Skip to content
  • Friday, 8 May 2026
  • 4:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دل کا رشتہ وی آئی پی کی کامیابی کی داستان جاری ہے!

حالیہ پوسٹس

  • جی میل کے اے آئی ٹول ہیلپ می رائٹ کو مزید بہتر بنا دیا گیا
  • بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
  • ایران نے امریکی بحری جہازوں پر حملے کی ویڈیو جاری کردی
  • میٹا کا صارفین کی عمر کی تصدیق کیلئے ان کے قد اور ہڈیوں کی ساخت کو اسکین کرنیکا منصوبہ
  • امتحان میں لڑکی کے 90 فیصد پر رونے جبکہ لڑکے کے 60 فیصد نمبرز لانے پر خوشی منانے کی ویڈیو وائرل
Headline تازہ ترین

دل کا رشتہ وی آئی پی کی کامیابی کی داستان جاری ہے!

DAILY MITHAN May 8, 2026 0


دل کا رشتہ وی آئی پی کی کامیابی کی داستان جاری ہے!

دل کا رشتہ وی آئی پی میچ میکنگ کی کامیابیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، آج کی کہانی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر اخلاص اور درست حکمتِ عملی کے ساتھ کوشش کی جائے تو مشکل کام بھی آسان ہو سکتے ہیں۔

وی آئی پی کے صارف 24 سالہ نوجوان نے دل کا رشتہ کی وی آئی پی میچ میکنگ سروس حاصل کی، ان کی فیملی کی کچھ خاص ترجیحات تھیں، وہ چاہتے تھے کہ لڑکی کشمیری بٹ ذات سے تعلق رکھتی ہو، قد لمبا ہو اور لاہور کی کسی معزز بزنس فیملی سے ہو، ان تمام شرائط کے مطابق مناسب رشتہ تلاش کرنا یقیناً ایک بڑا چیلنج تھا۔

ابتدائی مرحلے میں صارف کے دادا ابو پروفائلز کو خود دیکھ رہے تھے اور ان کی توقعات بہت زیادہ تھیں، وہ ایک ایسی فیملی کی تلاش میں تھے جو ہر لحاظ سے بہترین ہو جب کہ لڑکی کا قد تقریباً 5 فٹ 7 انچ سے 5 فٹ 8 انچ تک ہونا بھی ضروری تھا۔ 

ذات برادری کے معاملے میں بھی کئی مشکلات سامنے آئیں، ابتداء میں فیملی صرف کشمیری شیخ پروفائلز دیکھنے پر آمادہ ہوئی مگر جب شیخ ذات کے پروفائلز دکھائے گئے تو انہوں نے انہیں قبول کرنے سے انکار کردیا۔

اس تمام صورتحال کے باوجود ٹیم نے ہمت نہیں ہاری، مختلف ایم بی گروپس اور وسیع نیٹ ورک میں مسلسل تلاش جاری رکھی گئی، بلآخر ایک ایسا پروفائل ملا جو وی آئی پی کلائنٹ کی تمام توقعات پر پورا اترتا تھا، لڑکی کی شخصیت، قد، ذات اور خاندانی پس منظر ہر اعتبار سے بہترین تھا اور جب اسے فیملی کے ساتھ شیئر کیا گیا تو وہ بے حد متاثر ہوئے۔

اس کے بعد دونوں خاندانوں کے درمیان پہلی گفتگو فون کال پر ہوئی جس کے بعد گھر پر ملاقات طے کی گئی،  یہ ملاقات رمضان المبارک کے دوران لڑکی کے گھر منعقد ہوئی، ملاقات کا ماحول نہایت خوشگوار رہا اور دونوں خاندان ایک دوسرے سے کافی مطمئن نظر آئے۔

اگلے مرحلے میں وی آئی پی فیملی اپنے بیٹے کے ساتھ دوبارہ لڑکی کے گھر جانا چاہتی تھی تاکہ لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے سے براہِ راست ملاقات اور گفتگو کر سکیں، ابتداء میں لڑکی کی فیملی اس حوالے سے کچھ ہچکچاہٹ کا شکار تھی لیکن مناسب رہنمائی کے بعد وہ اس ملاقات پر آمادہ ہو گئے، اس ملاقات کے بعد نہ صرف دونوں خاندان خوش ہوئے بلکہ لڑکا اور لڑکی بھی ایک دوسرے کے بارے میں مزید پُراعتماد محسوس کرنے لگے۔

بلآخر 8 مارچ 2026 کو وی آئی پی فیملی نے لڑکی والوں کو اپنے گھر مدعو کیا جہاں دونوں خاندانوں نے باقاعدہ طور پر رشتہ طے کر دیا اور جلد ہی شادی متوقع ہے، یہ لمحہ دونوں خاندانوں کے لیے بے حد خوشی اور اطمینان کا باعث بنا۔

یہ کامیاب کہانی یہ سبق دیتی ہے کہ صبر، خلوص، مسلسل کوشش، اور خاندانوں کی ترجیحات کا احترام کرتے ہوئے بہترین رشتے تلاش کیے جا سکتے ہیں، دل کا رشتہ وی آئی پی میچ میکنگ آج بھی انہی اصولوں کے ساتھ لوگوں کو ان کے لیے موزوں اور خوبصورت رشتوں سے جوڑنے میں مصروف ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
جی میل کے اے آئی ٹول ہیلپ می رائٹ کو مزید بہتر بنا دیا گیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کا صارفین کی عمر کی تصدیق کیلئے ان کے قد اور ہڈیوں کی ساخت کو اسکین کرنیکا منصوبہ
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
امتحان میں لڑکی کے 90 فیصد پر رونے جبکہ لڑکے کے 60 فیصد نمبرز لانے پر خوشی منانے کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
ملک میں 500 میگاواٹ فلوٹنگ سولر پروجیکٹ کیلئے منصوبہ بندی مکمل
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
مسجد میں جھگڑے کی ویڈیو کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، یہ واقعہ بھارت کا ہے
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور اور کراچی کے کھانوں پر بحث میں وسیم اکرم بھی کود پڑے؟ کس شہر کا کھانا بہترین قرار دیا؟
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب ایپ میں ایک دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل میں گرل فرینڈز کلچر اور غیرمتعلقہ افراد کی آمدورفت، بھارتی بورڈ نے حکم نامہ جاری کردیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
‘امریکا ایران جنگ ختم ہوگئی تب بھی تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا امکان جاری رہے گا’
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
والدہ میری تیسری شادی کے خلاف تھیں، میرے بیٹے نے سب کو راضی کیا: عتیقہ اوڈھو
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا کراچی کیلئے مزید نئی ای وی اور ڈبل ڈیکر بسیں لانے کا اعلان
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
قطر کی خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
ایرانی حکومت کے تمام ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش گھر میں دفنادی
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
قطر سے سستی گیس ملنے کی امید، پاکستان نے ایل این جی کی سب سے کم عالمی بولیاں مسترد کردیں
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی:پھل خریدنے کیلئے کھڑی خاتون ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق
DAILY MITHAN May 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 8, 2026
تازہ ترین
ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ فراڈ، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت
DAILY MITHAN May 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، 1845افراد کو 5 ارب سے زائد قرضے فراہم کردیے گئے
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
DAILY MITHAN May 8, 2026
پاکستان
شہریوں کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 7, 2026
پاکستان
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے، سربراہ پاک بحریہ
DAILY MITHAN May 7, 2026