Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 7:44 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • لاہور میں بسنت کیلئے پولیس کے اہم احکامات، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
  • بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
  • لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں
  • پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم
  • ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا
Headline تازہ ترین

لاہور میں بسنت کیلئے پولیس کے اہم احکامات، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


لاہور میں بسنت کیلئے پولیس کے اہم احکامات، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان

چھتوں پر گنجائش سے زائد افراد کی اجازت نہیں ہو گی: سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ/ فائل فوٹو

سی سی پی او  لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ بسنت کے لیے مختص  چھتوں پر گنجائش سے زائد افراد کی اجازت نہیں ہو گی اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

لاہور پولیس کا بسنت کے  پُرا من انعقاد سے متعلق  اجلاس ہوا جس میں مختلف امور کا جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے بسنت کے لیے مختص چھتوں کے مالکان سے ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے شیورٹی بانڈز  لینے کا حکم دیا اور کہا کہ چھتوں پر گنجائش سے زائد افراد کی اجازت نہیں ہوگی۔

بلال صدیق کمیانہ نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ  کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 پر مکمل عملدرآمد سے پُرامن بسنت کا انعقاد یقینی بنایا جائے،  یکم فروری سے کوئی موٹر بائیک سیفٹی راڈ کے بغیرروڈ پر نہیں آنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش پر زیرو ٹالرنس ہے اور خلاف ورزی پر بلا تفریق کارروائی کی جائے گی، پنجاب ساؤنڈ سسٹم ایکٹ 2015ء کی خلاف ورزی پرقانونی کارروائی ہو گی۔

سی سی پی او کے مطابق  غیر قانونی پتنگ بازی اور دھاتی ڈور کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔

خیال رہے کہ حکومت پنجاب نے لاہور میں 6 سے 8 فروری تک بسنت منانے کا اعلان کیا ہے اور بسنت کی تیاری کے لیے پتنگوں کی خرید و فروخت بھی آج سے شروع ہو گئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو ہارر فلمیں دیکھنا کیوں پسند ہے؟ دلچسپ وجہ جانیں
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پیپلزپارٹی نے سندھ کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ہمیں قبضے کا یہ نظام ختم کرنا ہوگا: حافظ نعیم
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو کینسر جیسے مرض کا شکار بنانے والی 10 عام وجوہات
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں: سرفراز بگٹی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ملازمت کے دوران حد سے زیادہ کام کرنے والا چینی شخص انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘اب خوش؟’ ، لائبہ خان نے صارفین کی تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
رائل رمبل مقابلہ رومن رینز جیتنے میں کامیاب جبکہ ایک مقبول ترین ریسلر کا کیرئیر اختتام پذیر
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کشمور میں 26 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، وزیر داخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘سنو مون’ کا خوبصورت نظارہ آج رات کیا جا سکے گا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریے بسنت کے بخار میں مبتلا، پتنگوں کی خریداری شروع کردی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026