Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 9:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ

حالیہ پوسٹس

  • وہ عمر جب مردوں میں امراض قلب کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے
  • پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلےکی وجوہات سامنے آگئیں
  • پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
  • بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
  • لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں
Headline تازہ ترین

جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ

یہ کافی تکلیف دہ مسئلہ ہوتا ہے / فائل فوٹو

ہاتھ یا پیر میں پھانس چبھنے کا مسئلہ بہت عام ہوتا ہے اور تکلیف دہ بھی ہوتا ہے۔

عام طور پر پھانس نکالنے کے لیے چمٹی کا سہارا لیا جاتا ہے مگر زیادہ تر ناکامی کا سامنا ہوتا ہے۔

جیسا لکھا جاچکا ہے کہ پھانس بہت تکلیف دہ ہوتی ہے اور اسے نکالنا زیادہ درد کا باعث بنتا ہے۔

تاہم اگر اسے چھوڑ دیا جائے تو آپ خود کو زیادہ خطرناک انفیکشن کے خطرے کا شکار بنا رہے ہوتے ہیں۔

اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر پھانس زیادہ گہرائی میں چلی جائے تو پھر چمٹی سے اسے نکالنا لگ بھگ ناممکن ہوتا ہے جبکہ تکلیف الگ ہوتی ہے۔

عام طور پر اس طرح کی پھانس میں بیکٹریا اور دیگر جرثومے موجود ہوتے ہیں جبکہ شیشے، پلاسٹک یا دھات کے کسی ذرے کے پھنسنے سے یہ خطرہ کم ہوتا ہے۔

لکڑی میں عام طور پر قدرتی تیل بھی ہوتا ہے جسے جسمانی دفاعی نظام ایک خطرے کی شکل میں دیکھتا ہے اور جہاں وہ پھانس موجود ہوتی ہے، اس کے ارگرد کی جِلد سوج جاتی ہے۔

اس طرح کی پھانس سے سب سے زیادہ Staphylococcus نامی انفیکشن ہوتا ہے جس کی علامات بخار، سردی لگنے یا جلد پھولنے کی شکل میں نظر آتی ہیں۔

اسی طرح  ایک اور خطرناک بیکٹریا Clostridium tetani ٹیٹنس کا باعث بنتا ہے جس کے نتیجے میں جبڑے جکڑے ہوئے محسوس ہونے لگتے ہیں، مسلز اکڑ جاتے ہیں اور بخار ہوجاتا ہے۔

تو اہم بات یہ یاد رکھنے کی ہے کہ جب بھی پھانس جسم میں موجود ہو تو اسے نکالنے کی کوشش کریں۔

اس مقصد کے لیے صاف چمٹی کا استعمال کریں اور پھانس نکل جانے پر زخم کو جراثیم کش محلول سے ضرور صاف کریں گے۔

اور ہاں بینڈیج لگانا بھی مت بھولیں تاکہ انفیکشن سے بچا جاسکے اور ایسا کرنے پر جسمانی دفاعی نظام آپ کا شکر گزار ہوگا۔

گھریلو ٹوٹکا

اگر چمٹی کام نہ آئے تو پھر اس کے متبادل کے طور پر کچن کا رخ کریں اور لہسن کی مدد لیں۔

جی ہاں لہسن کی پوتھی کو پھانس نکالنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے، چاہے وہ پھانس لکڑی کی ہو، شیشے کا ذرہ یا کچھ اور۔

اگر پھانس بہت چھوٹی ہو یا گہرائی میں چلی گئی ہو تو متاثرہ حصے کو دھوئیں اور پھر لہسن کی پوتھی سے چھلکے اتار کر اسے دو ٹکڑے میں کاٹ لیں، اس کے بعد ایک حصے کا کٹا ہوا رخ متاثرہ جگہ پر رکھ دیں۔

اس کے بعد ٹیپ سے لہسن کے ٹکڑے کو وہاں سیل کردیں اور پھر رات بھر کے لیے چھوڑ دیں۔

لہسن میں موجود قدرتی جراثیم کش اور ورم کش خصوصیات سوجن اور درد کو کم کرتی ہیں جبکہ پھانس کو جِلد سے باہر نکالنے میں بھی مدد دیتی ہیں۔

اسی طرح کیلے کے چھلکے بھی اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں، متاثرہ حصے کو چھلکے سے ڈھانپ دیں، جس میں موجود اجزااس پھانس کو نکالنے میں مدد دیں گے۔

نوٹ: یہ مضمون طبی جریدوں میں شائع تفصیلات پر مبنی ہے، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
وہ عمر جب مردوں میں امراض قلب کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلےکی وجوہات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں بسنت کیلئے پولیس کے اہم احکامات، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو کینسر جیسے مرض کا شکار بنانے والی 10 عام وجوہات
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں: سرفراز بگٹی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ملازمت کے دوران حد سے زیادہ کام کرنے والا چینی شخص انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘اب خوش؟’ ، لائبہ خان نے صارفین کی تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
رائل رمبل مقابلہ رومن رینز جیتنے میں کامیاب جبکہ ایک مقبول ترین ریسلر کا کیرئیر اختتام پذیر
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کشمور میں 26 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، وزیر داخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026