Skip to content
  • Monday, 9 February 2026
  • 5:36 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیز کیخلاف احتجا ج کا سلسلہ امریکیوں میں مقبول نیشنل فٹبال کے فائنل تک پہنچ گیا

حالیہ پوسٹس

  • مریخ کی جگہ اب زمین سے باہر کس جگہ ایلون مسک انسانی شہر بسانا چاہتے ہیں؟
  • قومی طاقت کا تعلق میزائل یا طیاروں سے زیادہ قوم کی قوت ارادی سے ہے: ایرانی سپریم لیڈر
  • اصلاح پسندوں کے اتحاد ریفارم فرنٹ کے ترجمان جواد امام گرفتار
  • شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
  • ناسا نے پہلی بار خلا بازوں کو اپنے اسمارت فونز خلا میں لے جانے کی اجازت دیدی
Headline تازہ ترین

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیز کیخلاف احتجا ج کا سلسلہ امریکیوں میں مقبول نیشنل فٹبال کے فائنل تک پہنچ گیا

DAILY MITHAN Feb 9, 2026 0


ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیز کیخلاف احتجا ج کا سلسلہ امریکیوں میں مقبول نیشنل فٹبال کے فائنل تک پہنچ گیا

اس سال کا بہترین البم کا گریمی ایوارڈجیتنے والے امریکی گلوگارBad Bunny نے سپر باول میں پرفارمنس کے دوران صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ فوٹو فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیز کے خلاف احتجا ج کا سلسلہ امریکیوں میں سب سے زیادہ مقبول نیشنل فٹبال کے فائنل Super Bowl تک پہنچ گیا۔

اس سال کا بہترین البم کا گریمی ایوارڈجیتنے والے امریکی گلوگارBad Bunny نے سپر باول میں پرفارمنس کے دوران صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنا گریمی ایوارڈ علامتی طور پر امریکی انفورسمنٹ فورس کے اہلکاروں کی جانب سے حراست میں لیے گئے 5 سالہ بچے کے نام کیا۔

گلوکار نے لاطینی امریکا کے مختلف ممالک کے پرچم کے ساتھ اُن کے نام لیے اور سیاسی پیغام دیا کہ ہم مل کر امریکا بناتے ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کو Bad Bunny کی پرفارمنس ایک آنکھ نہ بھائی، اور گلوکار کی پرفارمنس کو سپر باول کی تاریخ کی سب سے بُری کارکردگی قرار دے دیا۔

خیال رہے کہ امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا Super Bowl مقابلہ Seattle Hawkنے جیتا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
مریخ کی جگہ اب زمین سے باہر کس جگہ ایلون مسک انسانی شہر بسانا چاہتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
قومی طاقت کا تعلق میزائل یا طیاروں سے زیادہ قوم کی قوت ارادی سے ہے: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اصلاح پسندوں کے اتحاد ریفارم فرنٹ کے ترجمان جواد امام گرفتار
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
ناسا نے پہلی بار خلا بازوں کو اپنے اسمارت فونز خلا میں لے جانے کی اجازت دیدی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی کوسٹ گارڈ نے 3 ایرانی آئل ٹینکرز ضبط کرلیے
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
کچھ پلگز میں 3 پنز کیوں ہوتی ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
مشہور انگریزی گانے ’ٹو مچ‘ کے برطانوی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
گداگری کا پیشہ ملک میں سب سے زیادہ “روزگار” میسر کر رہا ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسپیشل بچوں کیلئے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسکاٹ لینڈ کا اٹلی کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پونٹنگ اور روی شاستری کا بابر کی فارم پر تحفظات کا اظہار، اہم مشورے بھی دیدیے
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان بزنس فورم کا حکومت سے ڈبے والے دودھ کی قیمت 50 روپے لیٹر کم کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور ٹریفک پولیس 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنے گی، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
چھاپے کے دوران سادہ لباس پولیس اہلکاروں کی خواتین و مردوں کو ڈنڈے مارنے کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
یوٹیوبر ڈکی اور انکی اہلیہ سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
فتنۃ الہندوستان کا بیانیہ پھیلانے والا سرکاری ملازم گرفتار
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں بوندا باندی کا امکان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026