Skip to content
  • Tuesday, 10 March 2026
  • 2:58 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘ویر زارا میں کام کرنیکی پیشکش ہوئی تھی’، نادیہ جمیل کا انکشاف

حالیہ پوسٹس

  • 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے
  • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 6200 کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
  • تیل پیدا کرنیوالے بڑے ممالک نے پیداوار میں نمایاں کمی کردی
  • ایمرجنسی سروسزکی ذمہ داری کے سوال پر ایڈووکیٹ جنرل نےقانونی رائے جمع کروادی
  • چوہے انسانوں یا دنیا کو کیسے دیکھتے ہیں، سائنسدان کی ریکارڈ کی گئی ویڈیو دیکھیں
Headline تازہ ترین

‘ویر زارا میں کام کرنیکی پیشکش ہوئی تھی’، نادیہ جمیل کا انکشاف

DAILY MITHAN Mar 10, 2026 0


ویر زارا میں کام کرنیکی پیشکش ہوئی تھی، نادیہ جمیل کا انکشاف

اس وقت میری ماں نے یہاں تک کہا کہ وہ شوٹنگ کے لیے میرے ساتھ جائیں گی اور میرے سسرال والوں کو بھی کوئی اعتراض نہیں تھا، نادیہ جمیل__فوٹو: فائل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم’ویر زارا‘ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔

نادیہ جمیل نے ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے ماں بننے کے بعد آنے والی ذمہ داریوں اور اپنے کیرئیر کے آغاز میں کیے گئے مشکل فیصلوں کے بارے میں بات کی۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ مجھے فلم’ویر زارا‘ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی اور پروجیکٹ تقریباً فائنل ہو چکا تھا لیکن اس وقت میرا بچہ صرف 3 مہینے کا تھا اور میں اسے چھوڑ کر نہیں جانا چاہتی تھی، مجھے لگا کہ مجھے ان ابتدائی مہینوں میں اپنے بچےکے ساتھ رہنا چاہیے۔

اداکارہ نے بتایا کہ اس وقت میری ماں نے یہاں تک کہا کہ وہ شوٹنگ کے لیے میرے ساتھ جائیں گی اور میرے سسرال والوں کو بھی کوئی اعتراض نہیں تھا۔

انہوں نے بتایا کہ بہت سے لوگوں نے مجھ سے کہا کہ اتنی بڑی فلم سے انکار کرنا میرے کیرئیر کو نقصان پہنچا سکتا ہے لیکن میں نے اس وقت اپنے بچے کے ساتھ رہنے کا انتخاب کیا۔

واضح رہے کہ 2004 میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم’ویر زارا‘ میں شاہ رخ خان اور پریتی زنٹا نے مرکزی کردار ادا کیے تھے جب کہ فلم میں پاکستانی وکیل سمیعہ صدیقی کا اہم کردار اداکارہ رانی مکھرجی نے نبھایا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
تیل پیدا کرنیوالے بڑے ممالک نے پیداوار میں نمایاں کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایمرجنسی سروسزکی ذمہ داری کے سوال پر ایڈووکیٹ جنرل نےقانونی رائے جمع کروادی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
چوہے انسانوں یا دنیا کو کیسے دیکھتے ہیں، سائنسدان کی ریکارڈ کی گئی ویڈیو دیکھیں
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
قومی کھلاڑیوں پر 50 لاکھ جرمانے پر عملدرآمد تاحال نہیں ہوسکا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کےساتھ ون ڈے سیریز میں 3 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، کپتان شاہین آفریدی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
حرمین شریفین میں 15ہزار سے زائد رجسٹرڈ افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
زندگی مشکل بنانے والے افراد سے تعلق آپ کو جلد بوڑھا بنا دیتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی سعودی عرب سے 2 ملین ٹن خام تیل عمان پہنچانے کی درخواست
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
سرگودھا میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو تیزاب پلا دیا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر اپنی ٹیم کیلئے تجوریوں کے منہ کھل دیے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
اگر رمضان کا روزہ بغیر کسی عذر کے نہیں رکھا تو اسکا کفارہ ادا ہوگا یا صرف قضا روزہ رکھا جائیگا؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تصاویر فوری جاری کرنے پرعارضی پابندی لگا دی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
جب محمد سراج ٹرافی مسجد نہیں لے جاسکتے تو ٹرافی مندر کیوں گئی؟ سابق ہندو کرکٹر پھٹ پڑے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
تیل کی قیمت میں مزید اضافے کی صورت میں حکومت کا مختلف آپشنز پر غور
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان، فلیش فلڈ کا خطرہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی میڈیا میں اسلام اور مسلمانوں سے متعلق جانبدارانہ اور منفی کوریج میں اضافہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایل پی جی کی قیمتوں میں 100 روپے کلو تک کا بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کا 11 واں دن، آج بھی پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 85 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026