Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 4:12 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • رمضان سے قبل مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے جنوبی حصے پر اثر انداز ہونے کا امکان

حالیہ پوسٹس

  • حیرت ہے واضح احکامات کے باوجود درخت کاٹے جارہے ہیں: لاہور ہائیکورٹ برہم
  • بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب، جماعت اسلامی کا دوسرا نمبر، سرکاری نتائج جاری
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
  • مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد
  • عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، دعا کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا: شاہ محمود
Headline تازہ ترین

رمضان سے قبل مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے جنوبی حصے پر اثر انداز ہونے کا امکان

DAILY MITHAN Feb 13, 2026 0


رمضان سے قبل مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے جنوبی حصے پر اثر انداز ہونے کا امکان

سسٹم سے ہونے والی بارش کی شدت اور اثرات سے متعلق آئندہ دنوں میں بہتر پیش گوئی کی جاسکے گی: موسمیاتی تجزیہ کار/ فائل فوٹو

کراچی: رمضان سے قبل مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے جنوبی حصے پر اثر انداز  ہونے کا امکان ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق رمضان سے قبل مغربی ہواؤں کا سلسلے کا ملک کے جنوبی حصے پر اثر اندازہونے ہوسکتا ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار نے بتایا کہ یہ سسٹم 16 سے 18 فروری کے دوران سندھ اور بلوچستان پر اثر  انداز ہوسکتا ہے، سسٹم سے ہونے والی بارش کی شدت اور اثرات سے متعلق آئندہ دنوں میں بہتر پیش گوئی کی جاسکے گی۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ ​کراچی میں ہفتہ اور اتوار کی صبح ہلکی دھند کا امکان ہے جب کہ ہفتہ اور اتوار کو مطلع صاف اور تیز دھوپ رہے گی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوارکو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
حیرت ہے واضح احکامات کے باوجود درخت کاٹے جارہے ہیں: لاہور ہائیکورٹ برہم
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
بی این پی 212 نشستوں پر کامیاب، جماعت اسلامی کا دوسرا نمبر، سرکاری نتائج جاری
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مساجد کے باہر گداگری اور اشیاء فروخت کرنے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی آنکھ کا سن کر بہت دکھ ہوا، دعا کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا: شاہ محمود
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
نجومی کا ‘کالا جادو’ کرنے کا دعویٰ، بیٹی نے ماں کو ہی قتل کر ڈالا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں سڑک پر پڑنے والے گڑھے نے تباہی مچادی، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن کا اختر مینگل کی خالی کردہ نشست پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
پانچویں تاریخ گزر گئی، کریم آباد کا انڈر پاس اب تک تعمیر نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
خوبصورت ایشیائی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ، پارلیمنٹ جانیوالے تمام راستے بند، اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کو زمبابوے کے ہاتھوں شکست
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سیوریج لائن کیلئے کھودے گئے گڑھے میں گر کر نوجوان جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
چور دکان سے زیورات چرا کر گدھے پر بیٹھ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
انضمام الحق پشاور زلمی کے بعد راولپنڈی سے منسلک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
جنرل باجوہ پھسلے نہیں، دل میں خرابی کی وجہ سے بیہوش ہو کر گرے تھے، فیملی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
آئر لینڈ کو بڑا دھچکا، کپتان پال اسٹرلنگ انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مشرف کالونی میں فائرنگ سے میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
فلپائنی فوڈ انفلوئنسر کو زہریلا کیکڑا کھانا مہنگا پڑگیا، جان سے ہاتھ دھو بیٹھی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026