Skip to content
  • Thursday, 12 March 2026
  • 1:04 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی کی خبریں، دونوں کی انسٹا اسٹوری وائرل

حالیہ پوسٹس

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور
  • تیل کی قیمتوں پرکنٹرول کیلئے عالمی توانائی ایجنسی کا اسٹریٹجک ذخائرکی ریکارڈ مقدار جاری کرنےکا اعلان
  • لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
  • ایران میں بچیوں کے اسکول پر حملےکا ذمہ دار مکمل طور پر امریکا ہے، امریکی اخبار
  • واشنگٹن میں بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین اور ٹرمپ کا مجسمہ نصب کردیا گیا
انٹرٹینمنٹ

آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی کی خبریں، دونوں کی انسٹا اسٹوری وائرل

DAILY MITHAN Oct 9, 2025 0


آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی کی خبریں، دونوں کی انسٹا اسٹوری وائرل

حال ہی میں گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن ڈیزائنر زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر اس وقت سامنے آئیں/ فوٹو انسٹاگرام

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور  فیشن ڈیزائنر زین احمد  نے نکاح کے 2 ماہ بعد ہی  علیحدگی کی افواہیں سامنے آنے پر مبہم انداز میں خاموشی توڑدی۔

حال ہی میں گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن ڈیزائنر زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سوشل میڈیا پر اس وقت سامنے آئیں  جب زین احمد کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے  اچانک آئمہ بیگ کو ان فولو کرتے ہوئے نکاح کی تمام  تصاویر بھی ڈیلیٹ کردی گئیں۔

 اس  صورتحال کے باوجود  آئمہ بیگ  کے اکاؤنٹ سے زین احمد کو فولو کیا جاتا رہا حتیٰ کہ نکاح کی تصاویر بھی آئمہ بیگ کے اکاؤنٹ پر موجود رہیں۔

آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی کی خبریں، دونوں کی انسٹا اسٹوری وائرل

اسکرین گریب 

اس دوران آئمہ کی جانب سے  شیئر انسٹاگرام اسٹوری نے مداحوں کو مزید تجسس میں مبتلا کردیا۔

انسٹا اسٹوری میں آئمہ بیگ نے  لکھا کہ ’ تم اہم ہو، تمہاری اہمیت ہمیشہ سے ہے، ان دنوں میں بھی، جب تم یہ بھول گئے‘۔

اس کے بعد سوشل میڈیا پر آئمہ بیگ اور زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہوں نے مزید زور پکڑ لیا۔

آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی کی خبریں، دونوں کی انسٹا اسٹوری وائرل

اسکرین گریب 

حال ہی میں  زین احمد  اور آئمہ بیگ کی جانب سے  دی گئی وضاحت کے بعد تمام افواہیں دم توڑگئیں۔

زین احمد نے  وضاحتی انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ  ’میرا اکاؤنٹ کچھ دنوں سے بگ کررہا تھا جس کی وجہ سے میری کچھ پوسٹس آرکائیو ہوگئیں، اگر کسی کو بٹ کوائن کے پیغامات موصول ہوئے ہوں تو معذرت، میں نے پاس ورڈز تبدیل کردیے ہیں، اب سب کچھ نارمل ہے‘۔

بعد ازاں زین احمد نے اپنی اور آئمہ کی شادی کی تصاویر دوبارہ اپ لوڈ کر تے ہوئے اہلیہ کو ایک بار پھر  فالو کرلیا۔

 شوہر زین احمد کی وضاحت کے بعد گلوکارہ آئمہ بیگ کی جانب سے  ایک  مبہم اسٹوری  شیئر کی گئی  جس میں درج تھا کہ ’  آپ سب ٹھیک تھے  بس، میں یہی کہنا چاہتی ہوں سننا چاہیے‘۔

تاہم اداکارہ نے اپنی پوسٹ کا مقصد واضح نہیں کیا۔

واضح رہے کہ رواں برس اگست میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دوست زین احمد سے شادی کی تصدیق  کی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026