Skip to content
  • Saturday, 13 June 2026
  • 10:46 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

حالیہ پوسٹس

  • 1300 ارب ٹیکس میں 1100 ارب روپے کراچی سے اکٹھا ہوتا ہے لیکن شہر میں ٹوٹی سڑکیں ہیں: فاروق ستار
  • گلگت بلتستان نے13سال بعد چترال کو شکست دیکر شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل جیت لیا
  • کرن جوہر نے اپنی فلم میں میرا گانا استعمال کرنے کی اجازت نہیں لی: ابرار الحق
  • ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
  • شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
تازہ ترین

ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

DAILY MITHAN Jun 13, 2026 0


ایران نے امریکا سے ڈیجیٹل معاہدے کا کیوں کہا؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

دو بنیادی چیزوں کی وجہ سے ایران میں پالیسی ساز ادارے آخری لمحات میں اس نتیجے پر پہنچے کہ ذاتی حیثیت کی بجائے معاملہ فی الحال ریموٹلی انجام دیا جائے: ذرائع— فوٹو:فائل

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جمعہ کی شب انتہائی اہم تقریر کےدوران اعلان کیا کہ امریکا سے معاہدہ پر ڈیجیٹل اور ریموٹلی دستخط کیے جائیں گے۔ 

یہ انتہائی اہم سوال ہے کہ اپنی نوعیت کے اس اہم ترین تاریخی امن معاہدے پر ڈیجیٹل دستخط کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے ایک اہم سفارتی ذریعے نے بتایا کہ ایران اور امریکا کے وفود کے لیے جنیوا میں تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی تھی کیونکہ یہ دستخط دونوں ملکوں کے نمائندوں کو ذاتی حیثیت میں کرنا تھے۔

سفارتی ذرائع نے بتایا کہ ایران کو تاحال امریکا اور اسرائیل پر اعتماد نہیں اور دو بنیادی چیزوں کی وجہ سے ایران میں پالیسی ساز ادارے آخری لمحات میں اس نتیجے پر پہنچے کہ ذاتی حیثیت کی بجائے معاملہ فی الحال ریموٹلی انجام دیا جائے۔

نام ظاہر نہ کرنھے کی شرط پر اس سفارتی ذرائع نے بتایا اگر یہ تقریب جنیوا کی بجائے پاکستان میں رکھی گئی ہوتی تو عین ممکن تھا کہ ایرانی وفد پاکستان آجاتا کیونکہ ایران کو جن دو باتوں پر تاحال تحفظات ہیں ان میں سے ایک بڑی حد تک دور ہوجاتا۔

اس ذریعے کے مطابق تہران سے جنیوا تک طویل فضائی سفر کے دوران ایرانی وفد کی سکیورٹی یقینی بنانے پرسنگین سوالیہ نشانات تھے۔

جے سی پی او اے معاہدے سے یکطرفہ دستبردار ہونے والے اور مذاکرات کےدوران ایران پر حملہ کرنیوالے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایران کسی صورت بھی اعتماد کرنے کیلئے تیار نہیں۔

ایران میں اعلیٰ سطح پریہ خدشات بھی تھے کہ کہیں وفد کے اس فضائی سفر کےدوران اسرائیل کی جانب سے سبُو تاژ کا کوئی واقعہ پیش نہ آجائے، وجہ یہ ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرنیوالے اور حزب اللہ کی قیادت کو مسلسل نشانہ بنانے والے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے تہران کو کسی بھی حد تک جانے کی توقع ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل دستخط کی تجویز پیش کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکا کے جنگی جہاز تاحال موجود ہیں، ایران کو خدشہ ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود یہ جہاز اگر واپس نہ گئے تو فٹبال ورلڈکپ کے فورا بعد جنگ کے بادل پھر گہرے ہوسکتےہیں، اس لیے ذاتی حیثیت میں جنیوا آکر امن معاہدے پر دستخط سے ایک درجہ کم قائم کیا جانا چاہیے۔

اس سوال پر کہ یہ صورتحال تو پہلے سے موجود تھی تو پھر جنیوا میں معاہدے پر دستخط کیلئے آمادگی ظاہر کیوں کی گئی کیونکہ خود امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اعلان کرچکے تھے کہ وہ نائب صدر جے ڈی وینس کو ڈیل کیلئے یورپ بھیج رہے ہیں؟

سفارتی ذریعے نے امریکا کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں پر کی گئی حالیہ بمباری کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ بداعتمادی اس حد تک ہے کہ ایران کو سو فی صد یقین ہی نہیں تھا کہ معاملہ یہاں تک بھی پہنچےگا۔

امریکا کی جانب سے جنگ کا آغاز ایران میں اہم ترین لیڈروں کے اجلاس کو نشانہ بنائے جانے سے کیے جانے کے سبب ایران میں بعض احتیاطی تدابیر پرسختی سے عمل کیا جارہا ہے، اس لیے بالکل آخری لمحات پر تمام صورتحال پر اعلیٰ ترین سطح پر غور وخوض کیا گیا اور پھرریموٹلی ڈیجیٹل دستخط پر آمادگی ظاہر کی گئی۔

مصدقہ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ بطور ثالث پاکستان کے اعلیٰ سطح کے وفد کو بھی اس موقع پر موجود ہونا تھاجس کی تیاریاں مکمل تھیں۔

جنیوا میں پاکستان کے اعلیٰ ترین سفارتی وفد کیلئے ہوٹل کی بکنگ شروع کردی گئی تھی۔ اچانک ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے طویل انٹرویو دیا جس میں انہوں نے واضح کیا کہ دستخط کی تقریب ڈیجیٹلی اور ریموٹلی کی جائے گی جس پر تمام ترصورتحال بدل گئی۔

مشرق وسطیٰ سےتعلق رکھنے والے سفارتی ذرائع نے کہا کہ ایران میں بااثرحلقوں کا خیال ہے کہ اگر آئندہ چندروز میں ریموٹلی طے پانیوالے معاہدے پر پوری طرح عمل کیا گیا توبلمشافہ مذاکرات ہوں گے اور حتمی معاہدے پر ایران ذاتی حیثیت میں دستخط پر تیار ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
1300 ارب ٹیکس میں 1100 ارب روپے کراچی سے اکٹھا ہوتا ہے لیکن شہر میں ٹوٹی سڑکیں ہیں: فاروق ستار
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان نے13سال بعد چترال کو شکست دیکر شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل جیت لیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے سے متعلق ایک دو دن میں اچھی خبرآئے گی، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل پاکستان کی نمائندگی کریں گے: وزیرداخلہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے امریکا اور ایران کو ٹیبل پر بٹھایا، اسرائیل کی کوشش تھی تنازع جاری رہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
ریاست اپنی رٹ قائم کرے گی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے، ہر طرح سے بات کی جائے گی: وزیر اعظم آزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ میں ریاستی اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانات پر میر پورکے رہائشی کیخلاف مقدمہ درج
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
چیف جسٹس کی اجازت سے ججز صرف سیاسی اورڈپلومیٹک فنکشنز میں شمولیت کرسکیں گے، ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
بینک بغیر مصدقہ قانونی وجہ شہریوں کے بینک اکاؤنٹس بلاک یا منجمد نہیں کرسکتے :اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کس طرح بڑھے گی؟ ریلیف پیکج کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان فٹبال کیلئے تاریخی پیش رفت، قومی ٹیم کو افتتاحی فیفا آسیان کپ میں شرکت کی دعوت
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت دیدی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
سندھ میں چند مقامات پر بارش کاامکان،کراچی میں آئندہ 2 روز کتنی گرمی پڑے گی؟
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ آسام میں گرکر تباہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
وفاقی بجٹ میں کراچی کو واٹر سپلائی کے K4 منصوبے کیلئے 10 ارب مختص
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
باپ نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
شمسی سوسائٹی انتظامی نااہلی اور بلدیاتی غفلت کا شکار، سڑکوں پر مہینے سے گندے پانی کا راج
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
تازہ ترین
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی ائیرپورٹ پر لاوراث سوٹ کیس سے زندہ چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد
DAILY MITHAN Jun 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
فیصل آباد اور جھنگ میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات، درجنوں افراد زخمی، خاتون جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 13, 2026
پاکستان
پی ایم اے کی ٹیم نے دنیا کی 16 ٹیموں کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی
DAILY MITHAN Jun 13, 2026