Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 12:21 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہمیں کسی سرکاری ڈاکٹر پر اعتبار نہیں، علیمہ خان کا عمران خان کا علاج ذاتی معالجین سے کرانےکا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
  • علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
  • امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع
  • ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
  • پاکستان جیسا منافع دنیا کے کسی ملک کی اسٹاک مارکیٹ میں نہیں: وزیر خزانہ
تازہ ترین

ہمیں کسی سرکاری ڈاکٹر پر اعتبار نہیں، علیمہ خان کا عمران خان کا علاج ذاتی معالجین سے کرانےکا مطالبہ

DAILY MITHAN Feb 18, 2026 0


ہمیں کسی سرکاری ڈاکٹر پر اعتبار نہیں، علیمہ خان کا عمران خان کا علاج ذاتی معالجین سے کرانےکا مطالبہ

فوٹو: فائل

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاکہ انہیں کسی سرکاری یا کسی ادارے کے ڈاکٹر پر اعتبار نہیں۔

علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ہم نے جن ڈاکٹرز کے نام دیے اُن سے علاج نہیں کرایا جارہا،  ہم نےکہا فیملی ڈاکٹر کے سامنے علاج کرایا جائے مگر  یہ انکار کر رہے ہیں، کئی دنوں سے سن رہے تھے اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

علیمہ خان نے کہا کہ  پہلے کہا تھا کہ یہ رپورٹ آئے گی اور جو رپورٹ آئی ہے وہ مذاق ہے، اس میں ٹریٹمنٹ کا پلان ہی نہیں لکھا گیا۔

علیمہ خان نے سوال کیا اگر یہ سمجھتے ہیں بانی پی ٹی آئی کا علاج ٹھیک ہوا ہے تو یہ چھپا کیوں رہے ہیں؟

علیمہ خان نے مطالبہ کیا کہ لوگ باہرنکلیں اوران پرعلاج کے لیے پریشر بڑھائیں، مجھےکوئی فرق نہیں پڑتا کون میرے بارے کیا کہہ رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست میسوری میں میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فٹ بال ورلڈکپ، سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
میرے ادارے میں 20 ارب سے زیادہ کی کرپشن ہوئی: سعید غنی کا اعتراف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
’’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘‘
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل پر بیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
سینئر اہلکار ایرانی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
100سے زائد برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا لندن میں اسرائیلی رئیل اسٹیٹ ایونٹ کو منسوخ کرنےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
جواد احمد معصوم آدمی ہیں، ان کیلئے بڑی دعائیں مانگی ہیں: ابرار الحق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
سانحہ بلدیہ فیکٹری کے متاثرین اور مزدور تنظیموں نےکیس دوبارہ کھولنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی پرولیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، اسپین کیخلاف 1-5 سے شکست
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد جموں وکشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
Headline تازہ ترین
آزادکشمیر کی موجودہ صورتحال کالعدم ایکشن کمیٹی کی پیدا کردہ ہے: قائم مقام صدرآزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026