امریکاچین تجارتی معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2ماہ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی
فوٹو: فائللندن: امریکا چین تجارتی معاہدےکی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 2 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل 2 ماہ بعد 68 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کرگیا...
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اب امریکا کا ہدف نہیں رہا، اسرائیل میں امریکی سفیرکا دعویٰ
فوٹو: فائلاسرائیل میں تعینات امریکی سفیر نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکا نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا ہدف ترک کر دیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتے...
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اب امریکا کا ہدف نہیں رہا، اسرائیل میں امریکی سفیرکا دعویٰ
فوٹو: فائلاسرائیل میں تعینات امریکی سفیر نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکا نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا ہدف ترک کر دیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتے...
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ 3.7 ارب ڈالرکی ترسیلات ملک بھیجیں
جولائی سے مئی کے دوران ورکرز ترسیلات زر تقریباً 29 فیصد زیادہ رہیں، پاکستانیوں نے 34 اعشاریہ آٹھ نو ارب ڈالرز پاکستان بھیجے: اسٹیٹ بینک— فوٹو:فائلبیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ 3.7 ارب ڈالرکی ترسیلات ملک بھیجیں۔اسٹیٹ بینک آف...
پاکستان غیر معمولی انسدادِ دہشتگردی شراکت دار کے طور پر سامنے آیا ہے: کمانڈر امریکی سینٹکام
پاکستانی حکام نے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے امریکا کو کئی اہم کامیابیاں دلائیں،پاکستان کی شراکت داری انسداد دہشت گردی کے عالمی تناظر میں انتہائی اہم اور مؤثر ثابت ہو رہی ہے: جنرل ایرک کوریلا— فوٹو:فائل/ 9 مئی 2024یونائیٹڈ اسٹیٹس...
امریکا کو بھارت کو مذاکرات کیلئے کان سے پکڑ کربھی لانا پڑا تو وہ لائیں گے: بلاول بھٹو
https://www.youtube.com/watch?v=_kY23_gvnxY لندن: چیئرمین پیپلزپارٹی اور بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر امریکا کو بھارت کو مذاکرات کے لیے کان سے پکڑ کربھی لانا پڑا تو وہ لائیں گے کیوں کہ پاکستان اور بھارت کا امن دنیا کے مفاد میں ہے۔لندن...
ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 3345 روپے ہے/ فائل فوٹوکراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ...
شوہر کو شادی سے پہلے کے سارے افیئرز کا علم ہے: روبی انعم
ہماری شادی کو 17 سال ہوچکے ہیں، شوہر نے ہی مجھے فیشن کرنا سکھایا اور مجھے گروم کیا: پروگرام میں گفتگو/ فائل فوٹوپاکستان کی تھیٹر اور ڈرامہ اداکارہ روبی انعم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر کو شادی...
پنجاب حکومت کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنےکا فیصلہ
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز ہے/ فائل فوٹولاہور: پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی اہداف سامنے آنےکے...
وزیر خزانہ نے وزرا اور پارلیمنٹیرینز کی بھاری بھرکم تنخواہوں پر کیا کہا؟
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکی بات کرتےہیں تووزرا کی بھی بڑھنی چاہیے: محمد اورنگزیب/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وزراءاور پارلیمنٹیرینز کی بھاری بھرکم تنخواہوں کے دفاع میں سامنے آگئے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آج پوسٹ بجٹ پریس...
عمران خان کے پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کیلئے پولیس کی درخواست مسترد
ملزم کو اپنے آپ کو بے گناہ ثابت کرنے کے لیے 2 چانس دیے لیکن ملزم کی ضد کی وجہ سے اس نے مواقع ضائع کردیے: عدالت/ فائل فوٹولاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے پولی گراف ٹیسٹ...
کافی، چاکلیٹ، جوسز اور منرل واٹر بھی مہنگے ہوں گے
الیکٹرانک نیٹ ورکس، میوزک،آڈیو ویڈیو اسٹریمنگ سروسز، کلاؤڈ سروسز، آن لائن سافٹ ویئر ایپلی کیشن سروسز کی فراہمی پر بھی ٹیکس کی تجویز ہے/ فائل فوٹوآئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیش کی جانے والی تجاویز سے کئی اشیاء کی...
صبا قمر نے عید کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کرنے کی وجہ بتادی
میں پچھلے کچھ مہینوں سے لگاتار کام کر رہی تھی اور مسلسل سفر میں تھی اس لیے عید پر میرے دل نے تھوڑا بریک لینے کو کہا: اداکارہ کی اسٹوری وائرل__فوٹو: انسٹاگرام/صبا قمرپاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ صبا قمر...
حکومت کا بجلی کے بلوں پر 10 فیصد سرچارج لگانے کا منصوبہ
بجلی بلوں پر سرچارج لگانے کے لیے نیپرا قانون میں ترمیم کی جائے گی/ فائل فوٹواسلام آباد: حکومت نے بجلی کے بلوں پر 10 فیصد سرچارج لگانے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کو قابو میں لایا...
سلیم نے شادی کیلئے کئی سال تک منایا: ماہرہ کا انکشاف
شوہر حقیقی زندگی میں بھی ایک رومانوی شخصیت ہوں ایسی شخصیت جو اپنے جذبات کا اظہار کیے بغیر نہیں رہ سکتی: مارننگ شو میں گفتگو/ فائل فوٹوپاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شوہر...
معروف ٹاک ٹاکر کھابے لامے کو امریکا میں حراست میں کیوں لیا گیا؟
امریکا کے ہیرے ریڈ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ٹک ٹاکر کو امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا تھا__فوٹو: فائلدنیا بھر میں کورونا وبا کے دوران مشہور ہونے والے ٹک ٹاکر کھابے لامے کو امریکا میں کچھ وقت...
فہد مصطفیٰ نے 2 نئی فلمیں بنانے کا اشارہ دے دیا
ایک فلم 2026 اور دوسری فلم 2027 میں ریلیز کی جائے گی: انٹرویو میں گفتگو/ فائل فوٹوپاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے نامور اداکار فہد مصطفیٰ نے 2 نئی فلمیں بنانے کا اشارہ دے دیا۔ایک انٹرویو میں فہد مصطفیٰ نے...
ہزاروں افراد کا غزہ پر اسرائیلی محاصرہ توڑنے کیلئے مارچ کا فیصلہ، پہلا قافلا روانہ
دنیا کے 50 ممالک سے ہزاروں افراد مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جمع ہونگے جہاں سے رفح بارڈر کی طرف مارچ کیا جائے گا/ فوٹو غیر ملکی میڈیاغزہ پر جاری اسرائیلی محاصرہ ختم کرانے اور دنیا کی توجہ اسرائیلی مظالم...
پچھلے سوا سال میں ملک نے بے انتہا چیلنجز کا سامنا کیا اور عام آدمی نے قربانی دی: وزیراعظم
اشرافیہ کو اس سوال کا جواب دینا ہوگا کہ انہوں نے کتنا اور تنخواہ داروں نے کتنا ٹیکس دیا: شہباز شریف/ فائل فوٹواسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پچھلے سوا سال میں ملک نے بے انتہا چیلنجز کا سامنا...
پاک افغان بارڈر کی بندش، تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرز سے کم ہو کر ایک ارب ڈالر رہ گیا
پاکستان سے افغانستان کو سیمنٹ، سریا، ادویات، سبزیاں، آٹا اور چینی سمیت دیگر اشیاء برآمد کی جاتی ہیں/ فائل فوٹوتجارتی پالیسوں میں تسلسل نہ ہونے اور پاک افغان بارڈر کی بندش سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ڈھائی...









