اس عام سی تصویر میں ایک بلی چھپی ہوئی ہے جسے سرسری نظر سے دیکھنا لگ بھگ ناممکن ہے۔
جی ہاں اس تصویر میں ایک نارنجی یا اورنج رنگ کی بلی موجود ہے۔
اس تصویر میں بلی کو تلاش کرنا آسان نہیں۔
ویسے تو بظاہر تصویر میں کچھ بھی خاص نہیں بس ایک گھر کا کچن اور سیڑھیاں وغیرہ نظر آرہے ہیں۔
مگر اس جگہ ایک بلی بھی موجود ہے جو اس پس منظر میں چھپ گئی ہے۔
تو کیا آپ اس تصویر میں چھپی بلی کو تلاش کرسکتے ہیں جسے گھر کے مالک کو تلاش کرنے میں کافی مشکل کا سامنا ہوا تھا۔
تو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ بلی اس تصویر میں کہاں موجود ہے؟
اگر آپ بلی کو تلاش کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے تو فریج کے اوپر غور سے دیکھیں بلی وہاں ایک ٹوکری میں بیٹھی ہوئی نظر آئے جائے گی۔


























Leave a Reply