Skip to content
  • Thursday, 19 February 2026
  • 12:14 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنجاب ائیر لائن کی پہلی پرواز اپریل سے شروع ہوگی، پہلے مرحلے میں7 جہاز خریدنےکا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • ’رمضان خاندانی اور معاشرتی رشتوں کو مضبوط بناتا ہے‘، ٹرمپ کیجانب سے رمضان کے آغاز پر مسلمانوں کو مبارکباد
  • کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ایمیگریشن کاونٹرز پر عملہ غائب، مسافر پریشان
  • سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ میں جعلی کمپنیوں کے نام پرکروڑوں روپےکےچیک کیش کروانےکا انکشاف
  • سیاستدان اتنی سیاست نہیں کرتے جتنی ہاکی فیڈریشن میں ہے، خواجہ آصف ہاکی ٹیم کے معاملات پر بول پڑے
  • وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا طیارہ خریدلیا گیا، طیارےکی قیمت تقریباً 10ارب روپے ہے
Headline تازہ ترین

پنجاب ائیر لائن کی پہلی پرواز اپریل سے شروع ہوگی، پہلے مرحلے میں7 جہاز خریدنےکا فیصلہ

DAILY MITHAN Feb 18, 2026 0


پنجاب ائیر لائن کی پہلی  پرواز اپریل سے شروع ہوگی، پہلے مرحلے میں7 جہاز خریدنےکا فیصلہ

فوٹو: فائل

پنجاب  ائیر لائن کی  پہلی  پرواز   اپریل  سے  شروع  ہوگی  جس کے لیے  پہلے مرحلے میں7 جہاز خریدے  جا رہے  ہیں۔

ذرائع  پنجاب حکومت کے مطابق پنجاب ائیرلائن صوبے کی اپنی ائیرلائن ہوگی۔ پہلے مرحلے میں 2 سال تک صرف اندرون ملک پروازیں چلائی جائیں گی،  پنجاب ائیرلائن  2 سال بعد انٹرنیشنل فلائٹس بھی شروع کرےگی۔

ان ذرائع نےمزید بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا موجودہ ہیلی کاپٹر بھی پنجاب ائیرلائن کا حصہ بنا دیا جائےگا، وزیراعلیٰ سرکاری سفر کے لیے پنجاب ائیرلائن کے جہاز استعمال کریں گی، ان کے لیے الگ  سے خصوصی جہاز  نہیں خریدا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق قومی خزانے پر اضافی بوجھ نہ ڈالنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، موجودہ اور نئے جہازوں کو مکمل طور پر منافع کے حصول کے لیے استعمال کیا جائےگا، نئے جہاز  مسافروں  اور  وزیراعلیٰ دونوں کے استعمال میں آئیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب ائیر لائن کا جہاز استعمال کریں گی تو اس کا کرایہ دیا جائےگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
’رمضان خاندانی اور معاشرتی رشتوں کو مضبوط بناتا ہے‘، ٹرمپ کیجانب سے رمضان کے آغاز پر مسلمانوں کو مبارکباد
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ایمیگریشن کاونٹرز پر عملہ غائب، مسافر پریشان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ میں جعلی کمپنیوں کے نام پرکروڑوں روپےکےچیک کیش کروانےکا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سیاستدان اتنی سیاست نہیں کرتے جتنی ہاکی فیڈریشن میں ہے، خواجہ آصف ہاکی ٹیم کے معاملات پر بول پڑے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا طیارہ خریدلیا گیا، طیارےکی قیمت تقریباً 10ارب روپے ہے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سوشل میڈیا پر وزیرستان کی کمسن بچی کی بولنگ کے چرچے، جاوید آفریدی نے اپنی لیگ میں شامل کرلیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا پنجاب میں سی ٹی ڈی مقابلوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کی باتیں کرینگےتو عمران خان کی رمضان میں ملاقاتیں بھی بند ہوجائینگی: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
چینی ساختہ روبوٹ کو اپنا روبوٹ قرار دینے والی بھارتی یونیورسٹی کو ’انڈیااے آئی امپیکٹ سمٹ‘ سے نکال دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
فرح گوگی اور شوہر احسن جمیل کیخلاف گجرانوالہ میں فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
دل اور جگر کے امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مزیدار سوغات مددگار ثابت ہوسکتی ہے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ابھیشیک شرما مسلسل تیسری اننگز میں صفر پر آؤٹ، ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی آلودگی سے الزائمر امراض سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کی آمد سجا دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کیلئے براہ راست کوالیفائی کر لیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ایک میچ پر بہت باتیں ہورہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے: شاداب خان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کا دور افتادہ گاؤں جہاں ہر شخص لاکھوں کے سائبر فراڈ میں ملوث ہے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے وہ ممالک جو بچوں تک سوشل میڈیا کی رسائی ختم کرنے کیلئے کام کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
نمیبیا کو 102 رنز سے شکست، ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی نمیبیا کیخلاف جیت، سپر 8 کی لائن اپ مکمل،12 ٹیموں کا سفر ختم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026