جیا بچن کا نواسی نویا کی شادی سے متعلق سوال پر جواب/فوٹوفائل بالی وڈ کی سینئر اداکارہ اور بھارتی سیاستدان جیا بچن نے جدید دور میں ’شادی‘ کے تصور کو ایک فرسودہ روایت قرار دے...
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی در آمد اسکیم میں تبدیلی پر غور
وزارتِ تجارت نے اس سلسلے میں ایک سمری تیار کر کے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوائی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق اسکیم میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے...
ہم کسی سے نہیں ڈرتے، ہمت ہے تو صوبے میں گورنر راج لگا کر دکھائیں: سہیل آفریدی کا چیلنج
فوٹو: فائلوزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےحکومت کو چیلنج دیاکہ اگر ہمت ہےتو خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر دکھائیں ہم کسی سے ڈرتے نہیں ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں پہلے ہی بانی پی...
ایشیائی ممالک میں حالیہ قدرتی آفات سے تباہ کاریاں، 1100 سے زائد افراد ہلاک
فوٹو: غیر ملکی میڈیاایشیائی ممالک میں سمندری طوفانوں، بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی۔ایشیا ممالک میں حالیہ قدرتی آفات سے لاکھوں لوگ متاثرہوگئے، ایک ہفتے کے دوران گیارہ سو سے زیادہ افراد جان کی بازی ہار گئے، ہزاورں...









