کراچی کے علاقے کیماڑی میں ٹریفک حادثے میں بچے سمیت 3 افراد موت کی وادی میں چلے گئے۔
کیماڑی میں گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی۔
دوسری جانب بلدیہ ٹاؤن میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ڈائیور کو گرفتار کرکے ڈمپر تحویل میں لے لیا۔


























Leave a Reply