Skip to content
  • Saturday, 9 May 2026
  • 1:16 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجیوں کو ہلاک کردیا

حالیہ پوسٹس

  • مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا
  • امریکی صدر ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان 3 روزہ جنگ بندی طے پانے کا اعلان کر دیا
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
  • اسحاق ڈار کی سنگار پور سے امریکی زیرقبضہ جہازوں میں سوار پاکستانی عملےکی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کی درخواست
  • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجیوں کو ہلاک کردیا
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجیوں کو ہلاک کردیا

DAILY MITHAN May 8, 2026 0


خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 5 خارجیوں کو ہلاک کردیا

فوٹو: فائل

سکیورٹی فورسز  نے خیبرپختونخوا میں بھارتی حمایت یافتہ  5 خوارج ہلاک کردیے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے7 اور 8 مئی کو خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیاں کیں،  پانچوں دہشتگردوں کو 2 مختلف کارروائیوں میں ہلاک کیاگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز  نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز  نے مؤثر  انداز  میں خوارج کے ٹھکانےکو نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کیاگیا۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دوران کارروائی ایک خوارج کو ہلاک کیاگیا، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، ہلاک دہشتگرد علاقے میں متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں سرگرم رہے تھے۔

آئی ایس پی آر  نے بتایاکہ علاقے میں ممکنہ طور پر موجود دیگر خوارج کے خاتمےکے لیے سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

وزیراعظم کی 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پذیرائی

وزیراعظم شہبازشریف نے فتنہ خوارج کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پذیرائی کی۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ عزم استحکام ویژن کے تحت سکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں، دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔

وزیراعظم نے کہا  پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے، ساتھ ہی واضح کردیا کہ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مٹی کا تیل 41 روپے 80 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان 3 روزہ جنگ بندی طے پانے کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN May 9, 2026
تازہ ترین
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
اسحاق ڈار کی سنگار پور سے امریکی زیرقبضہ جہازوں میں سوار پاکستانی عملےکی واپسی میں سہولت فراہم کرنے کی درخواست
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دیدی: وزیرخزانہ
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
کئی برس پہلے فالج جیسے مرض کا عندیہ دینے والی 3 عام ترین نشانیاں
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
عمر بڑھنے کے باوجود جوان رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک عادت آج ہی اپنالیں
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
وہ ملک جہاں بیروزگار نوجوان اپنے والدین کے فل ٹائم ملازمین بننے کو ترجیح دینے لگے
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
یو اے ای میں کسی ملک یا فرقےکیخلاف مخصوص ڈی پورٹیشن مہم نہیں چل رہی: وزارت داخلہ پاکستان
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوج کی جانب سےخلیج عمان میں نشانہ بننے والا ایرانی جہاز ’توسکا‘ کراچی پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
سونا فی تولہ 2700 روپے سستا، نئی قیمت کتنی ہوگئی؟
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
جی میل کے اے آئی ٹول ہیلپ می رائٹ کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کا صارفین کی عمر کی تصدیق کیلئے ان کے قد اور ہڈیوں کی ساخت کو اسکین کرنیکا منصوبہ
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
امتحان میں لڑکی کے 90 فیصد پر رونے جبکہ لڑکے کے 60 فیصد نمبرز لانے پر خوشی منانے کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
ملک میں 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر پروجیکٹ کیلئے منصوبہ بندی مکمل
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
دل کا رشتہ وی آئی پی کی کامیابی کی داستان جاری ہے!
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
مسجد میں جھگڑے کی ویڈیو کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، یہ واقعہ بھارت کا ہے
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور اور کراچی کے کھانوں پر بحث میں وسیم اکرم بھی کود پڑے؟ کس شہر کا کھانا بہترین قرار دیا؟
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب ایپ میں ایک دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN May 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آسٹریلیا نے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں پر کالعدم بی ایل اے پرپابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026