Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 3:53 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فضائی آلودگی سے الزائمر امراض سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

حالیہ پوسٹس

  • کیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟
  • پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
  • test123123
  • Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
  • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ
Headline تازہ ترین

فضائی آلودگی سے الزائمر امراض سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

DAILY MITHAN Feb 18, 2026 0


فضائی آلودگی سے الزائمر امراض سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

فضائی آلودگی کی زد میں رہنے والے افراد میں الزائمر امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔

یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

الزائمر امراض دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کی سب سے عام قسم ہے اور دنیا بھر میں 5 کروڑ 70 لاکھ افراد اس سے متاثر ہیں۔

جرنل پلوس میڈیسن میں شائع تحقیق میں 65 سال یا اس سے زائد عمر کے ڈھائی کروڑ سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔

یہ ڈیٹا 2000 سے 2018 کے درمیان اکٹھا کیا گیا تھا۔

تحقیق میں دیکھا گیا کہ زیادہ فضائی علاقوں سے متاثرہ علاقوں میں رہنے والوں میں الزائمر امراض کا خطرہ کتنا ہوتا ہے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ فضائی آلودگی میں زیادہ رہنے سے الزائمر امراض کا خطرہ بڑھتا ہے، خاص طور پر وہ افراد جو ماضی میں فالج کا سامنا کرچکے ہوتے ہیں۔

اس حوالے سے ہائی بلڈ پریشر اور ڈپریشن بھی معمولی حد تک اثرات مرتب کرتے ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ فضائی آلودگی براہ راست الزائمر امراض کا خطرہ بڑھانے میں کردار ادا کرتی ہے۔

تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ فضائی معیار کو بہتر بنانے سے ڈیمینشیا کے پھیلاؤ کی روک تھام میں مدد مل سکتی ہے۔

محققین کے مطابق نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ فضائی آلودگی دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کیا اسمارٹ فون کو چارجنگ کے دوران استعمال کرنے سے بیٹری کو نقصان پہنچتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
Pinco Online Kazino (Пинко) 2026 – Yeni Oyunçular üçün Bonuslar
Jun 15, 2026
تازہ ترین
test123123
andrew571224 Jun 15, 2026
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا نیا تعمیراتی منصوبہ جو حیران کر دینے والا ہے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی ظفر نےکینیڈا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا، 45 ہزار سے زائد افراد کی کانسرٹ میں شرکت
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
‘ٹرمپ کامعاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا’، اسرائیلی وزیر ایران امریکا معاہدے پر سیخ پا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو انٹرا ویٹریل انجیکشن کی ڈوز لگادی گئی، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026