Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 3:37 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، کپتان عماد بٹ

حالیہ پوسٹس

  • ہمیں کسی سرکاری ڈاکٹر پر اعتبار نہیں، علیمہ خان کا عمران خان کا علاج ذاتی معالجین سے کرانےکا مطالبہ
  • عمران خان کی آنکھ کا معاملہ انتہائی سنجیدہ نوعیت کا ہے، اس پر کوئی سیاست نہیں کرر ہا: بیرسٹر گوہر
  • موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، کپتان عماد بٹ
  • اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
  • احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
Headline تازہ ترین

موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، کپتان عماد بٹ

DAILY MITHAN Feb 18, 2026 0


موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، کپتان عماد بٹ

فوٹو: فائل

پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں سے بہت جھوٹ بولا ۔

ٹیم کی آسٹریلیا سے وطن واپسی پر لاہور میں میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے عماد بٹ  نے کہا کہ وہ  پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوڈ آف کنڈکٹ نہیں مانتے۔

عماد بٹ نے کہا  انہوں نےلڑکوں کو دماغی مریض بنا دیاہے، لڑکے خود ناشتہ بناتے،کپڑے دھوتے اور واش روم صاف کرتے تھے،  جو ہم سے زیادتیاں ہوئی ہیں وہ ہم جانتےہیں، ہمیں کہاگیاکہ پلئیر تین وقت کا کھانا 115 ڈالر میں کھائیں گے۔ زیادتی کا نوٹس لیا جائے۔

عماد بٹ نے زور دیا کہ ٹیم کو غیر  ملکی کوچ کی شدید ضرورت ہے۔ اسپانسر ڈھونڈنا پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کام ہے، میرا کام نہیں ہے۔

عماد بٹ بولے کہ ان پر کوئی دباؤ نہیں، ہمیں کہا جاتا ہے کہ آپ باہر کوئی بات نہیں کریں گے ورنہ پابندی لگ جائے گی۔

دیگر کھلاڑیوں نے کہاکہ آسٹریلیا میں سڑکوں پر رہے، ٹیم کا مورال ختم ہوچکا تھا ۔

ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ نورالصباح نے کہاکہ ہم نے آسٹریلیا میں ہوٹل کی بکنگ کرائی تھی لیکن ہاکی فیڈریشن نے کینسل کرادی، اس کی ذمہ دار پاکستان ہاکی فیڈریشن ہے۔

ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کہا کہ واقعے کی مکمل انکوائری وزیراعظم کو بھیجی جائے گی، وزیر اعظم شہباز شریف نے بد انتظامی کا نوٹس لے رکھا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ہمیں کسی سرکاری ڈاکٹر پر اعتبار نہیں، علیمہ خان کا عمران خان کا علاج ذاتی معالجین سے کرانےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی آنکھ کا معاملہ انتہائی سنجیدہ نوعیت کا ہے، اس پر کوئی سیاست نہیں کرر ہا: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کو بہترین میسر علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
آن لائن بھیک مانگنے والوں کو 3 ماہ قید اور 10ہزار درہم جرمانہ ہوگا، دبئی پولیس نے خبردارکردیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پہلی فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
اویس لغاری کی لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت، طلباکا یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف احتجاج، جانبداری کا الزام
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
طالبہ نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی تیسری منزل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کی سڑکیں کھلوا دیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
لی مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار پر پیٹرول بم سے حملہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
ائیر کرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر میں غرق کرسکتا ہے: آیت اللہ خامنہ ای
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
احسن اقبال کی ڈھاکہ میں بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
ایم 9 موٹروے پر وین اور متعدد گاڑیوں کی ٹکر، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں پاکستان نے انسداد دہشتگردی کی بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا: ترک اخبار
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عام عادت جو گردن یا سر درد کا شکار بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
اگر پی ٹی آئی کو احتجاج اوردھاوا بولنے کا شوق ہے تو یہ کوشش کرکے دیکھیں، لگ پتا جائے گا: وزیرداخلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے ان 3 آسان عادات کو آج ہی اپنالیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور نمیبیا کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
حکم ملتے ہی آبنائے ہرمز بند کرنے کیلئے تیار ہیں: ایرانی پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN Feb 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید، 3 خوارج جہنم واصل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026