Skip to content
  • Friday, 23 January 2026
  • 8:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آگ اور پانی کاکھیل مزیدنہیں چل سکتا، دہشتگردی کا سرنہ کچلا تو ساری محنت رائیگاں جائیگی، وزیراعظم

حالیہ پوسٹس

  • آخر کچھ افراد کو بار بار نزلہ زکام کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟
  • بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا
  • مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں: طلال چوہدری
  • حکومت پنجاب کا بسنت کے 3 روز عوام کو فری ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان
  • اس تصویر میں چھپے شخص کو تلاش کرسکتے ہیں؟
پاکستان

آگ اور پانی کاکھیل مزیدنہیں چل سکتا، دہشتگردی کا سرنہ کچلا تو ساری محنت رائیگاں جائیگی، وزیراعظم

DAILY MITHAN Oct 9, 2025 0


آگ اور پانی کاکھیل مزیدنہیں چل سکتا، دہشتگردی کا سرنہ کچلا تو ساری محنت رائیگاں جائیگی، وزیراعظم

فوٹو: فائل

اسلام آباد: وزیراعظم  شہباز شریف نےکہا ہےکہ آگ  اور  پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا  اگر دہشت گردی کا سر نہ کچلا تو  ساری  محنت رائیگاں  چلی جائےگی۔

وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات نہ کیے تو قوم معاف نہیں کرے گی۔ خوارج کے سہولت کار بھی ان کے جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔ کراچی سے پشاور تک قوم پوچھ رہی ہے کہ ملک کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ سپہ سالار کے حوصلے اور سوچ پختہ اور عزم جوان ہے۔ عوام یکسو ہیں کہ ان خوارج کا مکمل اور ہمیشہ کے لیے خاتمہ کردیا جائے۔ وقت آگیا ہے کہ ہمیں دہشت گردی کے  مسئلے سے متعلق  درست  فیصلے کرنے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  اقوام متحدہ میں فلسطین سے متعلق پاکستان کا مؤقف اجاگر کیا۔ پوری قوم کا ایک ہی مؤقف ہے کہ غزہ میں جنگ بندی ہونی چاہیے۔ فلسطین کے عوام کو حق خودارادیت ملنا چاہیے، ہمارا یہی مؤقف ہے۔ پاکستان کو  اللہ نے عزت دی کہ 57 اسلامی ممالک میں سے چنےگئے 8 ممالک میں شامل ہے۔ پاکستان کے عوام کی طرف سے جنگ بند کرانے پر ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ  ٹرمپ نے کہا غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے مدد چاہتا ہوں۔ امریکی صدر نے کہا کہ مغربی حصہ غزہ سے الگ نہیں ہوگا۔ پاکستان نے غزہ میں امن کے لیے بھرپور کردار ادا کیا۔ واشنگٹن میں امریکی صدر  سے ملاقات ہوئی جس میں فیلڈ مارشل بھی موجود تھے۔امریکی صدر سے باہمی تعلقات، تجارت ،انسداد دہشتگردی پر تفصیل سے بات ہوئی۔

 انہوں نے مزید کہا کہ  سعودی عرب سے پاکستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ پاک سعودی دفاعی معاہدہ دونوں ممالک کے تعلقات کی باقاعدہ ایک شکل ہے۔ دفاعی معاہدے کے مطابق دونوں میں سے کسی ملک پر حملہ دونوں پر تصور ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات میں سنجیدہ ہیں مگر یہ چار پانچ زبانیں بولتے ہیں ہم کس پر اعتبار کریں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
پرنس روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، متعدد دکانیں جل گئیں
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
سینیٹ نے تولیدی صحت کو نصاب کا حصہ بنانے کا بل منظور کرلیا
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
شدید دھند کے باعث ٹرک نہر میں گرگیا، 7 افراد جاں بحق، کئی زخمی
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
عمران خان ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ، پی ٹی آئی کو بعض معاملات میں بہتری لانی چاہیے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس لے لیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے: سلمان اکرم
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ کے پی کو صوبے کی صورتحال کا علم نہیں: فیصل کریم کنڈی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
پاکستان
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jan 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026