Skip to content
  • Tuesday, 27 January 2026
  • 7:18 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال سمیت ایم کیو ایم رہنماؤں کو سکیورٹی واپس دیدی گئی

حالیہ پوسٹس

  • اسپین کا 5 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینےکا فیصلہ
  • شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
  • پراکاش راج کی بالی وڈ پر تنقید
  • وفاقی آئینی عدالت کی پنجاب پولیس میں بھرتی کیلئے90 سال پرانے میڈیکل رولز پر نظرثانی کی ہدایت
  • ایرانی ریال کی قدر میں مزید کمی، امریکی ڈالر کے مقابلے میں 15 لاکھ تک گر گیا
تازہ ترین

خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال سمیت ایم کیو ایم رہنماؤں کو سکیورٹی واپس دیدی گئی

DAILY MITHAN Jan 27, 2026 0


خالد مقبول اور  مصطفیٰ کمال سمیت ایم کیو ایم رہنماؤں کو سکیورٹی واپس دیدی گئی

اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سے بھی پیپلزپارٹی کے رہنما کا رابطہ ہوا ہے اور انہیں بھی سکیورٹی واپس ملنے کا امکان ہے: ذرائع/ فائل فوٹو

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو سکیورٹی واپس دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول، وفاقی وزیر  مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کو سکیورٹی واپس دے دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سے بھی پیپلزپارٹی کے رہنما کا رابطہ ہوا ہے اور انہیں بھی سکیورٹی واپس ملنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم سکیورٹی واپس لینے کے ٹول کو پروپیگینڈا کے طورپر لے رہی ہے، لوگ پیاروں کی ڈیڈ باڈی ڈھونڈ رہے تھے، آپ سیاست کررہے تھے، وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے وزرا سے سکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔

انہوں نے کہا کہ مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول اسلام آباد میں ہیں، کیا وہ سکیورٹی اسلام آباد لے کر جائیں گے، خالد مقبول کو 10 سپاہی اور مصطفیٰ کمال کو اس سے زیادہ سپاہی دیے ہیں۔

واضح رہے  کہ وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سکیورٹی واپس لینے کی خبروں کی تردید کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ  ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سکیورٹی واپس نہیں لی گئی، جن افراد کو قانون اور سکیورٹی کے پیش نظر سکیورٹی دی گئی ہے وہ فراہم کی جا رہی ہے، مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی اسلام آباد میں ہیں، کسی بھی شخص کو دی گئی سکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔

علاوہ ازیں مصطفیٰ کمال نے الزام عائد کیا تھا کہ سانحہ گل پلازہ پر تنقید کرنے پر سکیورٹی واپس لی گئی ہے جب کہ انہوں نے ایک بار پھر وفاق سے کراچی کو کنٹرول میں لینے کا مطالبہ  کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اسپین کا 5 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کی پنجاب پولیس میں بھرتی کیلئے90 سال پرانے میڈیکل رولز پر نظرثانی کی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی ریال کی قدر میں مزید کمی، امریکی ڈالر کے مقابلے میں 15 لاکھ تک گر گیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کے ورلڈکپ وننگ فاسٹ بولر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
قومی ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی ایک بار پھرپاکستان کرکٹ میں واپسی کا امکان
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کی ایک اور ناکامی، بنگلادیش نے چٹاکانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
لاکھوں سال پرانے قدیم ترین لکڑی کے اوزار دریافت
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
چینی کمپنی کا تیار کردہ دنیا کا پہلا اے آئی ماڈل جو خلا میں کام کر رہا ہے
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب پولیس کا ججز کی سکیورٹی کیلئے 23 کروڑ 86 لاکھ روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا استعمال محفوظ نہیں، ایلون مسک کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
ہماچل پردیش میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، ہزار سے زائد سڑکیں بند
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کا انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ کیلئے پریمیئم سبسکرپشن پلانز متعارف کرانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے، طلال چوہدری کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری، کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں بجلی گیس کی سبسڈی کو بی آئی ایس پی سے منسلک کیا جارہا ہے: عالمی بینک
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
وائرل ویڈیو میں موجود نوجوان کو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی قرار دینے کا دعویٰ جھوٹا ہے
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ملکر کراچی شہر کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں: حافظ نعیم
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
کرن جوہر نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی، آخری اسٹوری میں کیا لکھا؟
DAILY MITHAN Jan 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری، درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گرگیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وادی تیراہ سے انخلا کی خبروں کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے، صوبائی حکومت عوام کی بہتری پر توجہ دے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026