کراچی میں مشتعل عوام کے مبینہ تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق 2 ڈاکو کورنگی ڈیڑھ نمبر مٹکے والی پلیہ کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہو رہے تھے کہ لوگوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ عوام کے مبینہ تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا ڈاکو فرار ہوگیا۔
دوسری جا نب قائدآباد میں ایل پی جی کی دکان میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو 4 موبائل فون اور پیسے لوٹ کرفرار ہو گئے۔


























Leave a Reply