Skip to content
  • Monday, 26 January 2026
  • 2:37 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

حالیہ پوسٹس

  • امریکا کی متعدد ریاستوں میں شدید برفانی طوفان، درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا، 7 افراد ہلاک
  • نیوزی لینڈ کیخلاف ابھیشیک شرما کی 14 گیندوں پر برق رفتار ففٹی
  • کیا پاکستان ورلڈکپ کھیلے گا ؟ مشاورت کیلئے چیئرمین پی سی بی کی آج وزیراعظم سے اہم ملاقات متوقع
  • وفاقی حکومت آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پرڈالنےکی ناکام کوشش کررہی ہے: معاون خصوصی کے پی
  • غزہ میں اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں مزید3 فلسطینی شہید ہوگئے
Headline تازہ ترین

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

DAILY MITHAN Jan 25, 2026 0


پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

فوٹو: فائل

بلوچستان کے ضلع  پنجگور  میں  سکیورٹی فورسز  کے  آپریشن  میں  بھارتی حمایت  یافتہ 3 دہشت گرد  ہلاک  ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پنجگور میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں مقامی دہشت گرد سرغنہ فاروق عرف سورو سمیت عدیل اور وسیم شامل ہیں، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ،گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ  ہلاک دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعددکارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ علاقے میں پائے جانے والےکسی بھی ممکنہ بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردکے خاتمےکے لیےکلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عزم استحکام کے تحت انسداد دہشت گردی کی کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور ملک سے غیرملکی اسپانسرڈ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا کی متعدد ریاستوں میں شدید برفانی طوفان، درجہ حرارت منفی 49 تک گر گیا، 7 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کیخلاف ابھیشیک شرما کی 14 گیندوں پر برق رفتار ففٹی
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
کیا پاکستان ورلڈکپ کھیلے گا ؟ مشاورت کیلئے چیئرمین پی سی بی کی آج وزیراعظم سے اہم ملاقات متوقع
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی حکومت آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پرڈالنےکی ناکام کوشش کررہی ہے: معاون خصوصی کے پی
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے میں مزید3 فلسطینی شہید ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی افریقی اسپنر نے خواجہ نافع کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ممکنہ سرپرائز پیکج قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11، ٹاپ کیٹیگری میں آکشن کی بیس پرائس4کروڑ 20 لاکھ روپے مقرر
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
برفباری کے دوران ڈی ایس پی نے 3 کمسن بہن بھائیوں کو اپنی جرسی اور گرم چادر دیکر سردی سے بچالیا
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ کا 9 واں روز، جاں بحق 73 میں سے 23 افراد کی شناخت ہوگئی
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کا مؤقف اصولوں پر مبنی ہے، آئی سی سی کےدوہرے معیارکو مستردکرتے ہیں: محسن نقوی
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
میرا اور سرفراز احمد کا تعلق ہمیشہ سے اچھا رہا ہے: اظہر علی
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
تازہ ترین
نئی دہلی میں قاتل حسینہ کو خطاب کی اجازت دینابنگلادیشی عوام کی توہین ہے، بنگلادیشی وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
دماغ کے لیے ایسی تباہ کن عادات جو بیشتر افراد اپنا لیتے ہیں
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
سست اسمارٹ فونز کو تیز بنانے میں مددگار آسان ٹِرکس
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
بابر کی خراب پرفارمنس میں ہم سب کا بھی قصور ہے، سپورٹ کے بجائے ڈی گریڈ کیا: اظہر علی
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
اے آئی کے استعمال سے لوگوں پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کل مسئلہ کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں، بھارت کو خدشہ
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
بابرکا بگ بیش اچھا نہیں گیا لیکن انہوں نے پاکستان کیلئے اچھا پرفارم کیا ہے، سلمان آغا
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل فوٹوز کا نیا فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گا
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
Headline تازہ ترین
سردی میں اضافہ، سندھ میں تمام اسکول 4 فروری تک صبح 9 بجےکھلیں گے
DAILY MITHAN Jan 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کیوں ہورہی صوبائی حکومت اسکا جواب دے: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
ریسکیو آپریشن کے دوران تیسرے فلور سے مزید انسانی باقیات برآمد
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی خبروں کی تردید، دعوے من گھڑت اور بے بنیاد قرار
DAILY MITHAN Jan 25, 2026
پاکستان
کراچی کے 3 اضلاع میں عمارتوں کا سروے، 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات نہ ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 24, 2026