Skip to content
  • Thursday, 11 June 2026
  • 3:06 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نائٹ کلب واقعہ ایسا جرم نہیں کہ بین اسٹوکس کو فارغ کر دیا جائے: ناصر حسین

حالیہ پوسٹس

  • رجسٹریشن کیلئے پاسپورٹ کی مدت معیاد بھی جاری
  • پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی پورے بجٹ سیشن کیلئے معطل
  • وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اقتصادی سروے پیش کررہے ہیں
  • دوران حج 3 روز تک مسلسل اپنے ہاتھ میں عطرکی خوشبو محسوس کی: جویریہ سعود
  • لیپ ٹاپ کو کتنے دنوں میں ری اسٹارٹ کرنا چاہیے؟
Headline تازہ ترین

نائٹ کلب واقعہ ایسا جرم نہیں کہ بین اسٹوکس کو فارغ کر دیا جائے: ناصر حسین

DAILY MITHAN Jun 11, 2026 0


نائٹ کلب واقعہ ایسا جرم نہیں کہ بین اسٹوکس کو فارغ کر دیا جائے: ناصر حسین

سابق کپتانوں ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن نے نائٹ کلب کے واقعے کو کپتانی سے نہ ہٹائے جانے والا جرم قرار دے دیا__فوٹو: فائل

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کے معاملے پر سابق کپتانوں ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن کا ردِعمل سامنے آ گیا۔

سابق کپتانوں ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن نے نائٹ کلب کے واقعے کو کپتانی سے نہ ہٹائے جانے والا جرم قرار دے دیا۔

اس حوالے سے ناصر حسین کا کہنا ہے کہ بین اسٹوکس نے انگلینڈ ٹیم کے لیے بہت کچھ کیا ہے، انگلینڈ کے بہترین لمحات میں وہ ٹیم کا حصہ تھے، ون ڈے ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فتوحات کا حصہ تھے، وہ انگلینڈ ٹیم کے واریئر ہیں لیکن اس مرتبہ ان سے ایک بڑی غلطی ہوئی ہے۔

ناصر حسین کا کہنا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ یہ ایک ایسا جرم ہے کہ ان کو فارغ کر دیا جائے، بین اسٹوکس کے لیے یہ ایک مشکل وقت ہے، عظیم کرکٹرز کے لیے یہ نہیں ہونا چاہیے کہ وہ جذباتی پن میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیں، مجھے افسوس ہو گا اگر ہم آخری مرتبہ بین اسٹوکس کو ایکشن میں دیکھ چکے ہیں۔

دوسری جانب مائیکل ایتھرٹن نے کہا ہے کہ یہ اس لیے اسٹوری بنی کیوں کہ ایشیز کے بعد انگلینڈ ٹیم کا ایک بیانیہ بن چکا ہے، فتح کے بعد رات گئے تک باہر رہنا فارغ کرنے یا استعفیٰ لینے والا جرم نہیں، وہ 4 برس سے انگلینڈ ٹیم کے کپتان ہیں، ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ وہ اس وقت کیا سوچ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بین اسٹوکس نے کوئی فیصلہ کرنا ہے لیکن اس کا ہمیں نہیں پتہ کہ وہ کیا کریں گے، مستقبل میں جب کوئی پوچھے گا کہ بین اسٹوکس کیوں ریٹائر ہوئے تو کیا کہا جائے گا؟

مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ یہ سن کر افسوس ہو گا کہ کرفیو کا قانون خود بنا کر توڑنے کی وجہ سے بین اسٹوکس ریٹائر ہوئے۔

واضح رہے کہ انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس اور گس اٹکنسن کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ کیا گیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
رجسٹریشن کیلئے پاسپورٹ کی مدت معیاد بھی جاری
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی پورے بجٹ سیشن کیلئے معطل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اقتصادی سروے پیش کررہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
دوران حج 3 روز تک مسلسل اپنے ہاتھ میں عطرکی خوشبو محسوس کی: جویریہ سعود
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
لیپ ٹاپ کو کتنے دنوں میں ری اسٹارٹ کرنا چاہیے؟
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے عمران خان حق دفاع بحال کردیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فضائیہ نے بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر کو نشانہ بنا ڈالا، 3 بھارتی ہلاک
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانی بے دخل
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
انسانی جسم کیلئے کتنی گرمی برداشت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
ہیلتھ کیئر نیشنل سکیورٹی ایشو ہے، ہم ہر بیماری میں نمبر ون بننے جارہے ہیں: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف سولر پینلز پر ٹیکس میں مجوزہ اضافہ نہ کرنے پر رضامند
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
افریقا کے بہترین فٹبال ریفری امریکا داخلے کی اجازت نہ ملنے پر صومالیہ پہنچ گئے، شاندار استقبال
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
فلک اور سارہ بیرون ملک رہتے ہیں، وہ کونسا معاشرہ مانگ رہے ہیں: نمرہ شاہد
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
بیشتر اضلاع میں شدید گرمی، کراچی میں آج بھی پارہ 42 تک جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ایک میچ میں برازیل کو 8 ریڈ کارڈ، امریکا نے شکست دیدی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ اور انکے خاندان نے جنوری 2025 سے اپنے کرپٹو منصوبوں سے 2.3 ارب ڈالر کمائے
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
Headline تازہ ترین
ہڑتال اور مس کنڈکٹ، محکمہ صحت بلوچستان نے 23 ڈاکٹروں کو معطل کردیا
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
صدر ٹرمپ نے ڈیل میں تاخیر پر مایوس ہوکر ایران پر دوبارہ حملے کا حکم دیا: امریکی ویب سائٹ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
تازہ ترین
امریکی حملوں اور فوجی جھڑپوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سے تمام جہاز وں کی آمد و رفت بند کر دی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کی حکومت سازی سے متعلق موجودہ نمبر گیم میں تبدیلی آئے گی: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
مری میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 10, 2026