Skip to content
  • Sunday, 15 February 2026
  • 10:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں ایک اننگز میں 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم بن گئی

حالیہ پوسٹس

  • بی این پی سربراہ طارق رحمان انتخابات میں کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی کے گھر پہنچ گئے
  • سپر ایٹ مرحلے میں جانےکیلئے پاکستان کا نمیبیا کیخلاف میچ جیتنا لازمی ہوگیا
  • بورڈ آف پیس کے رکن ممالک نے غزہ کیلئے 5 ارب ڈالر اور ہزاروں فوجیوں کا وعدہ کیا ہے: ٹرمپ
  • غیر قانونی طور پر یورپ جانےکی کوشش کرنیوالے18 افغان مہاجرین ترکیے میں گرفتار
  • پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں ایک اننگز میں 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم بن گئی
Headline تازہ ترین

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں ایک اننگز میں 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم بن گئی

DAILY MITHAN Feb 15, 2026 0


پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں ایک اننگز میں 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم بن گئی

فوٹو: رائٹرز

پاکستان آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ  ورلڈکپ کی تاریخ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے ایک اننگز  میں 6 اسپنرز کا استعمال کیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دیا ہے۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے اسکواڈ میں 6 اسپنرز شامل تھے جن میں صائم ایوب،  سلمان علی آغا، شاداب خان، محمد نواز، ابرار احمد اور عثمان طارق شامل ہیں۔

پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے 3 وکٹیں حاصل کیں جب کہ عثمان طارق، شاہین آفریدی اور سلمان آغا نے ایک ایک وکٹ لی، ایک کھلاڑی رن آؤٹ ہوا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بی این پی سربراہ طارق رحمان انتخابات میں کامیابی کے بعد امیر جماعت اسلامی کے گھر پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
سپر ایٹ مرحلے میں جانےکیلئے پاکستان کا نمیبیا کیخلاف میچ جیتنا لازمی ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
بورڈ آف پیس کے رکن ممالک نے غزہ کیلئے 5 ارب ڈالر اور ہزاروں فوجیوں کا وعدہ کیا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
غیر قانونی طور پر یورپ جانےکی کوشش کرنیوالے18 افغان مہاجرین ترکیے میں گرفتار
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں صارفین کیلئے ایک نئے دلچسپ فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہيں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ: مراد علی شاہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
ابھی ڈیڑھ سال ہوا ہے، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو: صدر آصف زرداری
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
ایشیاکپ کے بعد ورلڈکپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کے رواں سال کے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایک سال سے اسکول سے پراسرار طریقے سے اشیا چرانے والی بلی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ساجد خان پی ایس ایل میں منتخب نہ ہونے پر افسردہ، سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
جیل میں عمران خان کو کب کس ڈاکٹر نےچیک کیا؟ میڈیکل رپورٹ وزارت داخلہ پنجاب کو ارسال
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
پی کے ایل آئی لاہور میں روبوٹ کی مدد سے لبلبے کے کینسر کی کامیاب سرجری
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
2026 کا پہلا مکمل چاند گرہن یا بلڈ مون پاکستان میں دیکھنا ممکن ہوگا یا نہیں؟
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی آنکھوں کے علاج کا معاملہ، ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں انوکھا واقعہ، ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی کروا دی گئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فون سستی سے چارج ہو رہا ہے؟ تو ایک فیچر اس کی وجہ ہوسکتا ہے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کیخلاف بھارتی ٹیم میں ابھیشیک شرما کی واپسی، ٹیم کے نام بھی سامنے آگئے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026