Skip to content
  • Tuesday, 3 February 2026
  • 12:47 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وفاقی وزیر علیم خان نے سینیٹ اجلاس میں پی پی کی سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کرلی

حالیہ پوسٹس

  • فیلڈ مارشل سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
  • عثمان انور تبدیل، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب تعینات
  • لاہورقلندرز کے اسٹار کرکٹر ڈیوڈ ویسا پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہوگئے
  • جماعت اسلامی نے سٹی کونسل میں میئرکراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی
  • وفاقی وزیر علیم خان نے سینیٹ اجلاس میں پی پی کی سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کرلی
Headline تازہ ترین

وفاقی وزیر علیم خان نے سینیٹ اجلاس میں پی پی کی سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کرلی

DAILY MITHAN Feb 2, 2026 0


وفاقی وزیر علیم خان نے سینیٹ اجلاس میں پی پی کی سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کرلی

میں پلوشہ خان، پرویز رشید اور دیگر اراکین سے معذرت کرتا ہوں، میں دلی طور پر معذرت خواہ ہوں: عبدالعلیم خان— فوٹو:فائل

وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے سینیٹ اجلاس میں پیپلزپارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان سے معذرت کرلی۔

سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے علیم خان کا کہنا تھاکہ قائمہ کمیٹی اجلاس میں ایک واقعہ ہوا، 24 سال سے سیاست میں کوشش کی ہر کولیگ سے احترام کا رشتہ رکھوں، کبھی ایسے لمحات آ جاتے ہیں۔

انہوں نے سینیٹرپلوشہ خان سے سینیٹ اجلاس میں معذرت کی اور کہا کہ میں پلوشہ خان، پرویز رشید اور دیگر اراکین سے معذرت کرتا ہوں، میں دلی طور پر معذرت خواہ ہوں۔

پلوشہ خان نے جواب میں کہا کہ ہم سب کی عزت برابر ہے، امید ہے آئندہ سب ممبران کی عزت کا احترام کریں گے، امید ہے آئندہ کمیٹیوں میں یہ ماحول نہیں ہو گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں وفاقی وزیر عبد العلیم خان اور سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان شدید تلخی کلامی ہوئی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشتگردی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
عثمان انور تبدیل، راؤ عبدالکریم نئے آئی جی پنجاب تعینات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
لاہورقلندرز کے اسٹار کرکٹر ڈیوڈ ویسا پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی نے سٹی کونسل میں میئرکراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچستان میں کسی سردارکی مرضی کیخلاف آپ اس کے علاقے میں جلسہ نہیں کرسکتے: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
اوورسیزپاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، چوہدری سالک حسین
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
بھارت کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ، دفاعی اخراجات کیلئے 85 ارب ڈالر سے زائد مختص
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
فالج جیسے جان لیوا مرض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذائیں
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
قصور میں میرج ہال کے مین ہول میں گرکر 3 سالہ بچہ جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بیماریوں سے لڑنے کیلئے مدافعتی نظام بنانے میں مددگار 8 آسان عادات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنیوالے چینی میزائل PL-17 کی پہلی جھلک سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایف بی آر تاتاری لشکرکی طرح ہے، جہاں جاتا ہے تباہی پھیر دیتا ہے: سینیٹرطلحہ محمود
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح کے سربراہ خلیفہ ابو القاسم حفتر کی ملاقات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ناکارہ سم کارڈز سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سونا حاصل کرنیوالا شخص
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان نظریاتی قربت کے باعث ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی پر آمادہ نظر نہیں آتے: امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو کتنا نقصان ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026